Bakhsh Hanif

Bakhsh Hanif Q TV

   🚃گرین بسوں کی تعداد میں اضافہ، 50 گرین بسیں کوئٹہ پہچ گئیں، انکا دائرہ مستونگ تک بڑھانے کا اعلان  🚃
05/10/2024

🚃
گرین بسوں کی تعداد میں اضافہ، 50 گرین بسیں کوئٹہ پہچ گئیں، انکا دائرہ مستونگ تک بڑھانے کا اعلان

🚃

عوامی مطالبہ گرین بسوں کی تعداد بڑھانے کے بعد انکو پشین، کچلاک اور کوئٹہ کے دیگر علاقوں میں اضافہ کیا جائے            Ac...
02/10/2024

عوامی مطالبہ
گرین بسوں کی تعداد بڑھانے کے بعد انکو پشین، کچلاک اور کوئٹہ کے دیگر علاقوں میں اضافہ کیا جائے




















Actres # jamilanagudu with and also known as in

movie

BOOMchallenge Challengeiographyc



Today

KBeautiful

الحمد للہ میری پھوپھو کی بیٹی  فیل ہو گیئی  💃💃💃
23/09/2024

الحمد للہ میری پھوپھو کی بیٹی فیل ہو گیئی 💃💃💃

شاہ زیب رند نے سنگاپور میں ہونے والی کراٹے کامبیٹ ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر عبوری کراٹے کامبیٹ ورلڈ چیمپئن کا اعزاز اپنے نام...
19/09/2024

شاہ زیب رند نے سنگاپور میں ہونے والی کراٹے کامبیٹ ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر عبوری کراٹے کامبیٹ ورلڈ چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا 🙌 🇵🇰
میری اور تمام قوم کی جانب سے فخر بلوچستان فخر پاکستان کو بہت بہت مبارک باد ہو 🤞💖

شاہ زیب رند نے سنگاپور میں ہونے والی کراٹے کامبیٹ ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر عبوری کراٹے کامبیٹ ورلڈ چیمپئن کا اعزاز اپنے نام...
19/09/2024

شاہ زیب رند نے سنگاپور میں ہونے والی کراٹے کامبیٹ ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر عبوری کراٹے کامبیٹ ورلڈ چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا 🙌 🇵🇰
میری اور تمام قوم کی جانب سے فخر بلوچستان فخر پاکستان کو بہت بہت مبارک باد ہو 🤞💖
Shahzaib Rind
‏ ‏

‏ ‏

#کینی ووڈ

‏ ایکٹر

‏ ‏

‏ ‏

#کینی ووڈ اداکارہ

‏ ‏

‏ ‏

‏ exclusive‏

‏ KBeautiful Actresses # jamilanagudu‏

کے ساتھ اور اسے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

فلم BOOMchallenge‏

‏ ‏

‏ ‏

‏ Today #‏

‏Sanda_series KBeautiful‏

‏ ‏

‏ ‏

‏ ‏

‏ ‏
‏ ‏

‏ ‏

#کینی ووڈ

‏ ایکٹر

‏ ‏

‏ ‏

#کینی ووڈ اداکارہ

‏ ‏

‏ ‏

‏ exclusive‏

‏ KBeautiful Actresses # jamilanagudu‏

کے ساتھ اور کی فلم میں کے نام سے بھی جانا جاتا ہے BOOMchallenge ‏

‏ KBeautifulActr‏

‏ آج

‏ celebrities KBeautiful‏

‏ ‏

‏ ‏

‏ ‏

‏ ‏

‏ ‏

‏ #پاکستان

‏ #‏

18/09/2024

‏ シfypジ シ2024 シ2024fyp シalfypviralシfypシ # viralreelsシ ‏

بلوچستان بہت خوبصورت اور مہمان نوازی ہے باقی دہشگردی کے واقعات پورے ملک میں ہوتے ہیں ان واقعات کو کسی قوم سے منسوب کرنا ...
30/08/2024

بلوچستان بہت خوبصورت اور مہمان نوازی ہے
باقی دہشگردی کے واقعات پورے ملک میں ہوتے ہیں
ان واقعات کو کسی قوم سے منسوب کرنا سہی نہیں




















Actres # jamilanagudu with and also known as in

movie

BOOMchallenge Challengeiographyc



Today KBeautiful





20/08/2024

‏یہ خاتون کسی صنعتکار کی بیوی ہے۔ اس نے کراچی یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ عارف اور اس کے والد پر گاڑی چڑھادی جو موقع پر چل بسے۔ مبینہ طور پر 3 دیگر افراد بھی اس میں جاں بحق ہوئے ہیں اور متعدد گاڑیاں بھی زد میں آگئیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کے پاس برطانیہ کی ڈرائونگ لائسنز ہے ۔
ہماری حالت پر اللہ تعالیٰ رحم فرمائے

Sui gass Balochistan 😭
08/08/2024

Sui gass Balochistan 😭

05/08/2024
05/08/2024

05/08/2024

💔
01/08/2024

💔

14/04/2024

إنا للہ وانا الیہ راجعون حاجی زین الدین عشیزئی منزرئی والے کا جوان سالا بیٹا خالد پر آسمانی بجلی گرنے سے شہید ہوگئے۔ نما...
12/04/2024

إنا للہ وانا الیہ راجعون
حاجی زین الدین عشیزئی منزرئی والے کا جوان سالا بیٹا خالد پر آسمانی بجلی گرنے سے شہید ہوگئے۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

کوئٹہ میں صحافیوں پر تشدد، ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں کو معطل کردیا گیاصحافیوں پر تشدد، آئی جی بلوچستان پولیس کا نوٹس۔ کوئٹ...
08/04/2024

کوئٹہ میں صحافیوں پر تشدد، ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں کو معطل کردیا گیا

صحافیوں پر تشدد، آئی جی بلوچستان پولیس کا نوٹس۔ کوئٹہ میں ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کا آئی جی پولیس نے نوٹس لے لیا۔ صحافیوں پر تشدد کرنیوالے 4 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ آئی جی پولیس نے ایس ایس پی آپریشنز کو تحقیقات کی ہدایت کردی۔

19/03/2024

Quetta ma zelzily k jatky mehsoos kiye gaye hai

*غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا حکم*لاہور: وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت ...
18/03/2024

*غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا حکم*

لاہور: وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کو 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین سمیت محکمہ داخلہ کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

معتبر ذرائع نے ’’جنگ‘‘ کو بتایا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے پنجاب کو افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز (اے سی سی) کی فہرستیں فراہم کی جائیں گی جنہیں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ جس طرح غیر قانونی غیر ملکی اور افغان شہریوں کو گرفتار کرکے ضلعوں میں قائم ہولڈنگ سینٹرز میں رکھا گیا اور پھر ڈی پورٹ کیا گیا اسی طرح اے سی سی کارڈ ہولڈرز کو بھی پہلے رضا کارانہ طور پر واپس افغانستان جانے کے لیے کہا جائے گا جس کے بعد انہیں گرفتار کرکے ڈی پورٹ کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا ڈیٹا وفاقی حکومت کے پاس موجود ہے جس کی وجہ سے ماضی میں غیر قانونی غیر ملکیوں کو ٹریس کرنے میں جو مشکلات درپیش آئیں وہ اب نہیں ہوں گی۔

ذرائع نے بتایا کہ غیر ملکیوں کی ملک بدری کے فیز ٹو کے ختم ہونے کے فوری بعد فیز تھری شروع کرنے کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی جس میں افغان پی او آر (Proof of Residence) کارڈ ہولڈرز کو ملک بدر کیا جائے گا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اب تک 4 لاکھ سے زائد غیر قانونی غیر ملکی افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے۔

Address

Quetta

Telephone

+923127433344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakhsh Hanif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bakhsh Hanif:

Videos

Share