22/02/2024
" خاموش سی لڑکی "
چاند کی بکھری ہوئی چاندنی راتوں میں چاند کی تنہا اور خوبصورت روشنی میں بیٹھی ایک خاموش لڑکی !
جب جب دکھتی ہے بہت اچھی لگتی ہے بہت اچھی لگتی ہے🦋❤️
اس کا وہ تاروں کو دیکھنا!
پھر پھولوں کی طرح مہکنا !
سیاہ تاریک راتوں
میں پرندوں کا اسے دیکھ کے چہکنا !
چاند کی ہلکی نما روشنی میں بیٹھی جب بھی کچھ بولتی ہے بہت اچھی لگتی ہے بہت اچھی لگتی ہے ❤️🥀
نہیں سمجھا بات میں اج تلک جب وہ خود چاند ہے تو چاند کیوں دیکھتی ہے؟
اس کو دیکھ کے پھولوں کی خوشبو کیوں مہکتی ہے
ہے کچھ تو خاص اس میں جو اسے دیکھ کے
چڑیاں مہکتی ہیں چڑیاں چہکتی ہیں ✨🌸🖇️
باسط وہ لڑکی یوں ہی خاموش نہیں!
پرندے دیکھیں اس کو تو یوں ہی مدہوش نہیں! کچھ تو بات اس میں خاص ہے !
شاید وہ کسی سے ناراض ہے !
🌸🖇️✨
چاندنی تاریک راتوں میں اکیلی بیٹھی ہوئی جب
ہلکی ہلکی بارش ہوتی ہے وہ اکثر مجھے تنہا بیٹھی ہوئی نظر اتی ہے کبھی کبھی سوچتا ہوں اس کی تنہائی
کا سبب پوچھوں !
پھر سوچتا ہوں تمہیں حق کیا ہے پوچھنے ؟
کا کیوں بیشتر اکیلے بیٹھی رہتی ہے کیوں اخر بارش میں بھیگتی رہتی ہے ! 🦋🌸
باسط وہ خوش مزاج تھی کہ سانحہ ہوا جو وہ ایسی ہو گئی کوئی تو بات ہے جو ایسی ہو گئی
شاید وہ اسیر محبت تھی!
اس لیے شاید دکھوں کا مداوا کرنے یہاں اتی ہے بیٹھتی ہے یا شاید میں غلط ہوں خیر خدا اس کا نصیب اچھا کرے 🥀🌸 ❤️
تحریر باسط علی حیدر 🦋