Psyco ツ

Psyco ツ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Psyco ツ, Publisher, City, Rahimyar Khan.
(1)

اتنا بہتر بھی نہ ڈھونڈوں کے بہترین کو بھی کھو دو. 🖤 🥀
01/02/2022

اتنا بہتر بھی نہ ڈھونڈوں کے بہترین کو بھی کھو دو. 🖤 🥀

16/03/2021

Aoa
Kaisy hain ap sb
Main apki new admin😉

08/11/2020

Me : yeh topic chor deti Hun nahi ay ga
Topic : chal behn PHR Kal milty hyn🥺

30/10/2020

wishing you (*Eid Milad-un-Nabi *)
Aap ko ( JASHNE EID MILAD-UN-NABI ) bahut bahut mubarak ho

Line complete  kro
20/10/2020

Line complete kro

13/10/2020

ہاتھ چھوڑا نہیں وبا میں تیرا،
اور کیسے کہوں؟ محبت ہے! ❤"

01/10/2020

-جس شہر میں کچھ یادیں ہو,کچھ قبریں ہو,کچھ چہرے ہو
ہاۓ!
کتنا دشوار ہے شہر لاہور سے ہجرت کرنا!-🥀
_2 October 2020
_Biya❤️

01/10/2020

Bass Boht Hu Gaya Mai Kal Arahi Hu
Rahim Yar Khan😂🤣❤️

آپ ہمیں دعا دیجیۓ ان کے ساتھ کی-❤️
01/10/2020

آپ ہمیں دعا دیجیۓ ان کے ساتھ کی-❤️

01/10/2020
30/09/2020

کوئی لمحہ ہو تیرے ساتھ کا
تیرا ہاتھ ہو میرے ہاتھ میں...!
میں فنا بقا کے سبھی سفر
اسی ایک پل میں گزار دوں...!!!💞

27/09/2020

Mai Wapis Agayi🙈👀😂

-Biya

05/09/2020

خوش شکل میں زلیخا سی تو نہیں۔ تیرے اعصاب پر چھاؤں گی اتنی تو ہوں

10/08/2020

0r phir kachaw rixtaw pakkaw rang chor giiyaw 🔥🍁

10/08/2020

وہ روتے ہوۓ اٹکتی سانسوں کے ساتھ اسے کہہ رہی تھی کہ دعا کرو کہ خدا کبھی میری آہیں،میری چیخیں میری التجإیں نہ سنے وہ میرے ہاتھوں کا اٹھ جانا نہ دیکھے ورنہ تم برباد ہو جاٶ گے دعا کرو خدا میری کبھی نہ سنے اور یہ اسکی زبان سے نکلے آخری الفاظ تھے اسکے بعد کبھی کسی نے اسکی آواز نہ سنی لوگ کہتے ہیں شاید اسی رات وہ اپنی سانسیں ہار گٸ تھی اور وہ مغرور شہزادہ اب گلیوں میں گریبان کو چاک کیۓ اسکے نام کی صدإیں لگاتا تھا۔💔

06/08/2020

Mai Yai Page Chor Rahi....😪

~ Biya

یہ جو اتنا خلوص لاۓ ہوںاب میں اس کا اچار ڈالوں کیا؟ٹھیک ہے بھائی! عید ہے مگراب اداسی کو مار ڈالوں کیا؟
01/08/2020

یہ جو اتنا خلوص لاۓ ہوں
اب میں اس کا اچار ڈالوں کیا؟

ٹھیک ہے بھائی! عید ہے مگر
اب اداسی کو مار ڈالوں کیا؟

Eid Mubarak♥️
01/08/2020

Eid Mubarak♥️

انکے وعدے اگر وفاو ہوتے ہم مجازی سہی خدا ہوتے🥀
30/07/2020

انکے وعدے اگر وفاو ہوتے ہم مجازی سہی خدا ہوتے🥀

30/07/2020

فراق یار کی بارش, ملال کا موسم
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم🥀🌧️

~ Biya🙊

Biya❣️
29/07/2020

Biya❣️

میں جانتی ہوں میری محبت,اجاڑ دۓ گی تمھیں بھی ایسےکہ چاند راتوں میں اب کسی سے,ملا کروں گے تو روپڑوں گے💔~ Biya🥀
27/07/2020

میں جانتی ہوں میری محبت,
اجاڑ دۓ گی تمھیں بھی ایسے

کہ چاند راتوں میں اب کسی سے,
ملا کروں گے تو روپڑوں گے💔

~ Biya🥀

_Biya🥀🕊️
25/07/2020

_Biya🥀🕊️

~ Biya🥀
15/07/2020

~ Biya🥀

🙈🙈
13/07/2020

🙈🙈

18/06/2020

لایا گیا مقام خودکشی تک ہمیں

پھر فتؤی لگایا گیا مرنا حرام ہے
~ Biya

15/06/2020

چلو واپس چلتے ہیں اس موڑ پر
جہاں میں اور تم اجنبی ہیں

_____Biya❤️
14/06/2020

_____
Biya❤️

10/06/2020

جیسے بارش کردے تر♥️

یا مرہم درد پر🥀🔥

___Biya

Address

City
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psyco ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Publishers in Rahimyar Khan

Show All

You may also like