Ewal Balochistan

Ewal Balochistan مظلوم اواز

سندھ میں اونٹ کی ایک پاؤں کاٹ دیا گیا پاکستانی میڈیا نے سر آسماں پر اٹھایا تھا۔۔ آج میرعلی میں مکمل مال منڈی زندہ جلائی ...
24/09/2024

سندھ میں اونٹ کی ایک پاؤں کاٹ دیا گیا پاکستانی میڈیا نے سر آسماں پر اٹھایا تھا۔۔ آج میرعلی میں مکمل مال منڈی زندہ جلائی گئی کہیں کسی کو احساس بھی ہوگا ؟؟ باقی جانی مالی نقصانات تو الگ بات ہے 😔😔

22/09/2024
 ہم السیف کمپنی کے اس بس میں کراچی تا پشین سفر کررہے ہیں دوپہر کے کھانے کیلئے بس روکا گیا حجر اسود نامی ہوٹل پر ہوٹل میں...
22/09/2024


ہم السیف کمپنی کے اس بس میں کراچی تا پشین سفر کررہے ہیں
دوپہر کے کھانے کیلئے بس روکا گیا حجر اسود نامی ہوٹل پر
ہوٹل میں کھانوں کے ریٹ دیکھ کر ہمارے اوسان خطا ہوگئے
ہوٹل کے ساتھ والے سٹور والوں کا رویہ اور ریٹ انتہائی غیر مناسب تھا
مثلاً جن اشیاء پر ریٹ لکھے ہوئے تھے وہ اس ریٹ سے دس بیس روپے زیادہ غنڈہ گردی سے لے رہے تھے (ریٹ لکھا ہونے کے باوجود اس سے زیادہ اصول کرنا غنڈہ گردی ہی ہے)
اور جن اشیاء پر ریٹ نہیں لکھے تھے اس میں تو پچاس روپے تک زیادہ وصول کررہے تھے
ہوٹل میں چاول کی ایک پلیٹ 600 سے اوپر تک بتائی جارہی تھی
اس میں قصور صرف ہوٹل والوں کا نہیں بلکہ بس مافیا ڈرائیور وغیرہ اس میں برابر کے شریک ہیں
اسکے بدلے وہ مفت کھانا سگریٹ نسوار وغیرہ وصول کرتے ہیں
اسکے خلاف ہمیں اور آپ کو ہی آواز اٹھانی ہوگی
السیف کمپنی کی کامیابی میری اور آپ ہی کی وجہ سے
اب سبق بھی ہم ہی سکھا سکتے ہیں

13/09/2024


Following

03/09/2024

لوگ کہتےہیں لندن جانامشکل ہیں
میں کہتاہوں میں کہتاہوں کوہٹہ کینٹ جانابھی اتنااسان نہیں👉

سائنس کالج بلوچستان کا واحد کالج جہاں بلوچستان بھر کے سٹوڈنٹس دور دراز علاقوں سے پڑھنے آتے ہیں، کالج کی تعداد اتنی کے کل...
01/09/2024

سائنس کالج بلوچستان کا واحد کالج جہاں بلوچستان بھر کے سٹوڈنٹس دور دراز علاقوں سے پڑھنے آتے ہیں، کالج کی تعداد اتنی کے کلاس میں کھڑے ہونے کی بھی جگہ نہیں ہوتی، اساتذہ بھی کافی سینئر اور قابل ہے، لیکن کل رات کو اچانک خبر آتی،کے کالج میں آگ لگ گئی ، آگ سے مین بلڈنگ کی انٹرنس مکمل جل کے خاکستر ہوگئی، بتایا جارہا کے آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، اب اسکا علم کسی کے پاس نہیں آگ لگائی گئی یا وجہ شارٹ سرکٹ تھی۔

SSGC🔥
30/08/2024

SSGC🔥

26/08/2024
25/08/2024

کوہ ائی جی کی درخواست-
Ewal Balochistan
Following

24/08/2024

یا اللہ خیر

پشین سرخاب اڈے پر ایک زوردار دھماکہ ہوا

24/08/2024

پشین بازارمیں دماکہ متعیدافراد ذخمی🤤

18/08/2024

😓😓😓😓😓🤐🤐

الفاظ نہیں مل رہے لکھنے کو اب اس نوجوان کو اپنی ماں سے جدا کرکے کس کو فائدہ ہوا💔
13/08/2024

الفاظ نہیں مل رہے لکھنے کو اب اس نوجوان کو اپنی ماں سے جدا کرکے کس کو فائدہ ہوا💔

سیکورٹی حکام کے مطابق کویٹہ کراچی کراچی شاہراہ کھڈ کوچہ کنڈ عمرانی کے مقام پر درجن سے زائدمسلح افراد نے قومی شاہراہ پر ن...
12/08/2024

سیکورٹی حکام کے مطابق کویٹہ کراچی کراچی شاہراہ کھڈ کوچہ کنڈ عمرانی کے مقام پر درجن سے زائدمسلح افراد نے قومی شاہراہ پر ناکہ بندی کر رکھی تھی اور گاڈیوں کو رکنے کا اشارہ کرتے تھے اور ان میں باقاعدہ چیکنگ کا عمل سرا نجام دے رہے تھے کہ اس دوران ڈی سی پنجگور کی کانوائے اس مقام پر پہنچی مسلح افراد کی جانب سے اشارہ دینے پر نہ رکنے کے دوران مسلح افراد نے گاڈیوں پر فائرنگ کردی جس سے ڈی سی زاکر بلوچ اور چئیرمن عبدالمالک بلوچ جوکہ ایم پی اے رحمت بلوچ کے بھائ ہے سمیت تین افراد زخمی ہوئے جنھیں مستونگ ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہاں پر دوران علاج ڈی سی زاکر بلوچ شہید ہوگئے زرائع سے معلوم ہواہے کہ مسلح افراد فائرنگ کے واقعے کے کئ گھنٹے بعد بھی وہاں پر موجود تھے اور گاڈیوں میں چیکنگ کرہے تھے اعلی احکام کی جانب سے کاروائ کا حکم دینے کے بعد ایف سی جائے وقوع کی طرف روانہ ہوئ لیکن اس دوران مسلح افراد شاہراہ سے پہاڑوں کی جانب روانہ ہوگئے بعض زرائع نے بتایا ہے کہ اس دوران مسلح افراد چند افراد کو اپنے ہمراہ بھی لے گئے ہیں لیکن ابھی تک سرکاری طور پر اس کی تصدیق نہیں ہوئ ہے
2016 میں اس مقام پر کراچی کے بسوں سے مسلح افراد نے بیس سے زائد قلعہ عبداللہ پشین اور چمن کے مقامی باشندوں کو اتار کر قتل کردئیے تھے اور انھیں سرکاری مخبر قرار دئیے تھے جبکہ وہ عام مسافر تھے جو محنت مزدوری کیلیے کراچی جارہے تھے
Ewal Balochistan

10/08/2024

جب گھریلوفیصلےکرنےکےلۓباہرکےبندےکی ضرورت پڑجاۓ توسمجھ لیں کہ اپ کا خاندان تباہوچکا ہے🤔🤔

سید عبدالواحد ولد سیدعبدالرشید بروز جمعرات سے گھر نہیں آیا ہیں اگر کیسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کر شکریہ 03073...
09/08/2024

سید عبدالواحد ولد سیدعبدالرشید بروز جمعرات سے گھر نہیں آیا ہیں
اگر کیسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کر شکریہ
03073835215
03003880494
Ewal Balochistan

Address

Quetta
FARMANAGHA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ewal Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Quetta

Show All