VoP Pishin

VoP Pishin Voice OF Pishin
(3)

22/12/2023

بولئ لا شروع دہ 🤣

چی ته وا بیا به سوک پرا مسلط کي ؟ 🤔

22/12/2023

پچھلے پانچ سالوں سے گمشدگی اعلانات ہورھے تھے

آج پانچ سال بعد سارے نام نہاد لوٹران منظر عام پر آگئے
👐

22/12/2023

پوو و
آئی پہ پشین سال دی 😯

دا خو واقعی پر پشین د جوبائڈن خصوصی نظر دی 😋

22/12/2023

ما هم ندئ ليدلئ ، تا هم ندئ ليدلئ
تے ہم ولاکہ بیا وہ وینے ، زے ہم ولاکہ بیا وہ وینم
🤔

20/12/2023

پٹرول331 سے267 پر آگیا
لیکن مجال ہےکہ
اس ملک کےالحاج تاجروں اور ٹرانسپورٹروں نے کسی چیز کی قیمت کم ہونے دی ہو 🙏

قاتل خبر کړئ ، چې زندګي ده ، ښار کې روانه ❤ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ✌
20/12/2023

قاتل خبر کړئ ، چې زندګي ده ، ښار کې روانه ❤
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ✌

19/12/2023

24 سال قبل پاکستان میں پیدا ہونے والے افغان بچے کو پاکستانی شہریت دینے کا حکم !!
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے ریمارکس
پاکستان میں پیدا ہونے والا کوئی بھی بچہ پاکستان کا شہری کہلاتا ہے اور اسے صرف پیدائش کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت ہو گی ❤

Haseeb Ullah Khan from Pishin has been selected in Pakistan Cricket Team ❤️🇵🇰
19/12/2023

Haseeb Ullah Khan from Pishin has been selected in Pakistan Cricket Team ❤️🇵🇰

19/12/2023

ڈائریکٹر جنرل نادرا کی ہدایت پر پشین اور ژوب میں نادرا رجسٹریشن سینٹرز شام 7 بجے تک کام کریں گے

اور پاکستان پچاس سال سے مقیم ایک مخصوص قوم کے مظلوموں کو زبردستی نکال رہا ھے 💔
16/12/2023

اور پاکستان پچاس سال سے مقیم ایک مخصوص قوم کے مظلوموں کو زبردستی نکال رہا ھے 💔

آغاجان گاٹ فرسٹ پوزیشن اِن پبلک سروس کمیشن !!بلوچستان کے علاقے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے سیدعطاءالرحمٰن آغا نے پبلک سر...
16/12/2023

آغاجان گاٹ فرسٹ پوزیشن اِن پبلک سروس کمیشن !!

بلوچستان کے علاقے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے سیدعطاءالرحمٰن آغا نے پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے صوبے اور ضلع کے نام روشن کردیا۔❤✌

نعمت اللہ خوشحال

افغانستان: غزنی میں موسم سرما کی پہلی برف باری ❤افغانستان: په غزني کې د روان ژمي لومړنۍ واورهد غزني ولایت په مرکز او ځین...
15/12/2023

افغانستان: غزنی میں موسم سرما کی پہلی برف باری ❤

افغانستان: په غزني کې د روان ژمي لومړنۍ واوره
د غزني ولایت په مرکز او ځینو ولسوالیو کې د روان کال د ژمي لومړنۍ واوره د جمعې په ورځ وورېده.
بزګران او باغداران ورښتونو ته زیات خوشحاله دي، خو خلګ يی د اوسني حکومت څخه د ورښتونو د اوبو د مهارولو او بندنونو د جوړولو غوښتنه کوي.

15/12/2023

چمن پرلت 💔
لوگوں سے اگر آپ دو وقت کی روٹی چھین کر اور اس ظلم کو قانون سمجھتے ہوں
تو آپ کا یہ قانون انسانیت خلاف ھے اور تاریخ آپ کے اس ظلم کو یاد رکھے گی ، اور اس کا حساب بھی ہوگا

حکام بالا یہ ظلم بند کرو ، تمہارا یہ قانون انسانیت کے خلاف ھے 💔🙏چمن : پاک افغان بارڈر کے قریب دھرنا آج 57 ویں روز بھی جا...
15/12/2023

حکام بالا یہ ظلم بند کرو ، تمہارا یہ قانون انسانیت کے خلاف ھے 💔🙏

چمن : پاک افغان بارڈر کے قریب دھرنا آج 57 ویں روز بھی جاری ہے ، شدید سردی اور بارش میں بھی اپنے روزگار بحالی کے لیے نوجوان ، بچے اور بوڑھے پرلت میں حاضر ھے

توبہ اچکزئی ، توبہ کاکڑی میں موسم سرما کی پہلی برف باری ❣️
15/12/2023

توبہ اچکزئی ، توبہ کاکڑی میں موسم سرما کی پہلی برف باری ❣️

13/12/2023

اردو کے دو ہندسوں مجھے ہمشہ کنفیوز کیا ھے
79 اور 89

کیا آپ کو بھی ؟؟ 🤔

13/12/2023

چھٹیوں کا اعلان

بلوچستان کے تمام سرد اضلاع میں سرکاری اور نجی سکولز 16/12/23 سے 29/02/24 تک بند رہیں گے !!

12/12/2023

نادرا آفس پشین میں سٹاپ انتہائی کم ، سائلین مشکلات سے دوچار ہیں

حکام سے نوٹس کی اپیل 🙏

سندھ پولیس نے بلوچستان کے جوان کو قتل کرنے کے بعد اُن پر چرس کی برآمدگی اور خودکشی کا الزام لگایا۔ جس پر معزز جسٹس عدنان...
12/12/2023

سندھ پولیس نے بلوچستان کے جوان کو قتل کرنے کے بعد اُن پر چرس کی برآمدگی اور خودکشی کا الزام لگایا۔ جس پر معزز جسٹس عدنان نے پولیس کے خلاف FIR اور تحقیقات کا حکم دے دیا۔

سندھ ہائی کورٹ جسٹس عدنان کریم میمن کی عدالت میں آج نعمت اللہ شیرانی کے کیس کی سنوائی ہوئی جس میں ایس ایچ او اور تفتیشی کے وکیل نے کورٹ کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے معزز جج کو بتایا کہ نعمت اللہ شیرانی کے میڈیکل رپورٹ میں کوئی زخم نہیں ہے اِن سے دو کلو چرس برآمد ہوئی جس کے بعد اُنہوں نے لاکپ میں خود کشی کرلی۔

جس کے بعد نعمت اللہ کے وکیل عبداللہ شیرانی نے بتایا کہ ابھی تک میڈیکل رپورٹ پینڈنگ میں ہے، فائنل ریزلٹ آیا ہی نہیں ہے۔ پوسٹ مارٹم کے پیج نمبر 2 پر زخم پائے گئے ہیں۔

جج صاحب نے وقوعہ کا جو معائنہ کیا ہے اُس میں روشن دان 8 فِٹ 7 اِنچ ہے جبکہ نعمت شیرانی کا قد صرف 5 فٹ7 اِنچ ہے۔ جس پر معزز جج صاحب نے پوچھا کہ ایک انسان کی قد جب 5 فٹ 7 اِنچ ہے تو وہ کیسے 8 فٹ 7 اِنچ پر پھندا باندھ کر خودکشی کرسکتا ہے۔ معزز جج نے مزید طنزیہ کہاکہ شاید کسی اور قیدی پر نعمت نے چڑھ کر خودکشی کی ؟

معزز جج نے ہسنتے ہوئے پوچھا کہ لوگوں سے سینکڑوں ہزاروں کلو منشیات برآمد ہوجاتا ہے وہ خودکشی نہیں کرتے نعمت نے دو کلو چرس کی برآمدگی پر کیسے خودکشی کرلی ؟

اس کے بعد معزز جج صاحب نے فوری طور ملزمان کے خلاف FIR درج کرنے اور ملزمان کے خلاف تفتیش کا حکم جاری کردیا۔

حق، سچ اور مظلوم کا ساتھ دینے پر ایڈوکیٹ عبداللہ شیرانی اور معزز جسٹس عدنان صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔❤🙏🏻

نعمت اللہ خوشحال

" آج کل کے طلباء کی بڑی خواہش آئی فون خریدنا ہے لیکن ہمارے دور میں یہ ہیرو قلم خریدنا ہمارے لیے کسی بھی چیز سے بڑھ کر تھ...
11/12/2023

" آج کل کے طلباء کی بڑی خواہش آئی فون خریدنا ہے لیکن ہمارے دور میں یہ ہیرو قلم خریدنا ہمارے لیے کسی بھی چیز سے بڑھ کر تھا۔ ورنہ اکثریت کے پاس ایگل یا ڈالر کے پین ہی ہوتے تھے "

11/12/2023

بلوچستان ہائی کورٹ نے ضلع پشین کے دو اضلاع پر تقسیم کا کیس مارچ 2024 تک ملتوی کر دیا!
مشرانوں افسوس درباندی 🙏

10/12/2023

15 دسمبر بروز جمعہ کو پشین سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے امکانات 💭❤

پشین : پیر عصمت اللہ ایس ایچ او سٹی تھانہ پشین تعینات ، نوٹیفکیشن جاری
07/12/2023

پشین : پیر عصمت اللہ ایس ایچ او سٹی تھانہ پشین تعینات ، نوٹیفکیشن جاری

دعا صحت کی اپیل !پشین کلی حاجی بسو کا جوان اشرف خان کھرل گردوں کی بیماری میں مبتلا ھے ، تمام اہلیانِ علاقہ سے دعاوں کی ا...
02/12/2023

دعا صحت کی اپیل !
پشین کلی حاجی بسو کا جوان اشرف خان کھرل گردوں کی بیماری میں مبتلا ھے ، تمام اہلیانِ علاقہ سے دعاوں کی اپیل !!

چیرمین خوشحال خان کاکڑ نے پارٹی کا نیا نام پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے نام کا اعلان کردیا , اور نئے جھنڈے کا انتخاب کی...
02/12/2023

چیرمین خوشحال خان کاکڑ نے پارٹی کا نیا نام پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے نام کا اعلان کردیا , اور نئے جھنڈے کا انتخاب کیا !!

   #پشین   #پشین 1975 کی ایک یادگاری تصویر
02/12/2023

#پشین
#پشین 1975 کی ایک یادگاری تصویر

  🥸
29/11/2023

🥸

 #پشین: ہمدرد میڈیکل والے حاجی فصیح اللہ انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ آج 6:30 پر پشین کلی لمڑان قبرستان میں ہوگی۔
29/11/2023

#پشین: ہمدرد میڈیکل والے حاجی فصیح اللہ انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ آج 6:30 پر پشین کلی لمڑان قبرستان میں ہوگی۔

28/11/2023

دو نشئی جا رہےتھے کسی نے کہاں کپڑے بدل لو بدبو آرہی ھے
تو دونوں نے آپس میں کپڑے بدل لئے !
اور یہی حال ہمارے حکومتوں کا بھی ھے 🥱

27/11/2023

کوئی ایسا سرکاری ادارے کا نام بتائیں
جہاں بغیر رشوت اور بغیر جان پہچان کے عام پاکستانی کا مسئلہ باعزت طور پر حل ہوتا ہو🤔

VoP Pishin
26/11/2023

VoP Pishin

Thank You  Pakistan 🇵🇰Blochistan 😪
22/11/2023

Thank You Pakistan 🇵🇰
Blochistan 😪

اس گاڑی کی قیمت 13 کروڑ ہے۔ تیرہ کروڑ بنانے کیلئے ہم جیسے انسان کو 13 بار پیدا ہونا پڑیگا۔تیرہ کروڑ میں 3611 بچوں کی سال...
15/11/2023

اس گاڑی کی قیمت 13 کروڑ ہے۔

تیرہ کروڑ بنانے کیلئے ہم جیسے انسان کو 13 بار پیدا ہونا پڑیگا۔
تیرہ کروڑ میں 3611 بچوں کی سال بھر کی سکول فیس جمع کروائی جا سکتی۔
تیرہ کروڑ میں 5,200 ریڑھی بانوں کو روزگار دیا جا سکتا
تیرہ کروڑ میں 26 ایسے سکول بن سکتے جن میں ہزاروں بچے تعلیم حاصل کرسکتے۔
تیرہ کروڑ میں 26 ڈسپنسری بن سکتی جن میں سینکڑوں مریضوں کو دوائی ملے گی۔
تیرہ کروڑ میں کم از کم 70 گھر بن سکتے جن میں بیوائیں اور یتم اپنی زندگی بھر کا خواب حقیقت کرسکتے۔

جن لوگوں کا دن کی کل کمائی 500 ہوتی ہے۔ ان تیرہ کروڑ سے ان کی زندگی تبدیل کی جاسکتی ہےلیکن

یہ تیرہ کروڑ ایک ایسے سرکاری آفیسر پر لگائے جاتے ہیں۔ جو عوام کے کسی کام نہیں آتا
خدارا عوام کیساتھ یہ ظلم یہ مذاق بند کرو 🙏

15/11/2023

بلوچستان سے 30 کے قریب سابقہ وزراء، ایم پی ایز، ایم این اہز، سینیٹرز اور 1 سابق وزیر اعلیٰ نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ۔
بلوچستان میں اگلی حکومت ن لیگ کی ہوگی!

پشین : بمورخہ 16 نومبر 2023 بروز جمعرات گیس کی ترسیل بند رہیگی !
14/11/2023

پشین : بمورخہ 16 نومبر 2023 بروز جمعرات گیس کی ترسیل بند رہیگی !

پشین : حاجی عبدالعلی کا بیٹا عبدالمجید عرف کاکا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئے مرحوم عبدلمالک ، عبدالواجد کا بھائی عبدال...
14/11/2023

پشین : حاجی عبدالعلی کا بیٹا عبدالمجید عرف کاکا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئے
مرحوم عبدلمالک ، عبدالواجد کا بھائی عبدالحمید ، عبدلحافیظ ، رشیداحمد ، ظریف احمد ، خلیل احمد کا چچازاد بھائی اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ، عبدالوحیدکاکڑ ، عبدلوکیل ، نثار احمد ، ثنااللہ ، اور احسان اللہ خان کا چاچا تھا
نماز جنازہ کل صبح دس 10 بجے کلی سنگر میں ادا کی جائے گی ، فاتحہ خوانی کلی سنگر مسجد میں ادا کیا جائے گا

13/11/2023

پشین : ایڈوکیٹ ملک عثمان رومی ترین نے پشین کنزیومر کورٹ میں اپنی پرسنل کیپسٹی میں زونگ کمپنی کے کمزور انٹرنیٹ کے خلاف دائر کیا
معزز عدالت نے کمپنی کو نوٹس جاری کر دیا ۔

پشین : سرخاب کیمپ اور سرانان کیمپ میں خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خلاف ورزی کرنے پر سخت کاروائی عمل میں لا...
09/11/2023

پشین : سرخاب کیمپ اور سرانان کیمپ میں خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خلاف ورزی کرنے پر سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی, ڈپٹی کمشنر پشین
💔

07/11/2023

بلوچستان ہائی کورٹ نے کم گیس پریشر کا نوٹس لیتے ہوئے گیس حکام کو کہا کہ فوری طور پر کوئٹہ, پشین، قلات، زیارت، مستونگ اور صوبے کے دیگر تمام سرد علاقے جہاں گیس پریشر کم ہے اس کو فوری طور پر بحال کیا جائے، گیس حکام نے کہا کہ ہم چند گھنٹوں میں گیس پریشر بحال کرینگے اور بلنگ اور دیگر شکایات کے لیے اوگرا دفتر آجائے ہم لوگوں کے شکایات سننے کے لئے تیار ہیں۔
سید نزیر آغا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے آئینی درخواست میں اوگرا اور گیس حکام نے ہائی کورٹ کو یقن دیانی کرائی۔
آئندہ سماعت 7 دسمبر 2023 کے تہ ملتوی

Address

Piahin
Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VoP Pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VoP Pishin:

Videos

Share


Other Pishin media companies

Show All