کپتان کے عاشق

کپتان کے عاشق society awareness

21/03/2023

سنتے جا شرماتے جا۔

15/03/2023

اندازہ تو ہو ہی گیا ہوگا
کہ بریانی پر کھڑے کارکن
اور
نظریے پر کھڑے کارکن میں کیا فرق ہوتا ہے

08/03/2023

آخر کون ہے جس نے ملک کو اس دہانے پر پہنچا دیا ہے، یا اللہ ملک پاکستان بدنام کرنے والوں کو تباہ و برباد کر۔ اور ہمارے کپتان کی غیبی امداد کر۔

06/03/2023

عمران خان کی ایک یادگاری ویڈیو

05/03/2023

عمران خان کی تعریف مودی کی زبانی۔
کپتان نہ صرف پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں بلکہ دنیا میں ہر با شعور انسانوں کا فیوریٹ ہے۔

05/03/2023

عمران خان ایک شخص نہیں بلکہ ایک نظریئے کا نام ہے اس نظریے کو فالو کرنا اب وقت کی ضرورت بن چکا ہے۔

ایک ریاست دو قانون
27/02/2023

ایک ریاست دو قانون

21/02/2023

ایک تلخ حقیقت جسے غیر بھی تسلیم کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

20/02/2023

عمران خان سے محبت کی انتہا، بے شک کپتان ہر پاکستانی کے دل میں بستے ہیں۔۔

05/02/2023

Iftikhar ahmad six balls six sixes against wahab ryaz,

وہاب ریاض کا چھ بالوں پر چھ چھکے وہاب ریاض کیخلاف

30/01/2023

ساری قوم گواہ ہے پختونو نے صرف 4 سال آمن سے گزاری😥💔
"عمران خان کے"

30/01/2023

امپورٹڈ حکومت اتحادی جماعتیں جب اپوزیشن میں تو عوام کے دکھ سکھ کے جھوٹے دعوے حکومت میں آنے کے بعد نیب قوانین میں ترمیم کرپشن منی لانڈرنگ کے سالوں سے جلتے ہوئے کیسز ختم لاقانونیت مہنگائی بے روزگاری روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی چیزوں پر ٹیکس پر ٹیکس نااہل مایوس کن کارکردگی دینے والے عوام پر مسلط 😡🏏🇵🇰

30/01/2023
17/01/2023

چُھپے بیٹھے ہو لندن کی سرد شاموں میں
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔
خوف کی انتہا

07/01/2023

اس دیس کے ہر حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے،

07/01/2023

یا اللّٰہ مہنگائی کے اس طوفان میں غریب عوام کی مدد فرما،
اور جو لوگ ضرورت مند ہے اور شرم کے مارے کسی سے کہہ نہیں سکتے انکی ضرورتیں پوری فرما آمین یارب العالمین

04/01/2023

دی گریٹ عمران خان
لوووووو یووووو

04/01/2023

رجیم چینج کے سہولت کاروں کو قوم کو بتانا پڑے گا کہ کس طرح نیب قوانین تبدیل کر کے نوسر بازوں کو دودھ سے نہلا کر بھیجا جا رہا ہے۔ سینیٹر اعظم سواتی ۔ آن فائر

جب یہ بچیاں بڑی ہوجائیں گی تو ان کی یونیورسٹی میں فیشن کے نام پر ویلڈنگ کے چشمے پہننی والی طلاق یافتہ آنٹیاں آکر انہیں س...
03/01/2023

جب یہ بچیاں بڑی ہوجائیں گی تو ان کی یونیورسٹی میں فیشن کے نام پر ویلڈنگ کے چشمے پہننی والی طلاق یافتہ آنٹیاں آکر انہیں سکھائیں گی کہ باپ یا شوہر کی جرابیں تلاش کرنا اور انہیں کھانا گرم کرکے دینا آپ پر ظلم ہے یہ آپ کا کام نہیں۔۔۔!!!!!😢
اللّٰہ پاک ہر بیٹی کو والدین کا فرمانبردار بنائے۔۔!!!🤲

ہمیشہ ایسے چھوٹے کاروبار کرنے والوں سے خریداری کریں کیونکہ یہ بنگلے بنانے کے لیے نہیں پیٹ پالنے کے لیے کاروبار کرتے ہیں ...
03/01/2023

ہمیشہ ایسے چھوٹے کاروبار کرنے والوں سے خریداری کریں کیونکہ یہ بنگلے بنانے کے لیے نہیں پیٹ پالنے کے لیے کاروبار کرتے ہیں 😥۔
یااللہ غریب لوگوں کی مدد فرما۔۔🤲
اپنے اس پاس غریبوں کا بہت خیال رکھیں۔

اب کوئی بہانہ نہیں رہا اب اس سے گزارا کرتے ہیں،
02/01/2023

اب کوئی بہانہ نہیں رہا اب اس سے گزارا کرتے ہیں،

مختلف چینلز کے گئے سروے کے مطابق این اے 67 سیالکوٹ میں عوام کی بڑی تعداد تحریک انصاف اور چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑی ...
01/01/2023

مختلف چینلز کے گئے سروے کے مطابق این اے 67 سیالکوٹ میں عوام کی بڑی تعداد تحریک انصاف اور چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، یہی وجہ ہے جس کے سبب وفاقی حکومت انتخابات سے راہِ فرار اختیار کر رہی ہے، کیونکہ شہر یا حلقہ کوئی بھی ہو عوام کا فیصلہ صرف عمران خان

01/01/2023

سال 2022 میں پاکستانی قوم نے حقیقی معنوں میں کھڑے ہو کر بیرونی آلہ کار اور ان کے مہروں کو بتا دیا کہ ہم کسی صورت غلامی قبول نہیں کریں گے۔

. Best moment of 2022❤️😘 ❤️ love you khan saab 💕💕

31/12/2022

2022 کے ایوارڈز پی ڈی ایم کے کھلاڑیوں کے نام، بہت فنی ویڈیو ہے آخر تک دیکھے

یوم وفات 29 دسمبر 1985 ‎  ایک عظیم ماں جس نے اس قوم کو ایک بہادر، نڈر اور ایماندار و دیانتدار ہیرا دیا۔  سارے اس عظیم ما...
29/12/2022

یوم وفات 29 دسمبر 1985 ‎ ایک عظیم ماں
جس نے اس قوم کو ایک بہادر، نڈر اور ایماندار و دیانتدار ہیرا دیا۔ سارے اس عظیم ماں کو دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ۔

کیا زبردست جواب دیا ہے
29/12/2022

کیا زبردست جواب دیا ہے

کیا خوب کہا ہے۔
27/12/2022

کیا خوب کہا ہے۔

27/12/2022

ذرا غور سے سنو ، کیا کہہ رہا ہے وزیر مذہبی امور ،
جس بات کی عمران خان کو طعنے دئیے جارہے تھے اور عمران خان کو توبہ نعوذباللہ اسلام سے خارج قرار دیا، اب وہی باتیں ایک اسلامی جماعت کا دعویٰ کرنیوالے ارکان وہی باتیں کررہے ہیں۔ بے شک ڈیزل مولویوں کی کوئی نظریہ نہیں۔

27/12/2022

اونچ نیچ کردار سازی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، کپتان

26/12/2022

عمران خان کی پشاوری چپل کی کہانی کپتان کی زبانی۔

24/12/2022

تاریخ بتاتی ہے ۔پاکستان نے ہمیشہ اپنی اکانومی اپنے ہی لوگ مروا کر اور حالات خراب کر کے ٹھیک کی ہے۔اب یہ الزام طالبان پر لگا کر ۔امریکہ کو پاکستانی اڈے دینگے۔ اور وہ افغانستان روس ۔چین اور ایران سے اپنا بدلہ لے گا ۔۔پھر ڈالر آئیں گے۔اور مہنگائی کم ہوگی ۔۔۔اپنے سارے ادارے تباہ کر لیے اور ملک میں کوئی ادارہ یہ لوگ ستر سال میں منافع بخش یا ترقی یافتہ نہیں بنا سکے ۔انڈیا صرف ریلوے سے سالانہ سولہ ارب ڈالر منافع کماتا ہے ۔اور ہم ایک ارب ادھار لینے کے لیے دنیا کے آگے لیٹ جاتے ہیں۔لیکن ہم۔ نے غزوہ ہند لڑنی ہے ۔

22/12/2022

100 ۔ گز لمبا جھنڈا گورنر ہاؤس کے سامنے لہرایا جائے گا 🔥💪🔥🇧🇫🇵🇰

22/12/2022

عظیم ماں شوکت خانم
عظیم فرزند عمران خان۔

15/12/2022

پاکستان عمران خان کے بغیر نا مکمل ہے
عمران خان ہی سے ہے پاکستان کی روشن مستقبل ۔

13/12/2022

عمران خان کی بہن علیمہ خان ریلی ختم ہونے کے بعد پالتو کچرا اٹھاتے ہوئے ہوئے، یہ شعور اور خدمت کا جذبہ ایک عظیم ماں شوکت خانم کا دیا ہوا ہے ، اللّٰہ تعالیٰ عمران خان اور تمام انصافین کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین۔

13/12/2022

کپتان کی شاندار شاعری۔

Address

Pishin Quetta
Pishin

Telephone

+923023985746

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کپتان کے عاشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کپتان کے عاشق:

Share


Other Social Media Agencies in Pishin

Show All