Punjab Tetar Group 110

Punjab Tetar Group 110 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Tetar Group 110, Digital creator, Allu Multan, punjab.

18/10/2024
لقمان دے پتر وی بچ نیں سگدےجداں سد تقدیر چا مارےشیرے پنجاب تے جونیر شیرے پنجاب دونوں اس دنیا میں نہیں رہے...شیرے پنجاب ن...
13/09/2024

لقمان دے پتر وی بچ نیں سگدے
جداں سد تقدیر چا مارے
شیرے پنجاب تے جونیر شیرے پنجاب دونوں اس دنیا میں نہیں رہے...
شیرے پنجاب نے 69 فسٹ 34 موٹر سائیکل 19 سیکنڈ 13 تھرڈ مارے اور اللّٰہ کو پیارا ہو گیا ۔۔

جن گروپ رزلٹس 6 ستمبر 2024ساہیوال ٹورنامنٹ "دیوانہ جن" چوہدری مون ڈب 262 آواز سیکنڈ "فخر خانیوال" مہر آفتاب سرگانہ 255 7...
06/09/2024

جن گروپ رزلٹس
6 ستمبر 2024
ساہیوال ٹورنامنٹ
"دیوانہ جن" چوہدری مون ڈب 262 آواز سیکنڈ
"فخر خانیوال" مہر آفتاب سرگانہ 255 7th

پپلاں ٹورنامنٹ
"جن دا بچہ" استاد اکرم جاڑا 262 آوز 6th
"زکوٹا " سید ضمیر شاہ 255 آواز

تمام جن گروپ ممبران کو بہت بہت مبارکباد
منجانب
چوہدری زین گجر
چوہدری خالد چدھڑ

Jinn Group Of Pakistan
24/08/2024

Jinn Group Of Pakistan

الحمدللہ رب العالمین ❣️جن گروپ رزلٹ 14 اگست 2024 مٹور راجگان ٹورنامنٹ ✌️"دیوانہ جن "چوہدری عمران منیر گجر ، چوہدری مون ڈ...
15/08/2024

الحمدللہ رب العالمین ❣️
جن گروپ رزلٹ 14 اگست 2024

مٹور راجگان ٹورنامنٹ ✌️
"دیوانہ جن "چوہدری عمران منیر گجر ، چوہدری مون ڈب آوازاں 251 ففتھ🌹

جھنگ ٹورنامنٹ ✌️
"درباری جن" چوہدری عمران منیر گجر ،ملک سمیع اللّٰہ اعوان 274 سیکنڈ 🌹

ٹرائل میچ جاجو خان نیازی خانیوال ✌️

مہر آفتاب سرگانہ "فخر خانیوال" 258 فرسٹ 🌹
چوہدری سجاد گجر "جن بابا" 258 سیکنڈ 🌹
وسیم اللہ نیازی "مار خور 252 تھرڈ 🌹

تمام جن گروپ ممبران کو بہت بہت مبارکباد ❣️
منجانب 👈🏿 سید اخلاق شاہ جن گروپ 🔥

السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے الحمدللہ پیروال خانیوال سیاہ ٹورنامنٹ کی منظوری مکمل ہو گئی ہے  26 جو...
25/07/2024

السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے الحمدللہ پیروال خانیوال سیاہ ٹورنامنٹ کی منظوری مکمل ہو گئی ہے 26 جولائی 2024 بروز جمعۃ المبارک انشاءاللہ خانیوال سیاہ تیتر ورلڈ کپ ہوگا تمام شوقین بھائیوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے خوش امدید

23/07/2024
21/07/2024

مقابلے کی جو ضد ٹھہری تو آو فیصلہ کر لیں
ہم نے کئی بار زمانے کے بھرم توڑے ہیں۔۔۔۔۔
جن گروپ رزلٹس 21 جولائی 2024
الحمدللہ
"دیوانہ جن "ریحان خان کنگ آف پشاور 279 آواز فرسٹ

کے پی کے والوں کی طرف سے پاکستان کے شوق کی دستار فضیلت میرے استاد محترم فخر پاکستان چوہدری عمران منیر گجر کے سر پر ٹھہری جو بلا شبہ ان کا ہی حق بنتا۔۔۔

لیہ ٹورنامنٹ
"جن دا بچہ" فخر سرگودھا استاد اکرم جاڑا رائے سجاد بھٹی 262 آواز فورتھ
سلطان" چوہدری محمد اشرف 252 آواز
زندہ باد جن گروپ
تمام محبت کرنے والوں کو بہت بہت مبارکباد
منجانب
چوہدری زین عمران گجر
چوہدری خالد عباس چدھڑ

21/07/2024
26 جولائی کو  سیزن 2024 کے دو سب سے یادگار میچ ہو رہے ہیں ڈیرہ اسماعیل خان ٹورنامنٹ جو کہ انور کمال بھٹی،ہیرو گروپ اور ڈ...
21/07/2024

26 جولائی کو سیزن 2024 کے دو سب سے یادگار میچ ہو رہے ہیں ڈیرہ اسماعیل خان ٹورنامنٹ جو کہ انور کمال بھٹی،ہیرو گروپ اور ڈیرہ کے شائقین کے زیر سرپرستی ہو رہا ہے وہ ایک ایسا یادگار اور شاندار میچ ہے جس کو دیکھ کر شوق کے معیار سیٹ کیے جاتے ہیں بلا شبہ وہ سیاہ تیتر کے شوق کا *ورلڈ کپ* ہے اور دوسری طرف خانیوال (کچہ کھوہ) وسیم اللہ نیازی، جن گروپ اور شائقین خانیوال کے زیر انتظام میچ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس سیزن کا سب سے پہلا بروقت اور قابل رشک ٹورنامنٹ اسی میدان پر اسی ٹیم نے 26 اپریل کو منعقد کروایا تھا اور اس کے بعد جاجو خان اور شہنشاہ گروپ نے اس تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اتنا ہی شاندار میچ اسی جگہ کروایا تھا ۔۔ان احباب کو جنہوں نے یہ میچز کامیاب کروائے خراج تحسین بنتا ہے
دونوں میچز ایسوسی ایشن کے زیر سرپرستی اور زیر انتظام ہو رہے ہیں دونوں میچز کی انتظامیہ نے بلا تردد اختیار دیا کہ آپ چاہو تو میچ کینسل کر دو مگر فروغ شوق اور مروجہ قوانین و قواعد کی رو سے دونوں میچز ہونا زیادہ موزوں لگا
جس شوقین کو جو میچ قریب اور آسانی سے پہنچ میں ہئ وہ وہاں پر اپنی حاضری یقینی بنائے
ایسوسی ایشن زیر انتظام دونوں میچز کے حوالے سے ایک بات واضح کر دوں کہ ٹورنامنٹس پر ٹائم کے حوالے سے زیرو ٹالسرنس کی پالیسی پر عمل درآمد ہو گا
10 بجے کا مطلب 10 بجے ہی ہو گا آپ احباب سے گزارش ہے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں
اللہ حامی و ناصر
منجانب
جن گروپ پاکستان
و
ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سوسائٹی پاکستان

انشاءاللہ خانیوال کی سر زمین پہ سیاہ تیتر ورلڈ کپ ہو گا تمام شوقین بھائیوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے شرکت کی دعوت ہے
15/07/2024

انشاءاللہ خانیوال کی سر زمین پہ سیاہ تیتر ورلڈ کپ ہو گا تمام شوقین بھائیوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے شرکت کی دعوت ہے

05/07/2024

way to Multan
انشاء اللہ 5 جولائی بروز جمعہ شاندار ٹورنامنٹ ہوگا

Address

Allu Multan
Punjab

Telephone

+923047457935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Tetar Group 110 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjab Tetar Group 110:

Videos

Share


Other Digital creator in Punjab

Show All