Punjab News CHOAA

Punjab News CHOAA چوآ اور آس پاس علاقہ جات کیخبروں کا وسیع ترین اور فاسٹ نیوز نیٹورک پنجاب نیوز چوآ
رابطہ نمبر

03018532851
03336076559

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ
15/12/2024

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ

04/12/2024

اطلاع فوتگی چوآ شریف
4 دسمبر 2024
اناللہ واناالیہ راجعون
محمد رمضان ولد حاجی احمد خان خانوخیل(مرحوم ملک شیر نمبردار کے بھائی) رضا الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

یہ چھوٹا بچہ اپنا گھر بھول گیا ہے یا اپنے ماں باپ سے بچھڑ گیا ہے ہمدانی لنگر خانے پہ موجود ہے For info 03066700055
03/12/2024

یہ چھوٹا بچہ اپنا گھر بھول گیا ہے یا اپنے ماں باپ سے بچھڑ گیا ہے ہمدانی لنگر خانے پہ موجود ہے
For info 03066700055

*وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ**ضیاءاختر شہید پولیس خدمت مرکز خوشاب*کا افتتاح بدست*ملک فہد حسن اعوان بیٹا...
03/12/2024

*وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ*
*ضیاءاختر شہید پولیس خدمت مرکز خوشاب*
کا افتتاح بدست
*ملک فہد حسن اعوان بیٹا ضیاءاختر شہید*
*زرکش فاطمہ بیٹی ضیاءاختر شہید*
*صالح محمد اعوان والد ضیاءاختر شہید*
اللہ تعالٰی نے ضیاءاختر شہید کو بہت عزت سے نوازا ہے۔ یہ عزت نا صرف ان کے اہلِ خانہ کے لئے بلکہ پوری برادری اور اہل علاقے کے لئے سرمایہ افتخار ہے۔

*ضیاء اختر شہید کی فیملی، برادری دوستوں اور عزیز واقارب کی طرف سے جناب DPOصاحب اور تمام پولیس محکمہ کے دوستوں کے شکر گزار ہیں۔*

*اللہ تعالی ضیاءاختر شہید کے درجات مزید بلند کرے آمین*

اطلاع فوتگی چوآ شریف22-Nov-24اناللہ واناالیہ راجعونحاجی نصیر ولد صوبیدار غلام  محمد بڈھیال(مرحوم قالب بڈھیال کا بھائی)(غ...
22/11/2024

اطلاع فوتگی چوآ شریف
22-Nov-24
اناللہ واناالیہ راجعون
حاجی نصیر ولد صوبیدار غلام محمد بڈھیال(مرحوم قالب بڈھیال کا بھائی)(غفران بڈھیال کے چچا) رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
مرحوم ملتان ہارٹ اٹیک سے فوت ہوئے ہیں میت ملتان سے روانہ ہو چکی ہے

21/11/2024

اطلاع جنازہ چوآ شریف
21-Nov-2024
ملک حق نواز ولد صالح محمد بوٹی خیل(شہباز بوٹی خیل حال مقیم سعودی عرب کے والد محترم ) رضا الٰہی سے وفات پا گیے ہیں
ان کا نماز جنازہ 2:30 بجے میلاد چوک والی جنازہ گاہ میں ادا کیجائے گی ۔
شرکت فرما کہ ثواب دراین حاصل کریں ۔

20/11/2024

اطلاع فوتگی چوآ شریف
اناللہ واناالیہ راجعون
21-Nov-2024
حق نواز ولد صالح محمد بوٹی خیل(شہبازبوٹی خیل کے والد محترم) رضا الہی سے وفات پا گیا ہے اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲

ملک رینٹ اے کار تمام کار سیلف رینٹ اور بکنگ کے لیے دستیاب ہیں نئی اور فریش آرام دے کار ٹویوٹا کرولا GLI ہونڈا Civic Chan...
19/11/2024

ملک رینٹ اے کار
تمام کار سیلف رینٹ اور بکنگ کے لیے دستیاب ہیں
نئی اور فریش آرام دے کار
ٹویوٹا کرولا GLI
ہونڈا Civic
Changan Alswin Lumiere
رابطہ نمبر
03005858095

اطلاع فوتگی چوآ شریفاناللہ واناالیہ راجعونمحمد فاروق ولد مرحوم محمد حیات ملہا رضاالہی سےوفات پاگیا ہے اللہ پاک جنت الفرد...
14/11/2024

اطلاع فوتگی چوآ شریف
اناللہ واناالیہ راجعون
محمد فاروق ولد مرحوم محمد حیات ملہا رضاالہی سےوفات پاگیا ہے اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
پنڈی گھیب جا رہا تھا کھٹہ پہاڑی گہری کھائی میں گرنے سے موت واقع ہوئی

رضوی نان شاپ نزد دربار شریف راشد خانوخیل رابطہ نمبر:0333-6734251
27/10/2024

رضوی نان شاپ نزد دربار شریف
راشد خانوخیل رابطہ نمبر:
0333-6734251

ہمارے چوآ شریف کی انتہائی معزز شخصیت استاد حافظ محمد ابراہیم صاحب کو دل کا اٹیک ہوا ہے ہسپتال میں داخل ہیں ۔ تمام دوستوں...
26/10/2024

ہمارے چوآ شریف کی انتہائی معزز شخصیت استاد حافظ محمد ابراہیم صاحب کو دل کا اٹیک ہوا ہے ہسپتال میں داخل ہیں ۔ تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ۔ اللہ کریم استاد حافظ محمد ابراہیم صاحب کو جلد صحت یابی عطا فرمائے

22/10/2024

اطلاع قل خوانی چوآ شریف
سلطان محمد طورے خیل عرف ملک کی بیٹی(شیرافضل، ارسلان طورے خیل کی پھوپھی) کی قل خوانی دارالعلوم محمدیہ غوثیہ ابو تراب کیمپس چوآ میں صبح 8 بجے شروع ہوگی اور 9 بجے دعا ہوگی شامل ہوکر ثواب دارین حاصل کریں

22/10/2024

اطلاع جنازہ چوآ شریف
22-10-2024
اناللہ واناالیہ راجعون
سلطان محمد طورے خیل عرف ملک کی بیٹی(شیرافضل، ارسلان طورے خیل کی پھوپھی) رضاالہی سے وفات پاگئی ہے
نمازہ جنازہ 2:30PM بجے میلاد چوک والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں

20/10/2024

اطلاع قل خوانی چوآ شریف
ملک ریاض ملکال کی زوجہ محترمہ (ملک فیصل، ملک فیاض کی والدہ) کی قل خوانی دارالعلوم محمدیہ غوثیہ ابو تراب کیمپس چوآ میں کل صبح 9 بجے شروع ہوگی اور 10 بجے دعا ہوگی شامل ہوکر ثواب دارین حاصل کریں

19/10/2024

اطلاع فوتگی چوآ شریف
ملک ریاض ملکال کی زوجہ محترمہ (ملک فیصل، ملک فیاض کی والدہ) رضائے الہی سے وفات پا گئیں ہیں
اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

17/10/2024

اطلاع جنازہ چوآ شریف
ملک نبی بخش ملکال مرحوم کی زوجہ محترمہ(ملکال رمضان کی والدہ) بقضائے الٰہی سے وفات پا گئیں
ان کا نماز جنازہ شام 5:00 بجے میلاد چوک والی جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا
شرکت فرما کہ ثواب دراین حاصل کریں

Address

Choha
Punjab
41000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab News CHOAA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjab News CHOAA:

Share