Dailey Yalgaar Pishin AR Sherani

Dailey Yalgaar Pishin AR Sherani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dailey Yalgaar Pishin AR Sherani, Social Media Agency, Pishin.

25/03/2024
21/03/2024
19/03/2024

دماغ کی کچھ عجیب و غریب علامات کے لیے ہومیوپیتھی:-

مریض روئے بغیر ڈاکٹر کو بیماری بیان نہیں کر سکتا - 200 medorrhinum

جب بیماری کے بارے میں پوچھا تو رونا - سیپیا۔30

بیماری کے بارے میں بات کرتے ہوئے روتا ہے - پلسیٹیلا۔ 30

آرام دہ اور پرسکون. - پلسیٹیلا۔30

natrum muriaticum 30 سکون سے پریشان ہے۔

بیوی ذات سے نفرت کرتی ہے اس لیے شادی نہیں کرنا چاہتی 200-Pulsatilla۔

میرا ​​خیال ہے کہ مرد کے ساتھ رہنا ناممکن ہے۔ تو شادی نہیں کرنا چاہتی - پلسیٹیلا۔200

چھوٹی سی خوشی سے بھی روتا ہے-لائیکو،30 کالی فاس۔30

بات کرتے ہوئے ہونٹوں کے دونوں کونوں میں بلبلوں کی شکل میں تھوک جمع ہو جاتا ہے - Sabina30

راز افشا کرتا ہے یا اپنے گناہوں کو - 30 Lachesis
.
Lachesis 30 خریداری کے دوران چیزوں کی قیمت خرید بتاتا ہے۔

موضوع سے موضوع تک -30 Lachesis.

ہمیشہ لڑکیوں کی صحبت چاہتی ہے - اسٹیفی۔200

Apis mel 30ذرا سی بات پر ناراض ہو جاتا ہے اور رونے لگتا ہے۔

جب پوچھا تو جواب نہیں دینا چاہتا - سیفیلینم، 200

اگر آپ کوئی سوال پوچھتے ہیں تو آپ جواب نہیں دیتے - 30 Merc sol۔

سوال کا جواب سوچنے میں ایک لمحہ لگتا ہے - پلمبم میٹ۔200

بڑھاپے میں سوال کا جواب نہ ملنے پر دوبارہ پوچھیں - 30 Ambra Grisea.

کسی کی موجودگی میں بیت الخلا جانے میں شرم آتی ہے -30 Ambra Grisea.

نوٹ: یہ پوسٹس صرف ہومیوپیتھ کے لیے ہیں، ہومیوپیتھی ایک علامات پر مبنی علاج ہے، اس لیے کوئی بھی علامت کسی سے ملتی جلتی ہو سکتی ہے، اس لیے خود دوا نہ خریدیں، اگر ضرورت ہو تو رجسٹرڈ ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
پیارے دوستوں کے نام

ہومیو فزیش اے آر شیرانی
ایم ایس سی بائیو کمیسٹری
ڈی ایچ ایم ایس آر ایچ ایم پی
اے أر شیرانی کے دو کلینیکل کتابیں منگوانے کے لئے 03024562756پر رابطہ کرے

نمبر1...اے آر شیرانی کلینیکل گائیڈ گنجیہ مجربات مرکبات علامات بالمثل
نمبر2....اے أر شیرانی 1M CMکلینکل گائیڈ With آسان مٹیریا میڈیکا

نمبر 3....اے آر شیرانی جواہرات ہومیوپیتھی
یہ کتاب بارہ سو صفحات پر مشتمل ہے اس میں تمام تفصیلی ذکر کیا گیا ہے
نمبر 4...اے آر شیرانی ادویات کی چہرہ شناسی

یہ کتابیں بھی انشاءاللہ جلد پبلش ہوجائنگے

12/09/2023
10/09/2023

ڈنمارک کے ایک ایسے جزیرے میں جہاں کوئی ایک مسلمان بھی نہیں، کالج کی 3 لڑکیوں نے ایک ساتھ اسلام قبول کرلیا اور ان کی زندگی میں کبھی کسی مسلمان سے ملاقات بھی نہیں ہوئی تھی۔
یہ ہیں: يوليا اور اس کی بہن اور سہیلی۔
کلمہ شہادت پڑھنے کے بعد اگلے روز جب یہ حجاب پہن کر کلاس پہنچیں تو پرنسپل نے انہیں بلا کر پوچھا کہ تم کو کس نے ورغلایا؟ انہوں نے کہا کہ آج تک ہماری کسی مسلمان سے ملاقات ہی نہیں ہوئی۔ تو پھر تمہاری کایا کیسے پلٹی؟ یولیا نے جواب میں کہا کہ جب ہم نے میڈیا میں اسلام کے خلاف پروپیگنڈا سنا تو تینوں نے فیصلہ کیا کہ اسلام پر تحقیق کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی تعصبات کو بالائے طاق رکھ کر تحقیق کریں گے تو اس دین کی حقانیت اور قدر وقیمت کا اندازہ ہوجائے گا۔ یہ سن کر پرنسپل صاحب خاموش ہوگئے۔
یولیا کی عمر 20 برس ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں، میری بہن اور سہیلی نے ایک ساتھ کلمہ پڑھا۔ یہ ہماری زندگی کا سب سے مبارک دن تھا۔ ہماری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔ کلمہ پڑھ کر ہمیں روحانی طمانیت اور سکون ملا، اسے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی۔ اب تک کسی عالم دین تو دور کی بات، عام مسلمان سے بھی ہماری ملاقات نہیں ہوئی تھی۔ سارے احکامات پر خود نیٹ سے معلومات حاصل کرکے عمل کرتے رہے۔ اسلام قبول کے بعد میں نے قرآن کریم کو بھی خود ہی پڑھنا شروع کیا۔ پھر تو میرے ذہن میں پہلے سے موجود ہر اشکال کا جواب ملتا رہا۔ اب بھی مجھے کوئی ذہنی خلجان درپیش ہوتا ہے تو میں قرآن کریم کی طرف رجوع کرتی ہوں۔ مجھے ہر سوال کا جواب بھی مل جاتا ہے اور عجیب سعادت کا بھی احساس ہوتا ہے۔ اب میری تمنا ہے کہ میں عربی سیکھ سکوں تاکہ براہ راست قرآن کریم استفادہ ممکن ہو۔ یولیا کا کہنا ہے کہ اب میرا مطمع نظر صرف اللہ تعالیٰ کی رضامندی ہے، مخلوق چاہے خوش ہو یا ناراض، مجھے ہر وہ کام کرنا ہے، جس سے رب راضی ہوتا ہو۔ میرے پاس جو کچھ بھی ہے، وہ میرے رب کی امانت ہے۔ نماز روزہ اور حجاب وغیرہ کو دیکھ کر میرے بعض عزیزوں نے کہا کہ یہ بہت مشکل مذہب ہے، اسے چھوڑ دو۔ اس کے ساتھ مجھے اسلام سے پھیرنے کا ہر حربہ استعمال کیا گیا۔ میں نے الٹا ان کو اسلام کی دعوت دینا شروع کی۔ یولیا کا کہنا ہے کہ میں اب ایک اولڈ ہوم میں بطور کک کام کرتی ہوں۔ میری تمنا ہے کہ میرا ایک ایسا خاندان ہو، جس کے سارے افراد مسلمان اور پنج وقتہ نمازی ہوں۔

10/09/2023

Address

Pishin
7800

Telephone

+923024562756

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dailey Yalgaar Pishin AR Sherani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dailey Yalgaar Pishin AR Sherani:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Pishin

Show All