Aqwal e zareen%

Aqwal e zareen% vibes hunter 🥰🥰

28/12/2023

جس نے بھی خود کو تکلیف میں ڈال کر جل کر کسی کو روشنی دیکھاہی سیدھا راستہ دیکھایا اسکو لوگ مینٹل کہتے

28/12/2023

وہ کہیں نہ کہیں سے وسیلے بناہی دیتا ہے وہ اپنے بندے کو تڑپتا ہوا نہیں چھوڑتا

یوں تو ہر چیز  سمیٹ  لایا  تھا میں گاؤں سے مگر وہ سرسوں کے مہکتے ہوے پھول کیسے لاتا.🍁🔥
28/12/2023

یوں تو ہر چیز سمیٹ لایا تھا میں گاؤں سے
مگر وہ سرسوں کے مہکتے ہوے پھول کیسے لاتا.🍁🔥

انسان کے کردار کی دو  منزلیں ہیں۔__دل میں اتر جانا "یا" دل سے"اتر جانا"__
28/12/2023

انسان کے کردار کی دو منزلیں ہیں۔__
دل میں اتر جانا
"یا" دل سے"اتر جانا"__

28/12/2023

*تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ہے لہجہ میرا !!*
*میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے*

27/12/2023

منافقت
جن کی فطرت میں منافقت شامل ہو وہ منافقت کر کہ ہی رہتے ہیں خواہ آپ اُن کے ساتھ کتنے ہی مخلص ہوں آپ ان کے لیے کچھ بھی کر جائیں مگر وہ آپ کو ایک دن ضرور بتائیں گے کہ وہ اس سب کے لائق نہیں تھے اپنے جذبات ہر کسی پر برباد مت کیا کریں یہ بہت قیمتی ہوتے ہیں

27/12/2023
جب پوچھو کیا پکا ہے۔۔۔ جی آلو 🥔پالک آلوگوبھی آلوخالی آلوبینگن 🍆 آلو 🥔آلو آلو آلو 😫😫😫آلو کھا کھا کرزندگی بھی آلو جیسی ہوگ...
25/12/2023

جب پوچھو کیا پکا ہے۔۔۔ جی آلو 🥔
پالک آلو
گوبھی آلو
خالی آلو
بینگن 🍆 آلو 🥔
آلو آلو آلو 😫😫😫
آلو کھا کھا کر
زندگی بھی آلو جیسی ہوگئی ہے

Address

Multan Punjab
Punjab

Telephone

+923496435659

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqwal e zareen% posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aqwal e zareen%:

Videos

Share