13/05/2023
*بریکنگ نیوز* #میانوالی پولیس نے خوشاب کے ایم این اے پر ایف آئ آر درج کر دی۔
*تھانہ سٹی میانوالی میں خوشاب کے رکن قومی اسمبلی احسان اللہ ٹوانہ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج مقدمے میں لکھا گیا ہے کہ احسان اللہ ٹوانہ کے کہنے پر توڑ پھوڑ کی۔سوچنے کی بات یہ ہے کہ ببلی خان سابق ایم پی اے۔احمد خان ٹکٹ ہولڈر امجد علی خان ٹکٹ ہولڈر۔سبطین خان ٹکٹ ہولڈر سب کے سب فاتحہ خوانی پر گے ہوئے تھیں۔جو خوشاب کے ایم این اے پر اتنا سنگین مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔اور میں میانوالی انتظامیاں کو بتانا چاہتا ہوں سب جگہ پی ٹی آئ کے عہدادر اور ورکر نکلیں ہے مجال ہے نورپورتھل میں کہیں پر ٹکٹ ہولڈر یہ ورکر دھرنے کہ لیے نکلا ہو۔وہ وہاں کیسے پہنچ گے ہیں۔یہ ناانصاف ہم خوشاب ''' جوہرآباد ''' نور پور تھل ''' قائد آباد '''وادی سون ''' روڈہ تھل نہیں ہونے دیں۔