😆😆😆😆😆حاجی صاحب رپوٹر بننا چاہتا تھا جو کہ اتنا آسان نہیں 😁😁😁
Capital Quetta
Capital Quetta
*جان محمد روڈ پر ڈیری فارمر ملاوٹ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا:2بوری خشک دودھ برآمد*
*مہنگا دودھ فروخت کرنے والے 6 ڈیری فارمرز گرفتار کر کے جیل بھجوا دئیے گئے*
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میرشہک بلوچ کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی عطاء المنعم کی نگرانی میں اسپیشل مجسٹریٹ ماریہ شمعون نے جان محمد روڈ پر ڈیری فارمر کو گرفتار کرکے 2 بوری خشک دودھ برآمد کرلیا ڈیری فارم میں ملاوٹ شدہ دودھ تیار کرکے دکانوں کو سپلائی کیا جارہا تھا جبکہ مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 6 ڈیری فارمرز گرفتار کر کے جیل بھجوا دئیے گئے اس موقع پر آسسٹنٹ کمشنر سٹی عطاء المنعم کا کہنا تھا کہ ڈیری فارمرز کی ہٹ دھرمی اور گرانفروشی کسی صورت قبول نہیں کرینگے ان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا -
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
آج مسجد نبوی کے صحن میں یہ افسوس ناک معاملہ دیکھا گیا
تمام احباب میرے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کردیں تاکہ عوام خواص تک یہ ویڈیوں پہنچ جائے
خاص طور پے جو حضور ﷺ کے غلام سعودی عرب میں ہیں وہ لازمی شئیر کریں شیزان جو کے کنفرم قادیانی پراڈکٹ ہے اس کا مسجد نبوی میں پہنچ جانا بہت بڑے خطرے کی طرف اشارہ ہے حضور ﷺ کی ختم نبوت کے منکروں کی مصنوعات کا مسجد نبوی میں موجود ہونا کیا ظاہر کرتا ہے یہ کوئی پاکستان سے نہیں لے کر جا سکتا وہیں پے کوئی کوئی نا غدار موجود ہے سوچیں حضور ﷺ کو کس قدر تکلیف پہنچی ہوگی 😭
Capital Quetta
#رضاکاران_ختم_نبوت
150 سال پرانی ریکارڈ شدہ نعت ۔۔۔۔۔ یہ نعت رسولِ مقبول 1877 میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ ابھی گراموفون کی ڈسک جسے عرف عام میں توا کہتے تھے ایجاد نہیں ہوئی تھی ۔ آواز ایک سلنڈر نما آلے کی سطح پر محفوظ کی جاتی تھی۔ اکثر یہ نعت آل انڈیا ریڈیو سے نشر کی جاتی تھی۔
یہ مکمل طور پر مکینکل فونو گراف / گراما فون ہے جس میں سپیڈ کو کنٹرول کرنے کے لئے گورنر کا استعمال کیا گیا ہے ۔۔
سانحہ بارکھان کے مغویان کی سبی میں آمد پر شاندار استقبال میر اصغر خان مری کی جانب کیا گیا ہے
*سانحہ بارکھان اپڈیٹ
کوہلو: مغویان کوئٹہ براستہ سبی روانہ ہزاروں تعداد میں لوگ قافلے مین شریک ہے*
عبدالرحمن کھیتران کے بیٹے نے مغوی بچوں کی تصاویر جاری کردیں
مظاہرین نے بارکھان پولیس کی گاڑی توڑ دی
عوام جاگ چکی ہے