Abdul Wahab Mashwani official

Abdul Wahab Mashwani official upper Dir Pakistan

اچھے دنوں کے انتظار میں ہماری عمر گزر جاتی ہے،اور پھر پتہ چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے
21/08/2023

اچھے دنوں کے انتظار میں ہماری عمر گزر جاتی ہے،
اور پھر پتہ چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے

02/06/2023

...
.....❤️❤️❤️👍

  💯👍
01/06/2023

💯👍

01/06/2023

یا اللّٰہ
عافیہ صدیقی
کی رہائی میں تمام بننے والی رکاوٹیں دور فرما۔۔ آمین

10/05/2023

ایک ضروری اعلان سب عوام کے نام
ملک کے املاک مثلا گاڑیاں جلانا ۔درخت کاٹنا۔رکشہ ،موٹرسائیکل توڑنا۔
اس سے پوری پاکستانی عوام پر اثرپڑتاہے ۔
مہربانی کرو ۔پرامن احتجاج کرو یہ سب کاحق ہے،
لیکن پرتشدد احتجاج جلاؤ ۔گھیراؤ ۔اس سے
سب سے زیادہ غریب دھاڑی دار اورمزدور طبقہ متاثرہوتاہے،
عوام ایک دوسرے کی عزت مال واملاک کاخیال اورحفاظت کااحساس کرے ،وگرنہ جیساکروگےویسابھروگے۔
#پرامن احتجاج #عوام کے مال واملاک کی حفاظت #سب کی زمہ داری ہے #

05/05/2023



❤️

04/05/2023


 ّٰہ_کی_محبت_تب_دیکھتے_ہیں۔۔۔۔۔💕💕💕 ۔۔۔۔
22/04/2023

ّٰہ_کی_محبت_تب_دیکھتے_ہیں۔۔۔۔۔
💕💕💕
۔۔۔۔

21/04/2023

سب دوستوں کو چاند رات بہت بہت مبارک ہو
🌃🌃🌃

Praise be to Allah. With the prayers of parents and the hard work of teachers, six months Basic training has been comple...
18/04/2023

Praise be to Allah. With the prayers of parents and the hard work of teachers, six months Basic training has been completed. The line officer has also blessed me with the best performance certificate.
Thanks PTS Bunir
Ats Staff Pts Buner
❤️❤️❤️

ہائے یہ جگہ اور اس سے جڑی بیشمار یادیں کاش یہاں سے جانا نا ہوتا۔مگر یہ بھی سچ ہے کہ انسان ہر چیز سے جذباتی طور پہ وابستہ...
17/04/2023

ہائے یہ جگہ اور اس سے جڑی بیشمار یادیں کاش یہاں سے جانا نا ہوتا۔
مگر یہ بھی سچ ہے کہ انسان ہر چیز سے جذباتی طور پہ وابستہ ہو جاتا ہے اور یہ وابستگی کبھی کبھی قبر تک ساتھ جاتی ہے۔
شاید میں ان یادوں کو اس جگہ کو کبھی فراموش نا کر سکوں
مگر یہ بھی یقین ہے کہ یہ گھر ہمیشہ اپنے مکینوں کو یاد رکھے گا۔
کسی سے پوچھوں کہ کہاں گم ہوں گئی برسوں سے🍁
ہر جگہ ڈھونڈتا پھرتا ہے مجھے گھر میرا🍁🍁🍁

 💕💕💕  💕💕💕
16/04/2023


💕💕💕

💕💕💕

16/04/2023

✅✅✅

15/04/2023


 💕💕💕
03/04/2023


💕💕💕

دمازیگر نہ پس سڑی تہ ہر سہ ڈوڈئ ڈوڈئ خکاری🙈😁🤣
03/04/2023

دمازیگر نہ پس سڑی تہ ہر سہ ڈوڈئ ڈوڈئ خکاری🙈😁🤣

 💕💕💕💕👈👈👈
02/04/2023


💕💕💕💕👈👈👈

آپ کے فون نمبر کا آخری ہندسہ کیا ہے ؟
02/04/2023

آپ کے فون نمبر کا آخری ہندسہ کیا ہے ؟

اس مرحلہ سے کون کون گزرا ھــے کبھی آپ کو sleep paralysis ہوا ھــے 🤔🤔آواز کا نہ نکلنا۔ جسم کا نہ ہلنا بند۔ ہاتھ پاؤں کا ن...
01/04/2023

اس مرحلہ سے کون کون گزرا ھــے

کبھی آپ کو sleep paralysis ہوا ھــے 🤔🤔
آواز کا نہ نکلنا۔ جسم کا نہ ہلنا بند۔ ہاتھ پاؤں کا نہ چلنا
میرے ساتھ ہمیشہ ہوتا ہے ہم تو پشتو زبان میں اسے (خپسہ) کہتے ہیں

01/04/2023

🔥بریکنگ نیوز🔥
پٹرولیم مصنوعات میں
70 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان آج سے کمی کا اطلاق ہوگا
نوٹیفیکیشن جاری

01/04/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین
"حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم"

🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️

👍👍💯💯💯👈👈👈
31/03/2023

👍👍💯💯💯👈👈👈

31/03/2023

وقت تواپنے وقت پر بدلتا ہے لیکن انسان کا کچھ پتہ نہیں کسی بھی وقت بدل سکتا ہے

30/03/2023

✌️ٹرینڈ چلاؤ💪
پوری فیسبک بھر دو۔
چیف جیسٹس قدم بڑھاؤ
ہم تمھارے ساتھ ہیں۔🇵🇰♥️

21/03/2023

سارے ملک میں شدید زلزلے کے جھٹکے یا اللّٰہ ہمیں معاف فرما ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھ🙏😥

💯Right💯❤️❤️❤️👈👈👈
27/02/2023

💯Right💯❤️❤️❤️👈👈👈

❤️❤️❤️
27/02/2023

❤️❤️❤️

09/02/2023

😥 #شام اس بچے نے ملبے کے نیچے جنم لیا۔ ماں تو جاں بحق ہوگئی۔ لیکن یہ ننھی جان زندہ۔ تری قدرت کے عجب کرشمے ہیں یا رب!😰😰😰ه...
09/02/2023

😥 #شام اس بچے نے ملبے کے نیچے جنم لیا۔ ماں تو جاں بحق ہوگئی۔ لیکن یہ ننھی جان زندہ۔ تری قدرت کے عجب کرشمے ہیں یا رب!😰😰😰
هذا الطفل الذي ولدته أمه تحت أنقاض منزلها الذي دمره الزلزال، الأم ماتت وبقي الطفل حي.💔

01/02/2023

وَلَا تَقُولُوا۟ لِمَن يُقْتَلُ فِى سَبِيلِ ٱللَّـهِ أَمْوَٰتٌۢ ۚ بَلْ أَحْيَآءٌ وَلَـٰكِن
لَّا تَشْعُرُونَ ﴿154﴾😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Do not say [to the people] who are killed on the path of God, “They are dead”. No! They are alive, but you are unaware. 😭😭
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
اور اللہ کی راہ میں شہید ہو نے والوں کو مردہ مت کہو، وہ زندہ ہیں مگر تم نہیں جانتے!😭😭😭

18/01/2023

پاکستان اور چین کے بارڈر سے ملحقہ سنکیانگ خطے کے بارے میں تین منٹ کی ویڈیو آپ کو حیران کر دے گی ، یہ کتنا خوبصورت علاقہ ہے

A three-minute video about Xinjiang will surprise you, Xinjiang is the most beautiful region adjacent to the border of Pakistan and China.

💔💔💔
15/01/2023

💔💔💔

13/01/2023

I've received 300 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

10/01/2023

یا اللہ ہم سب پر رحم فرما 🌹🌹🌹
ہر ٹوٹی ہوئی امید....
مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے _...🌹🌹🌹

 #بیشک💕💕💕
06/01/2023

#بیشک💕💕💕

03/01/2023

💞💞💞

 #الحمداللہ 💞💞💞
02/01/2023

#الحمداللہ 💞💞💞

Address

Rawalpindi
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Wahab Mashwani official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Wahab Mashwani official:

Videos

Share


Other Digital creator in Punjab

Show All

You may also like