سٹلائٹ ٹاون بلاک 3 میں بجلی کے شاٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ رہی ہے
کویٹہ / ھزارہ ٹاؤن کا راستہ مکمل بند سبی اشتماع جانے والے ھزاروں افراد پر پریشان
اس بھائی کا ڈبل روڈ بلال مسجد کہ سامنے سے رکشہ چوری ھواہے رکشہ نمبر 0416 انتھائی غریب ادمی ہے انتظامیہ سے اپیل ہے کہ جلد از جلد ڈھونڈے ۔ رکشہ بھی کرایہ کا ہے رابطہ نمبر محمد اکرم
03208891890
رات کے 1 بجے بھی ھوائی فایرنگ دور دور تک اوازے سنائی گئی ہے گرمی کی وجہ سے سارے لوگ باھر سوتے ہے اگر کسی کو یہ اندھی گولی لگ گئی تو زمہ دار کون ھوگا
کویٹہ سریاب روڈ پر 11000KV کمبا کسی بھی وقت گرسکھتا ہے اور بڑے حادثے کی سبب بن سکتی ہے واپڈا والے فورا اس پر ایکشن لے
الحمد شاپنگ سینٹر کی افتحاح ھوگیا
اڈریس تبلیغی مرکز غوثا اباد
آج کوئٹہ میں دن دھاڑے چوروں نے دوکان کے سامنے سے ہنڈا 125 کو چوری کر کے لے گئے ان کی ایکٹنگ زرا ملاحظہ فرمائیں
چمن باڈر کہ دروازہ پر کچ لغڑی مسافرو کو تنگ کرتے ھیں اور ان سے پیسے زور زبردستی لیتے ھیں دستاویزات بھی سات ھوتے ھیں جیسے ھی باڈر کراس کرتے ھیں تو یہ لوگ ان سے موبایل چین تھے ھیں کہ ھم نے اپ کو باڈر کراس کرایا ھیں جس میں مریض اور خواتین بھی شامل ھوتے ھیں :
کویٹہ مشریقی بائی پاس کی مین روڈ ہے جس پر روازنہ کی بنیاد پر Mpa صاحبان کی انا جانا ہے لیکن روڈ پر کسی کا بھی توجہ نھی جس سے عام ادمی کا گزنا بھت مشکل ھیں ۔ زیادہ سے زیادہ شیر کریں تاکہ میٹروپولیٹن والے اور علاقہ کہ mpa اس پر خاص توجہ دیں ۔
شہید بشیر خان اچکزئی 😭
آخری دیدار
🤲🏻
نن به د چمن پاک افغان بارډر دروازه بنده وي مسافر دی د تګ راتګ سخه ډډه وکړی
دہ غلوں نوے طریقہ
د چمن خلگہ دی خبر وی
چمن : پاک افغان بارڈر پر افغان حکومت اور پاکستانی سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
افغان حکومت نے باب دوستی بند کردیا۔
زه جمال تره کی به یو ټیوب چینل څومره روپی ګټم
هغه د ویډیو والا صوفی باندي خبر کی چي ویل جمال درواغ وايي
فاطمہ جناح روڈ پر فیصل بینک کے سامنے ڈاکوو نےایک مقامی تاجرسے گن پوائنٹ کی زورپر 11 لاکھ روپے لیکر فرار ہوگئے۔
جامع مسجد مصطفی
پرکانی ٹاؤن مشرقی بائی پاس شیر جان اسٹاپ
اس مسجد میں 2 سپیکر کی فری ضرورت ھیں مخیر حضرات مسجد کہ امام سے رابطہ کرے
مفتی ذبیح اللہ
03403283610
سینٹورس مال اسلام آباد آگ کی لپیٹ میں ..
کوئٹہ /کراچی شاہراہ سوراب کے مقام پر ارباز کمپنی کا مسافر بس آج صبح سویرے الٹنے سے 15 افراد زخمی مسافروں کے مطابق بس ڈرائیور رفتار کے دوران سوگیا تھا