میں اب بھی تجھ میں کهیں باقی هوں

میں اب بھی تجھ میں کهیں باقی هوں All I feel
That I share by this Page

"My Favourite Poetries are the Feelings I felt"

& if it touches your heart than do Like (y) Plz :)
(4)

کسی عزیز سے بچھڑ کے جی لینایہ تجربہ مجھے مرنے سے خوفناک لگا......
18/11/2022

کسی عزیز سے بچھڑ کے جی لینا
یہ تجربہ مجھے مرنے سے خوفناک لگا......

18/11/2022

بات صرف مرد کے خلوص اور محبت کی ہوتی ہے
عورت آسائشوں کے بغیر بھی خوش رہ سکتی ہے✨

💯
18/11/2022

💯

13/03/2022

‏کچھ نہ کہنے سے بھی تو چھن جاتا ہے اعزاز ء سخن

ظلم سہنے سے بھی تو ظالم کی مدد ہوتی ہے

25/02/2022

‏اڑنے لگے ہیں وجود کے ریزے ہوا کے ساتھ...!
ہم اس قدر خلوص سے بکھرے کبھی نہ تھے...🥀

21/02/2022

‏بہت خجِل ہیں کہ ہم رائگاں بھی زندہ رہے،
جہاں پہ تُو بھی نہیں تھا، وہاں بھی زندہ رہے

🍂🖤
29/01/2022

🍂🖤

Balochi dress for sellقیمت اور باقی معلومات کے لیے انبوکس میں رابطہ کریں.
27/01/2022

Balochi dress for sell
قیمت اور باقی معلومات کے لیے انبوکس میں رابطہ کریں.

23/12/2021

کچھ لوگ بہت خاموش اور بہادر ہوتے ہیں
پتا ہی نہیں چلنے دیتے کہ کس کرب اور اذیت سے گزر رہے ہیں...

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میں اب بھی تجھ میں کهیں باقی هوں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category