2021 میں گرین بسیں سریاب اور بلیلی روٹ پر چلنے کیلئے خریدی گئی مگر صرف ایک وزیر کی من مانی کی وجہ سے آج تک نہیں چل سکے کیونکہ اس وزیر موصوف کی لوکل بسیں سریاب اور بلیلی روٹ پر چلتی ہیں جو کہ 50 سال پرانی بسیں ہیں۔
افغانستان نے انجینٸرنگ کی دنیا میں اپنا پہلا شاہکار لانچ کردیا ۔
جدید اور انوکھے انداز میں ڈیزاٸن کردہ افغانستان کی پہلی کار طمانچہ ہے ان دیسی لبرلز کی منہ جو کہتے تھے اسلام ترقی کی راہ میں حاٸل ہے اور افغانستان میں نئی اسلامی حکومت افغانی قوم کو پتھروں کے دور میں پہنچا دے گی۔
⭕زاہدان
مغربی بلوچستان زاہدان سنٹر جیل کے سامنے جمعہ کی نماز کے بعد جب مظاہرہ کیا گیا مظاہرہ ایرانی فوج کے ایک آفیسرز کے خلاف جنہوں نے مغربی بلوچستان کے ساحلی شہر چھابہار میں دن دہاڑے ایک معصوم بلوچ بیٹی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انسانیت سوز ظلم کے خلاف بلوچ قوم نے احتجاج کیا تاکہ آفیسرز کو پکڑ کر سزا دیں اور بچی کو انصاف ملے
ایرانی فوج نے پُر اَمن احتجاج پر اندھا دھند فائرنگ کرکے کئی لوگ شہید و زخمی کئے ہیں زخمیوں کی تعداد زیادہ بتایا جا رہا ہے اور حالت تشویشناک ۔۔۔۔۔۔۔۔
👇📹
JDC
فوٹو سیشن کے چکر میں سارا راشن خراب کردیا لوگوں کے پیسوں سے اس طرح کھیلتے ہیں
#viral بالاچ بلوچ انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والا۔سریاب کے علاقے میں ایک پشتون بچہ گہرے پانی میں میں گرا بالاچ بلوچ نے بچے کو بچاتے ھوئے خود بھی اسی پانی میں گرے اور شہید ھوگئے۔ اسطرح کے لوگ بہت کم ملینگے۔ سرکار اس مرد مجاہد کا نام یاد رکھے نہ رکھیں۔ بلوچستان کے عوام ہمیشہ یاد رکھیں گے۔Rest in Peace Balach Baloch.
خبردار ہوشیار۔مون سون کی بارشوں کے دوران، بجلی کے کسی بھی کھمبے میں کرنٹ ہو سکتا ہے۔ گھر کے بچوں کو بتائیں اور سب کو خبردار کریں.
اچھی بات اس ویڈیو میں ایک شخص پہلے ایک لکڑی سے اس بچے کو تار سے جدا کرتا ہے۔اور باقی سب مل کر اس بچے کو زمین پر لٹا کر اسے پر مٹی ڈال دیتے ہیں۔یہ ہے ابتدائی طبی امداد کی ہر شخص کو معلومات ہونی چاہیے
موسم
کوہٹہ سمیت تمام بلوچستان میں بارش اور برف باری کی پیشگوی
کوہٹہ میں بھاری برفباری کی پیشگوی ...
طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد قومی پرچم پر بحث ہو رہی ہے کہ اب ملک کا جھنڈا کون سا ہوگا۔ طالبان ملک کے مختلف شہروں میں اپنا سفید جھنڈا لہرا رہے ہیں۔ ماضی میں بھی کئی بار افغان پرچم کا رنگ اور ڈیزائن تبدیل ہوتا رہا ہے اور اس کی ایک طویل تاریخ ہے۔ 🙃