10/06/2024
آواران :
اعلامیہ از دفتر ڈپٹی کمشنر آواران 🚨
ڈپٹی کمشنر آواران میڈم انجینئر عائشہ زہری کے سربراہی میں 12 جون کو آواران ، اور 14 جون کو جھاو میں کھلی کچہری منعقد ہوگی
کھلی کچہری کے حوالے سے ڈسٹرکٹ سطح کے تمام اداروں کے سربراہان کی موجودگی کے حوالے سے بھی مراسلہ جاری
عوام کھلی کچہری میں مسائل کی نشاندہی کے حوالے سے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں
انتظامیہ کے ساتھ عوام کے تعاون سے ہی مسائل کی حل ممکن ہے