Syed M.Hamza Agha

Syed M.Hamza Agha News

سب لوگ اسے غور سے دیکھو یہ صرف یہ نہیں ھے اٹا چینی  سب چیزو ں کا یہی خال ھے
30/07/2023

سب لوگ اسے غور سے دیکھو یہ صرف یہ نہیں ھے اٹا چینی سب چیزو ں کا یہی خال ھے

27/07/2023

واپڈا آفیسر کے 1248 یونٹس کا بل آیا ہے صرف 7 سو اور کچھ روپے کا۔۔۔ چیک فرمائیں ۔۔۔۔

اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔

بلوچستان میں اپنے افراد محکمہ تعلیم میں کھپانے کیلئے وقت حکومت میں شامل پارٹی کی طرف سے ایک سفارشی خط منظر عام پے تمام ا...
10/07/2023

بلوچستان میں اپنے افراد محکمہ تعلیم میں کھپانے کیلئے وقت حکومت میں شامل پارٹی کی طرف سے ایک سفارشی خط منظر عام پے تمام امیدوار نوٹ کرلیں

08/07/2023

:۸ جولائی ۲۰١٦ یومِ وفات محسنِ اِنسانیت عبدالستار ایدھی.!!!
:آج عبدالستار ایدھی کی ساتویں برسی ہے.!!!

:زندگی میں نہ کوئی تقریر کی ٬ نہ کوئی تبلیغ کی ٬ نہ گلے پھاڑ پھاڑ کر نفرتوں کے درس دیٸے ٬ نہ کوئی سیاسی پارٹی بنائی ٬ نہ گارڈز کے ساتھ بڑی گاڑیوں سے اُتر کر مذہب کو بیچا ٬ نہ کوئی فتوے دیٸے ٬ نہ مُرید ٬ نہ گدیاں ٬ نہ چادراں ٬ نہ تعویز ٬ نہ دھاگے ٬ نہ حلوے ٬ نہ جلوے ٬ نہ ڈھول ٬ نہ دھمال ٬ نہ فرقے.!!!
:بس کر کے دکھایا؛ خدمت کی ٬ وہ بھی کسی خاص مذہب
یا فرقے کی نہیں ٬ بلکہ ” اِنسانیت “ کی اور اُن اِنسانوں میں مسلم ٬ ہندو ٬ سکھ ٬ عیسائی سب تھے.!!!
:عجیب شخص تھا.!!!
:اِنسانیت کی بات کرتا تھا.!!!
:لا وارثوں کے وارث حضرت عبدالستار ایدھی صاحب.!!! •🍁

08/07/2023

**آبِ زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی**
**مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔۔۔**
**تفصیلات کے مطابق آبِ زم زم اور اس کے کنویں کی پُر اسراریت پر تحقیق کرنے والے عالمی ادارے اس کی قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ھو کر رہ گئے۔**
**عالمی تحقیقی ادارے کئی دھائیوں سے اس بات کا کھوج لگانے میں مصروف ھیں۔۔۔**
**کہ آب زم زم میں پائے جانے والے خواص کی کیا وجوھات ھیں۔۔۔**
**اور *ایک منٹ میں 720 لیٹر***
**جبکہ *ایک گھنٹے میں43 ھزار 2 سو لیٹر***
**پانی فراھم کرنے والے اس کنویں میں پانی کہاں سے آ رھا ھے۔۔۔**
**جبکہ مکہ شہر کی زمین میں سینکڑوں فٹ گہرائی کے باوجود پانی موجود نہیں ھے۔۔۔**
**جاپانی تحقیقاتی ادارے ھیڈو انسٹیٹیوٹ نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ھے کہ**
***آب زم زم ایک قطرہ پانی میں شامل ھو جائے تو اس کے خواص بھی وھی ھو جاتے ھیں جو آب زم زم کے ھیں***
**جبکہ زم زم کے ایک قطرے کا بلور دنیا کے کسی بھی خطے کے پانی میں پائے جانے والے بلور سے مشابہت نہیں رکھتا۔۔۔**
**ایک اور انکشاف یہ بھی سامنے آیا ھے کہ ری سائیکلنگ سے بھی زم زم کے خواص میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی۔۔۔**
**آب زم زم میں معدنیات کے تناسب کا ملی گرام فی لیٹر جائزہ لینے سے پتا چلتا ھے۔**
**کہ اس میں**
***سوڈیم 133،***
***کیلشیم 96،***
***پوٹاشیم 43.3،***
***بائی کاربونیٹ 195.4،***
***کلورائیڈ 163.3،***
***فلورائیڈ 0.72،***
***نائیٹریٹ 124.8،***
**اور**
***سلفیٹ 124ملی گرام فی لیٹر موجود ھے۔۔۔***
**آب زم زم کے کنویں کی مکمل گہرائی 99 فٹ ھے۔۔۔**
**اور اس کے چشموں سے کنویں کی تہہ تک کا فاصلہ 17 میٹر ھے۔۔۔**
**واضح رھے کہ دنیا کے تقریباً تمام کنوؤں میں کائی کا جم جانا، انواع و اقسام کی جڑی بوٹیوں اور خود رَو پودوں کا اُگ آنا نباتاتی اور حیاتیاتی افزائش یا مختلف اقسام کے حشرات کا پیدا ھو جانا ایک عام سی بات ھے جس سے پانی کا رنگ اور ذائقہ بدل جاتا ھے۔۔۔**
**اللہ کا کرشمہ ھے کہ اس کنویں میں نہ کائی جمتی ھے، نہ نباتاتی و حیاتیاتی افزائش ھوتی ھے، نہ رنگ تبدیل ھوتا ھے، نہ ذائقہ۔۔۔

07/07/2023

کوئٹہ نیو عثمانیہ ہوٹل بلیلی کے مقام پر ہوٹل مالکان نے سخت ترین ظلم شروع کیا 8 آدمیوں کےکھانے پر 53025 روپے بل لیا ھے اعلی حکام اس ظلم کا نوٹس لے اور عوام کو اس سے محتاط رہنا چاہیے ۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 👈آپ نے ہزار بار سنا ہوگا کہ فلاں بندے نے غریبی سے تنگ آکر خودکشی کرلی کیونکہ و...
06/07/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

👈آپ نے ہزار بار سنا ہوگا کہ فلاں بندے نے غریبی سے تنگ آکر خودکشی کرلی کیونکہ وہ پیسوں اور دولت میں سکون دیکھتا ہے..

👈لیکن دوسری طرف ملتان سلطان کے مالک مالدار ترین عالمگیر ترین اور معروف بزنس مین نے خود کشی کرکے یہ پیغام دیا کہ دولت میں بھی چین وسکون نہیں ہے.....☹️

لہذا ہمیشہ ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے رہنا اور اللہ کی مخلوق سے محبت ، پیار، چاہت رکھنا اور صدق دل سے ایک دوسرے کو معاف کر دینے میں ہی بندگی اور ذہنی سکون ہے۔

اللہ تعالیٰ سب کیلیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین 🤲

06/07/2023

*گزرنے والی ٹریفک سے بجلی پیدا کی جا رہی ہے⚡*

*بیشک دنیا ترقی اور ایجادات کے عظیم دور سے گزر رہی ہے*

02/07/2023

کوئٹہ/دستی بم حملہ

کوئٹہ سول لائن تھانے پر دستی بم حملہ۔۔۔۔ حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیاحملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔پولیس

01/07/2023

Address

Killis Samalli
Quetta
AGHA@12345

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed M.Hamza Agha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Quetta

Show All