Chishtian City of Love

Chishtian City of Love The city of Hazrat Khawaja Noor Muhammad Maharvi (RA) &
Hazrat Taj Sawar (RA)
(2)

24/11/2024

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر 2024ء سے 9 جنوری 2025ء تک ہونگی....!!!!

16/11/2024

چشتیاں 💞
👿👿 ❤️😎🤍 ❤️

14/11/2024

Chishtian 🥰
👿👿 ❤️😎🤍 ❤️

13/11/2024

چشتیاں میں سموگ کی صورتحال

03/11/2024

چشتیاں کے ہونہار عبداللہ رضوی کی جیو ٹی وی کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں شرکت

12/08/2024
‏جنرل یحیٰ خان کو شکست دینے کے بعد آج بنگلہ دیش کی عوام نے حسینہ واجد کو شکست دے دی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ ملک دشمن نہ...
05/08/2024

‏جنرل یحیٰ خان کو شکست دینے کے بعد آج بنگلہ دیش کی عوام نے حسینہ واجد کو شکست دے دی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ ملک دشمن نہیں تھے بلکہ ہر ڈکٹیٹر کے اصولی طور پہ مخالف تھے مشرقی پاکستان کے لوگ صرف اصول پہ کھڑے تھے اور آج بھی کھڑے ہیں انہیں کسی کی غلامی قبول نہیں!

یتیم والا بنگلہکنواں گرنے کے حادثہ میں وفات پانے والے مزدوروں کے لواحقین کے لیے اظہارہمدردیبنک اکاؤنٹ Bank Al Habib03740...
04/08/2024

یتیم والا بنگلہ
کنواں گرنے کے حادثہ میں وفات پانے
والے مزدوروں کے لواحقین کے لیے اظہار
ہمدردی
بنک اکاؤنٹ
Bank Al Habib
03740981000428014
Noman Ahmed
IBAN

PK45BAHL0374098100060101

Jazz cash
03024885258
Muhammad Inam

16/07/2024

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کا اضافہ
ویلکم ٹو بنانا ریپبلک
🖐🖐🖐

تلاش ورثا! یہ بچہ گم شدہ ملا ہے اس وقت اتفاق سی این جی پمپ  نزد آفس ملک مظفر خان  موجود ہے اس کو جاننے والے  اس نمبر پر ...
15/07/2024

تلاش ورثا!
یہ بچہ گم شدہ ملا ہے اس وقت اتفاق سی این جی پمپ
نزد آفس ملک مظفر خان موجود ہے اس کو جاننے والے
اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں 03077155020
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کر دیں

یہ بچہ گمشدہ ملا ہےیہMPAچوک چشتیاں شریف سے ملا ہے ابھی یہ جامع مسجد جیلانی محبوب کالونی چشتیاں میں موجود ہے جو اس بچے کو...
15/07/2024

یہ بچہ گمشدہ ملا ہےیہMPAچوک چشتیاں شریف سے ملا ہے ابھی یہ جامع مسجد جیلانی محبوب کالونی چشتیاں میں موجود ہے جو اس بچے کو جانتا ہو وہ اس نمبر پر رابطہ کرے اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

03071804747
قاری محمد فخر ۔

12/07/2024

طوفانی بارش شروع

12/07/2024

شدید آندھی

08/07/2024

آج کام والی آنٹی کہنے لگی بیٹا ذرا میرا موبائل تو دیکھنا پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے جتنا بھی بیلنس ڈلوا لوں دو تین دن میں ختم ہوجاتا ہے میں تو کال بھی بہت کم کرتی ہوں. میں نے کوڈ ملا کر سروسز چیک کی تو ان کے موبائل پر سات مختلف سروسز ایکٹو تھی جن کی روزانہ کٹوتی تقریباً 35 روپے تھی. کوئی گیم سروس کٹوتی دس روپے، کوئی کرکٹ انفارمیشن کٹوتی نو روپے، کوئی کالر ٹیون کٹوتی تین روہے اسی طرح اور سروسز بھی تھی چنانچہ اس کا سو روپے کا بیلنس تین دن میں بغیر کال کیے ختم ہوجاتا تھا حالانکہ انکے پاس سادہ سا بٹنوں والا موبائل ہے. ان پڑھ اور سیدھی سی عورت ہیں جنہیں کال سننے اور دو چار نمبروں پر کال کرنے کے علاوہ کچھ نہیں آتا. اس غریب عورت سے یہ ارب پتی ملٹی نیشنل کمپنی روزانہ 35 روپے کی ڈکیٹی کررہی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں. انکی تو خیر سروسز میں نے بند کردی لیکن ایک بات سوچنے والی ہے کہ ملک میں صرف موبی لنک کے چار کروڑ یوزر ہیں اگر کمپنی ایک کروڑ نمبرز پر ہی یہ سروسز خود ایکٹو کردیتی ہے تو روزانہ پینتیس کروڑ روپیہ عوام کی جیب سے نکل جاتا ہے اور عوام بے چاری گالیاں دیتی رہتی ہے اور لوڈ کروا کروا کر ان کا پیٹ بھرتی رہتی ہے. جن لوگوں نے اس پر ایکشن لینا ہے وہ ماہانہ اپنا حصہ لے کر اے سی والے دفتر میں انجوائے کررہے ہیں.
(جو لوگ اپنے موبی لنک نمبر پر چیک کرنا چاہتے ہیں کہ کون کون سی سروس ایکٹو ہے وہ #6611* ڈائل کریں پھر ایک ملا کر ایکٹو سروسز لسٹ چیک کرلیں. بند کرنے کے لیے تین ملا کر سب کو باری باری ڈی ایکٹیویٹ کرلیں)

چشتیاں میں بھی کوئی ایسا علان ہوا ہے کیا ؟؟؟
04/07/2024

چشتیاں میں بھی کوئی ایسا علان ہوا ہے کیا ؟؟؟

03/07/2024

*آج پاکستان جس نے ہندوستان کو 70 سال تک پریشان کیا، اس کے ہاتھ میں بم کا گولہ ہوتا تھا اور اب اس کے ہاتھ میں بھیک کا کٹورا ہے،*

*نریندر مودی کا جلسہ سے خطاب ۔۔*

30/06/2024

پیٹرول کی قیمت میں 7روپے 45 پیسے کا اضافہ
انا للہ وانا الیہ راجعون

سندھ کی نمبر پلیٹ کی نیلامی میں ایک نمبر 10 کروڑ میں نیلام ہوا۔دو مختلف تصاویریں
30/06/2024

سندھ کی نمبر پلیٹ کی نیلامی میں ایک نمبر 10 کروڑ میں نیلام ہوا۔
دو مختلف تصاویریں

Address

Chishtian Mandi
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishtian City of Love posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Punjab

Show All