Tayyab Fraz

Tayyab Fraz " Digital Marker " Writet " fluent speaker "

11/12/2023

الحمد للّٰہ

23/11/2023

ہمیشہ اپنے خوابوں کا پیچھا کرو، کیونکہ یہی تمہاری زندگی کو روشن کرے گا۔

فریڈرک نطشے ❤️

22/11/2023

السلام علیکم! یہ نیا دن آپ کے لئے نئی موقعات اور کامیابی لے کر آیا ہے۔ اپنے اہم مقصدوں کی طرف بڑھیں اور حسین خوابوں کو حققیت میں تبدیل کرنے کے لئے محنت کریں۔

صبح بخیر ❤️

رچرڈ فینمین کوانٹم فزکس میں نوبل انعام یافتہ تھا اور کمال کا ذہین آدمی تھا جب رچرڈ کو دنیا کا ذہین ترین انسان ہونے کا خط...
21/11/2023

رچرڈ فینمین کوانٹم فزکس میں نوبل انعام یافتہ تھا اور کمال کا ذہین آدمی تھا جب رچرڈ کو دنیا کا ذہین ترین انسان ہونے کا خطاب ملا تو یہ بات رچرڈ کی ماں کو پتا چلی تو کہنے لگی۔ ہمارا رچی؟ اور دنیا کا سب سے ذہین انسان؟ خدا ہی اس دنیا پر رحم کرے۔۔۔!

مائیں❤️

Address

Jand
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab Fraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Digital creator in Punjab

Show All