Abid kamal official

Abid kamal official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abid kamal official, Digital creator, Abbaspur, punjab.

27/09/2024

سبزی کیوں مہنگی ہے ؟
ہم خود کچھ کیوں نہیں کرتے؟
آئیے ہم اس مہم کا حصہ بنیں اپنے گھر میں صاف ستھری سبزیاں اگائیں سپرے کھاد اور گندگی سے پاک
تھوڑی کوشش اور ہمت کر کے تو دیکھیں ہم سو دو سو روپے میں تمام سبزیاں چھے ماہ تک مفت گھر میں سبزیاں کھا سکتے ہیں

1. Name of Winter Veggies
Tomato ٹماٹر
Broccoli بروکلی۔
Cabbage بند گوبھی-
Bottle Gourd کدو
Carrot گاجر۔
Coriander دھنیہ
Cauliflower پھول گوبھی۔
Celery سیلرے۔
Hot Peppers مرچ
Mint پودینہ
Fenugreek میتھی۔
Onion پیاز
Potato آلو
Radish مولی
Garlic لہسن ۔
Sweet Pepper شملہ مرچ
Lettuce سلاد پتہ۔
Mustard سرسوں-
Turnip شلجم۔
Spinach پالک۔
Peas مٹر۔

2. How to Grow (اُگانے کا طریقہ)

3. Caring ( خیال )

4. Pests / Disease ( حفاظتی تدابیر )

5. Harvest/ Storage ( فصل تیار )

Winter Season Flowers in Pakistan:

‎کچن گارڈننگ !۔

‎ہم گھر پر تھوڑی سی محنت سے غذائیت سے بھر پور زرعی ادویات سے پاک ، مضر صحت سبزیاں بڑی آسانی سے اُگا سکتے ہیں۔
‎گھر کے ملحقہ کیاریوں میں، گملوں میں، چھت پر، بالکونی میں، پلاسٹک کے کریٹس میں موسمی سبزیوں کی کاشت کو کچن گارڈننگ کہتے ہیں۔
‎کچن گارڈننگ میں ہم زہریلی ادویات سے پاک سبزیوں کے حصول کے ساتھ ساتھ اچھا ترتیب دیا ہوا گارڈن گھر کی خوبصورتی کو بھی بڑھاتا ہے۔
‎سبزیات اپنی طبئ و غذائی اہمیت کی وجہ سے حفاظتی خوراک کے نام سے منسوب کی جاتی ہیں ۔ ماہرین خوراک کے مطابق انسانی جسم کی بہترین نشوونما کے لئے غذا میں سبزیوں کا استعمال ۳۰۰ سے ۵۰۰ گرام فی کس روزانہ ضروری ہے، پاکستان میں اس وقت فی کس روزانہ استعمال ۵۰ گرام تک ہے نیز بازار سے مضر صحت زہریلی ادویات کے سپرے شدہ سبزیاں انتہائی خطرناک ہو سکتی ہیں، آج بہت سی بیماریاں عام ہو رہی ہیں طرح طرح کی نئی بیماریاں وجود میں آ رہی ہیں۔
‎اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے تمام تر وسائل کو برؤئے کار لاتے ہوے سبزیات کی پیداوار میں ممکنہ اضافہ کریں گھریلو پیمانے پر سبزیوں کی کاشت اس سلسہ میں انتہائی موثر کاوش ہے۔ ہم زیادہ نہیں جو سبزی خود پسند ہے یا گھر میں خوشی سے کھائی جاتی ہے اس کو گھر میں ضرور اُگائیں۔
‎کچن گارڈننگ کے لئے چند باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ موسم سرما کی سبزیوں کی کاشت کا وقت آنیوالا ہے۔
‎جگہ کا انتخاب!
‎جگہ ایسی منتخب کریں جہاں ۶ سے ۸ گھنٹے دھوپ آسانی سے لگتی ہو۔
‎جگہ کی تیاری!
‎زمین کی بار بار گوڈی کر کے اس کو ایک فٹ گہرائی تک اچھی طرح تیار کریں۔ اس دوران آپ اس میں پتوں کی گلی سڑی کھاد شام کر سکتے ہیں پھر کیاریاں ترتیب دیں۔

‎کھادوں کا استعمال!
‎گوبر کی اچھی گلی سڑی کھاد، پتوں کی کھاد کا استعمال نہ صرف زمین کی ذرخیزی کی بلکہ زمین کی ساخت اور پانی جذب کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کا باعث ہے ۔

‎بیجوں کا انتخاب!
‎موسم سرما کی سبزیوں میں گاجر ، مولی ، شلجم ، پالک ، میتھی، دھنیہ، مڑ، بند گوبھی ، پھول گوبھی، سلاد، بروکلی ، لہسن، آلو ، پیاز، ادرک، اروی،سرسوں ، پودینہ، مرچ، سیلرے، پارسلے، شملہ مرچ، ٹماٹر، بیج ہمیشہ اچھی قسم اور معیاری ہو۔

‎پنیری کی تیاری!
‎پنیری سب سبزیوں کی بنانی ضروری نہیں، لیکن بروکلی ، سلاد، پیاز، ٹماٹر ، بینگن، مرچ ، شملہ مرچ کی پنیری تیار کی جاتی ہے۔
‎پنیری کی لئے کمپوسٹ اور تیار گوبر کھاد کا آمیزہ اور پنیری پاٹ، چھوٹا گملہ، روشنی ،نمی اور مناسب درجہ حرارت درکار ہوتاہے۔

‎حفاظتی تدابیر!
‎کیڑوں اور بیماریوں کے تدارک کے لئے نیم کے بیج اور پتوں کے عرق کا استعمال بہت مفید ہے۔ تمباکو کا پانی ، اور گھر پر ہم آسانی سے لیکیویڈ ڈش واش میں لہسن کا رس مکس کر کے سپرے بنا کر استعامل کر سکتے ہیں۔ ہمشہ کیمیکل
سپرے اور کھادوں کے استعمال سے دور رہیں۔

انتہائی افسوس ناک خبر اور یہ لمہ فکر ہے کیا کشمیر کا سودا تو نہیں ہو کیا وہاں جو اربوں روپے بجٹ لیتے ہیں کھاتے ہیں کیا ک...
11/06/2024

انتہائی افسوس ناک خبر اور یہ لمہ فکر ہے کیا کشمیر کا سودا تو نہیں ہو کیا وہاں جو اربوں روپے بجٹ لیتے ہیں کھاتے ہیں کیا کر رے ہیں باڈر پر دن کو یہ ہے رات کو کیا ہو گا انتہائی افسوس ناک خبر ہمیں کچھ سوچنا چاہیے اپنے مستقبل کے لیے اداروں کی بھی آنکھ بند ہے

09/06/2024

تُمہارے لِیے کتابوں کا قِصّہ ہے کشمیر 💫
ہمارے لِیے اِیمان کا حصّہ ہے کشمیر 🥀
#
______

Masha Allah salamti
02/02/2024

Masha Allah salamti

27/01/2024
19/11/2023
بستیاں دُور ہُوئی جاتی ہیں رفتہ رفتہدم بہ دم آنکھوں سے چُھپتے چلے جاتے ہیں چراغإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون...
08/11/2023

بستیاں دُور ہُوئی جاتی ہیں رفتہ رفتہ
دم بہ دم آنکھوں سے چُھپتے چلے جاتے ہیں چراغ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ... چوہدری محمد شفیق صاحب (مرحوم) گھمبیر والوں کے جواں بیٹے ارباب شفیق داعی اجل کو لبیک کہہ گے اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

20/10/2023
18/10/2023

انسان جتنا بھی گناہ کار ہو۔۔۔۔
اللہ پاک
اس کیلئے دعا🤲 کا راستہ اور رزق کا
دروازہ کبھی بند نہیں کرتا🌹

وہ عرش کے چراغ ہے میں ﺍُﻥ ﮐﮯ قدموں کی دھول ہوںاے زندگی گــواہ رہنا میں بھی عاشـــق رســـولﷺ ہوں
17/10/2023

وہ عرش کے چراغ ہے میں ﺍُﻥ ﮐﮯ قدموں کی دھول ہوں
اے زندگی گــواہ رہنا میں بھی عاشـــق رســـولﷺ ہوں

حاجی حاکم دین صاحب نندی ناڑ گھمیر والے بہت دنوں سے بیمار ہیں اور اسلام آباد پیمز ہسپتال میں اڈمنٹ ہیں تمام دوستوں سے ان ...
15/10/2023

حاجی حاکم دین صاحب نندی ناڑ گھمیر والے بہت دنوں سے بیمار ہیں اور اسلام آباد پیمز ہسپتال میں اڈمنٹ ہیں تمام دوستوں سے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست ہے اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

08/10/2023
عباس پور پیارے بھائی سابق امیدوار قانون  ساز اسمبلی ایڈوکیٹ چوہری ابرار عزیز کو رشتہ ازواج میں منسلک ہونے پر مبارکباد پی...
30/09/2023

عباس پور
پیارے بھائی سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی ایڈوکیٹ چوہری ابرار عزیز کو رشتہ ازواج میں منسلک ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اس موقع پر جگر گوشہ والی کشمیر حضرت قبلہ حافظ باجی میاں عبدالرحمان۔ صاحب سجادہ نشیں آستانہ عالیہ بڑالی شریف کی خصوصی شرکت ہمراہ ملک وحید صاحب اور راجہ صاحب

Address

Abbaspur
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid kamal official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Punjab

Show All