Stay Healthy

Stay Healthy Eat healthy
Stay healthy
(1)

01/11/2023

Smoking effects!

01/11/2023

Change your life with 9 steps

1. Wake up early
2. Plan your day
3. Spend time alone
4. Drink enough water
5. Relax/meditate daily
6. Don’t smoke anything
7. Have a skin care routine
8. Eat at least 1 healthy meal daily
9. No mindless internet browsing

24 گھنٹے میں دو مرتبہ دانت صاف کرنے کو اپنے معمول کا حصہ بنائیںایک رات کے کھانا کھانے کے بعد اور سونے سے پہلے اور دوسرا ...
22/10/2023

24 گھنٹے میں دو مرتبہ دانت صاف کرنے کو اپنے معمول کا حصہ بنائیں
ایک رات کے کھانا کھانے کے بعد اور سونے سے پہلے اور دوسرا صبح ناشتہ کرنے کے بعد
اگر آپ یہ نہیں کر سکتے تو کم از کم 24 گھنٹے میں ایک دفعہ دانتوں کی صفائی ضروری ہے

کھیرے میں اAnti Oxidents ہوتے ہیں جو آپ کے جسم میں فری ریڈیکلز کو جمع ہونے سے روکتے ہیں (جو آپ کے خلیات کے لیے نقصان دہ ...
22/10/2023

کھیرے میں اAnti Oxidents ہوتے ہیں جو آپ کے جسم میں فری ریڈیکلز کو جمع ہونے سے روکتے ہیں (جو آپ کے خلیات کے لیے نقصان دہ ہیں)، کینسر جیسی دائمی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتے ہیں اور عمر بڑھنے میں تاخیر کرتے ہیں

شوگر کے مریضوں کے لیے غذائی مشورے !
20/10/2023

شوگر کے مریضوں کے لیے غذائی مشورے !

19/10/2023

1. آپ کے دل کے لیے: واک اور سیڑھیاں استعمال کریں۔
2. آپ کے دماغ کے لیے: پڑھیں اور لکھیں۔
3. آپ کے گردوں کے لیے: 3 لیٹر پانی پیئں۔
4. آپ کے جسم اور دماغ کے لیے: 6-9 گھنٹے سویں۔
5. آپ کی روحانی صحت کے لیے: دعا اور مراقبہ کریں۔
6. آپ کے مدافعتی نظام کے لیے: پتوں والی سبزیاں اور پھل کھائیں۔

کان کی نالی کے اندر کو صاف کرنے کے لیے  عموماً لوگ اس روئی کی سٹک کا استعمال  کرتے ہیں جو کہ کان کی میل کو مزید اندر دھک...
18/10/2023

کان کی نالی کے اندر کو صاف کرنے کے لیے عموماً لوگ اس روئی کی سٹک کا استعمال کرتے ہیں جو کہ کان کی میل کو مزید اندر دھکیل سکتا ہے، جو ممکنہ طور پر مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔ اسکے علاوہ اس عمل کے دوران کچھ لوگ کان کے پردے کو بھی زخمی کر دیتے ہیں ۔ قدرت نے کان کی صفائی کا ایک نظام رکھا ہے جس میں کان خود بخود میل کو باہر کی طرف دھکیلتا رہتا ہے عام طور پر یہ تجویز کی جاتی ہے کہ کان کو قدرتی طور پر صاف ہونے دیں اور کان کی نالی میں کوئی چیز ڈالنے سے گریز کریں۔

05/10/2023

ایک مریض نے کہا کہ اس کے دادا کی عمر 70 سال ہے اور وہ بے حد اچھی صحت کے مالک ہیں۔ وہ آدھا کلو گھی کھا جایا کرتے تھے۔ کلو کلو گوشت بھی کھاتے تھے جبکہ آپ ڈاکٹر لوگ ہر چیز سے منع کرتے ہیں۔ اچھی خوراک نہ ہونے کی وجہ سے آجکل لوگوں کی صحت خراب ہو رہی ہے۔۔۔

گزارش یہ ہے کہ ان کی اچھی صحت کا راز یہ نہیں کہ وہ کیا کھاتے تھے۔ راز یہ ہے کہ ان کا طرز زندگی(lifestyle ) کیا تھا، ان کے دور میں مشینیں، موٹر کاریں نہیں تھیں۔ وہ لوگ روزانہ میلوں پیدل چلتے تھے۔ وہ لوگ جو مشقت سارا سارا دن کرتے تھے وہ آپ ایک گھنٹہ جم میں گزار کے نہیں کر سکتے۔ اب آپ دیکھیں کہ لوگ کتنا پیدل چلتے ہیں؟ تھوڑا سا بھی سفر ہو تو بائک نکال لی۔ دو منزل کی سیڑھیاں بھی نہیں چڑھنی لفٹ استعمال کرنی ہے اور دن میں 4 ہزار کیلوریز کے برابر خوراک کھانی ہے۔
وہ لوگ جس ماحول میں رہتے تھے اس میں سٹریس بھی کم تھا، زندگی سادہ تھی۔ یہ مقابلے بازی نہیں تھی۔ وہ لوگ سادہ کپڑے پہنتے، سادہ زندگی گزارتے، اب تو لوگ "سٹیٹس(status ) کے چکر میں ذہنی کوفت کا شکار رہتے ہیں جس کی وجہ سے بیماریوں کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔ تب فضا میں آلودگی کی یہ حالت نہیں تھی۔ ملاوٹ زدہ چیزوں کی یوں بھرمار نہیں تھی جیسے اب ہے۔

اگر آپ ان کے جیسی صحت چاہتے ہیں تو ان کا طرز زندگی (lifestyle ) بھی اپنائیں۔ صرف ان کی "خوراک" کھانے سے کام نہیں بننے والا۔

Courtesy Dr. Ikram Gastroenterologist

معدے کی تزابیت ،السر اور انتڑیوں کی گیس سے بچنے کے طریقے
05/10/2023

معدے کی تزابیت ،السر اور انتڑیوں کی گیس سے بچنے کے طریقے

26/09/2023

گلابی آنکھ یا آشوب چشم

26/09/2023
13/09/2023

اگر آپ صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو روزانہ 20 منٹ واک کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں

29/06/2023

عید مبارک

20/06/2023

پینٹ ہونے کے بعد ہسپتال کی مین بلڈنگ!!

19/06/2023

ذالحج کا چاند مبارک 🌙

19/06/2023



سوال: ڈاکٹر صاحب میں نے تجویز کردہ دوائیں 2 ہفتے تک استعمال کر لی ہیں لیکن پھر بھی میرا H. Pylori کا ٹیسٹ کیوں پازیٹو ہے؟

جواب: آپ نے جو ٹیسٹ کروایا ہے (Anti H. Pylori IgG) یہ ٹیسٹ یہ نہیں بتاتا کہ جراثیم ابھی جسم میں موجود ہے کہ نہیں۔
جراثیم کے خاتمے کی یقین دہانی دو ٹیسٹوں سے ممکن ہے
1۔ پاخانے کا ٹیسٹ(Stool for H. Pylori antigen )
2- سانس کا ٹیسٹ(Urea breath test)

اور یاد رہے یہ ٹیسٹ دوائی ختم ہونے کے فورا بعد نہیں کرنے ہوتے بلکہ کم از کم 4 ہفتے بعد کروائیں۔ اور بہتر یہ ہے کہ اس سے پہلے 2 ہفتے کے لیے اومیپرازول یا اس طرح کے کیپسول بند کر دیں تا کہ ٹیسٹ کے نتائج تسلی بخش آئیں۔

19/06/2023

ٹی بی ایک قابل علاج مرض ہے۔ اگر دو ہفتے سے زائد کھانسی، بلغم، وزن میں کمی یا شام کا بخار محسوس ہو تو قریبی سرکاری مرکز صحت سے فوری مفت معائنہ کروائیں۔

16/06/2023

آر ایچ سی جمن شاہ ہسپتال میں ٹی بی کے مرض کی تشخیص کے لیے چھاتی کا X ray اور بلغم کا ٹیسٹ بلکل مفت کیا جاتا ہے

10/06/2023

آر ایچ سی جمن شاہ ہسپتال میں حاملہ خواتین کا مفت الٹراساؤنڈ کیا جاتا ہے

10/06/2023

اب آپ کو لیہ شہر جانے کی ضرورت نہیں
آر ایچ سی جمن شاہ ہسپتال میں اب زچہ اور بچہ دونوں کی سپشلسٹ ڈاکٹرز موجود ہیں
روزانہ صبح 8 بجے سے لے کر دوپہر 2 بجے تک

09/06/2023

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

09/06/2023

اب آپ کو لیہ شہر جانے کی ضرورت نہیں
آر ایچ سی جمن شاہ ہسپتال میں اب بچوں کی سپشلسٹ ڈاکٹر بھی موجود ہیں
روزانہ صبح 8 بجے سے لے کر دوپہر 2 بجے تک

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مرسلین احمد نے آر ایچ سی جمن شاہ ہسپتال کا دورہ کیا انھوں نے ہسپتال کی حالت کو تسلی بخش قر...
09/06/2023

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مرسلین احمد نے آر ایچ سی جمن شاہ ہسپتال کا دورہ کیا انھوں نے ہسپتال کی حالت کو تسلی بخش قرار دیا اور عملے کی کارکردگی کو سراہا

آر ایچ سی جمن شاہ خوبصورتی کے منازل طے کرتے ہوئے 😎
05/05/2023

آر ایچ سی جمن شاہ خوبصورتی کے منازل طے کرتے ہوئے 😎

آر ایچ سی جمن شاہ میں ماں اور بچے کی صحت کے متعلق سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے لوگوں نے بھی شرکت کی اور اس ...
09/03/2023

آر ایچ سی جمن شاہ میں ماں اور بچے کی صحت کے متعلق سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے لوگوں نے بھی شرکت کی اور اس پیغام کو گھر گھر پہنچانے کا عزم بھی کیا

ڈاکٹر ابتسام احمد انچارج آر ایچ سی جمن شاہ اور ڈاکٹر مزمل کریم ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر IRMNCH پروگرام نے ہسپتال میں پودے لگائے...
07/03/2023

ڈاکٹر ابتسام احمد انچارج آر ایچ سی جمن شاہ اور ڈاکٹر مزمل کریم ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر IRMNCH پروگرام نے ہسپتال میں پودے لگائے
بہار کا موسم ہے آپ سب بھی پودے لگائیں اور ماحول کو خشگوار بنائیں

ڈاکٹر محمد نعیم ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے آر ایچ سی جمن شاہ کا دورہ کیا اور پورے عملہ کی کارکردگی کو سراہا
06/03/2023

ڈاکٹر محمد نعیم ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے آر ایچ سی جمن شاہ کا دورہ کیا اور پورے عملہ کی کارکردگی کو سراہا

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین نے آر ایچ سی جمن شاہ کا دورہ کیا اور پورے عملہ کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا
01/03/2023

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین نے آر ایچ سی جمن شاہ کا دورہ کیا اور پورے عملہ کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا

ڈاکٹر محمد نعیم ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ نے جمن شاہ ہسپتال کا دورہ کیا اور عملہ کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا
16/02/2023

ڈاکٹر محمد نعیم ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ نے جمن شاہ ہسپتال کا دورہ کیا اور عملہ کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا

15/02/2023

گھر کا خراب بستر ہسپتال کے بیڈ سے بہتر اور رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے. لہذا ہر حال میں اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں۔

Address

Jamman Shah
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stay Healthy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share