معرفت کے ساتھ ایک دفعہ
نام علی علیہ السلام کہنے کا ثواب
#لبیک___یامھدی #facebookpageviralreels #facebookreels #veralvideo #SalamYaZahra #PakistanZindabad #facebookvideo #iran #shorts #shia #جشن
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ تعالیٰ کے لطف کرم سے مکمل ویڈیو ایڈیٹ
ہو گئی ھے جو آج انشاءاللہ ہمارے یوٹیوب چینل
SYED BAQIR NAQVI
https://youtube.com/@SyedBaqirNaqvi1214?si=yjm85ctSSPL-MB0D
پر اپلوڈ کی جائے گی
التماس دعا حقیر سید باقر نقوی
#لبیک___یامھدی #facebookpageviralreels #facebookreels #veralvideo #SalamYaZahra #PakistanZindabad #iran #facebookvideo #shia #shorts
تربیت اولاد کے اہم عناصر ؟
تربیت اولاد کتنی ضروری ھے؟
موبائل کا آپ کے بچوں پر کتنا اثر ھے؟
استاد محترم قبلہ رانا محمد نواز صاحب (مرحوم)
کیسی شخصیت کے مالک تھے
مشہور ٹک ٹاکر مصدق سرگودھا
کا اظہار خیال
قبلہ محترم رانا محمد نواز صاحب #لبیک___یامھدی #facebookreels #faceboompage #tiktokindia #youtubeshorts #عقیق #trend #tiktok4fun #SalamYaZahra
عرف عام میں مشہور چیزوں کی حقیقت کیا ھے؟
ایک جوتے کے اوپر دوسرے جوتے کا آنا؟
بائیں آنکھ کے پڑکھنے کی وجہ کیا ھے؟
علامہ محمد اکرم حسینی کی زبانی
جنتری کی شرعی حیثیت کیا ھے؟
ستاروں کی حقیقت کیا ھے؟
استاد محترم قبلہ محمد اکرم قمی کی زبانی
#لبیک___یامھدی #facebookreels #faceboompage #SalamYaZahra #youtubeshorts #trend #عقیق #tiktokindia
مصدق سرگودھا #لبیک___یامھدی #facebookreels #youtubeshorts #faceboompage #tiktok4fun #SalamYaZahra #tiktokindia #trend
گھلی ہوئی ہوا ہے #facebookreels #tiktokindia #tiktok4fun #لبیک___یامھدی #faceboompage #youtubeshorts #SalamYaZahra #trend
مکمل ویڈیو ہمارے یوٹیوب چینل
Syed Baqir Naqvi
پر کل اپلوڈ کی جائے گی دوستوں سے گزارش ھے ہمارے چینل کو سبکرائب کریں اور لائک کریں تا کہ اسی طرح ہم آپ تک علمی مباعثے پہنچاتے رہیں
شکریہ ❤❤❤
زمانے کے امام کی یاد#facebook#facebookreels
2024 کا صدقہ کتنا بنتا ھے
اور کس طرح ادا کرنا ھے
سید باقر نقوی
#لبیک___یامھدی #facebookreels #SalamYaZahra #trend #HappyNewYear
Happy new year#facebook#facebookreels#newyear
سب سے بڑی کرامت #لبیک___یامھدی #facebookreels #faceboompage #SalamYaZahra #SalamYaHussain #عقیق #yaqot #نگینہ #youtubeshorts
سجدہ گاہ پر #لبیک___یامھدی #facebookreels #faceboompage #عقیق #youtubeshorts #SalamYaZahra #SalamYaHussain #yaqot Azadar Qaiser Abbas @
طلاق کے بعد عورت کی عدت کتنی ھے؟
بیوہ کے لئے کیا کرنا ہے؟
وہ کون سی عورتیں ہیں جو طلاق کے فورا بعد نکاح کر سکتی ہیں؟
عقیق کی فضیلت #لبیک___یامھدی #facebookreels #youtubeshorts #SalamYaZahra #نگینہ #yaqot #عقیق#یاعلی
یاقوت کی فضیلت #لبیک___یامھدی #facebookreels #SalamYaZahra #FacebookPage #youtubeshorts #trending #viral #facebook #faceboompage #stoneware #yaqot #یاقوت #نگینہ
فیروزہ کی انگوٹھی#ring#Islamic#facebook#facebookreels
حضرت صدیقہ کبریٰ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے عین طلوع فجر کے وقت بروز جمعہ ٢٠ جمادی الثانیہ بعثت کے پانچویں سال دنیا میں آنکھ کھولی اور ہجرت کے دوسرے سال جبکہ آپ کی عمر تقریباً ٩ سال تھی حضرت علیؑ سے ( جن کا سن اس وقت تقریباً پچیس سال تھا ) آپ کی شادی ہوئی ۔ آپ کے پانچ فرزند ہوئے ۔ حسن ،حسین ، زینب ،ام کلثوم اور محسن ۔
آپ کے والدحضرت رسول خدا(ص)اور ماں جناب خدیجہ تھیں ۔ آپ نے مغرب و عشا کے درمیان تین جمادی الثانیہ ١١/ہجری کو اٹھارہ سال کی عمر میں شہادت پائی ۔ آپ کا مرقد شریف مدینہ میں ہے اور تین جگہوں میں سے کوئی ایک جگہ آپ کی قبر ہے :
۱۔ رسول(ص)کے پہلو میں ؛
۲۔ قبرستان بقیع میں ؛
۳۔ منبر و قبر رسول(ص)کے درمیان مسجد النبی(ص)میں
رسول خدا(ص)کی رحلت کے بعد جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا پر بہت زیادہ مصائب ڈھائے گئے، آپ رسول خدا(ص)کے بعد حضرت علی علیہ السلام کی طرفدار تھیں اور اس راہ میں آخر عمر تک حضرت علیؑ کی حمایت اور دفاع فرمایا اور اس راہ میں اپنی جان تک دے دی ، آپ بعد رسول ٧٥ دن یا ٩٥ دن سے زیادہ زندہ نہ رہیں لیکن اتنی ہی مدت میں آپ پر اس قدر مصائب ڈھائے گئے کہ ان کے بیان سے قلم عاجز ہے ۔
#لبیک___یامھدی #SalamYaZahra #facebookreels #تسبیح #FacebookPage