PenDuu BØ¥

PenDuu BØ¥ poets video 📷 maker

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
02/12/2023

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

23/09/2023

فیس بک میں کسی سے محبت کرنا
اور بعد میں ایک دوسرے کو بلاک کرنا اس کو الیکٹرونک طلاق کہتے ہیں! 🤔

کس کس کی ہو چکی ہے الیکٹرونک طلاق... 🤦

23/09/2023

خوبصورت بچپن 😀

سویرے نہار منہ\ چھترول
مسجد \ چھترول
ناشتے کے وقت بہن بھائیوں کے درمیان اختلافات \ چھترول😒
سکول کی تیاری \ چھترول
سکول حاضری ٹائم / چھترول
انگلش ریاضی 'اردو سائنس نہیں یاد/ چھترول
سکول سے واپسی یونیفارم گندا / چھترول
دوپہر کا کھانا / چھترول
شام کی چائے / چھترول
ٹیوشن / چھترول😒
رات کا کھانا / چھترول
بلاوجہ ہنسنا / چھترول
زیادہ رونا / چھترول
دیر سے سونا / چھترول
بچپن سے ہی کمانڈو ٹریننگ ملی 😂😂😜
آجکل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے میگی کھا لو پاستہ کھا لو بریڈ جیم لگا دیتی ہوں پیزہ بنا دیتی ہوں۔😟
ہماری امی کے پاس دو ہی آپشن ہوتے تھے۔😒
سبزی کھانی ہے یا چھتر ؟؟؟😡
اور ہم دونوں کھا لیتے تھے۔😓
پہلے چھتر پھر سبزی😂😂🤣🤣

22/09/2023

کدی شہ رگ کول وسدا ایں
کدی نظر دے وچ وی آندا نئیں
کدی چار چوفیرے دسدا ایں
کدی تیرے سوا کج دسدا نئیں

کدی طلب تے طور جلاندا ایں
کدی عرش تے آپ بلاندا ایں
کدی کربل وی وکھا دیندا
کدی چشمہ اج تک رکدا نئیں

کتے حسن تھیں انگلاں کٹدیاں نیں
کتے اٹی مل پوانا ایں
کتے چھری نوں آپ رکا دیندا
کتے بچہ وی کوئی بچدا نئیں

کتے عصا سپ بنا دیندا
کتے بچے نوں بلوا دیندا
کتے آپ وسا کے جنت وچ
فیر جنت وچ وی رکھدا نئیں

صلیب چڑھا کے آپے فیر
عرش ول بلا لیندا
‏"کن" کہہ کے سب کج کر دیندا
جو چاہندا نئیں ہو سکدا نئیں

کدی اگ گلزار بنا دیندا
کدی چاہ وچہ آپ پوا دیندا
رحمن وی توں سلطان وی توں
بن مرضی پتہ ہلدا نئیں

کتے جان تے من وچ وسدا ایں
کدی ورھیوں بعد ملدا ایں
کدی اتھرو روا کے لبھدا ایں
کدی تیرے سوا کج لبھدا نئیں

22/09/2023

اسی لکھ نمازاں نیتِیاں
اسی سجدے کِیتے لکھ اسی پکھّو وِچھڑے ڈار دے اسی اپنے آپ توں وَکھ
اسی ویکھیا دِل مخلُوق دا
دِل بُوھے بُوھے رکھ

اسی راتاں کٹِیاں جاگ کے
لگ بارِیاں نال کھلو ساڈے ساہ وِچ صَبر دی چاشنی ساڈی رگاں دے وِچ خَشبو
ساتھوں ہار کے ساڈے حوصلے
پئے کندھاں نپ نپ رو

اسی خالی کھوکھے زات دے
سانُوں چُنجاں مارن کاں اسی مَوسم کچّے عِشق دے ساڈی دُھپ بنے، نہ چھاں

اسی مُجرم عِشق دے جُرم دے
اسی سُفنے لۓ اُڈیک ساتھے لگن روز عدالتاں سانوں پۓ جاۓ روز ترِیخ

اسی جَمدے نال دے کابھرے
اسی قِسمت نال خفا اسی بھولے وانگ کبُوتراں اسی پاگل وانگ ھوا

21/09/2023

کل رات ایک حسینہ نے فرینڈ ریکیوسٹ ایکسیپٹ کی😍، میں نے ہمیشہ کی طرح ایک سیکنڈ میں اسکے انباکس میں چھلانگ لگا دی😉😌

جواب میں صاحب آپ کا کیا حال ہے؟ اس نے پوچھا ☺،

میں نے ڈرتے ڈرتے کہا کہ جی میں ٹھیک ہوں، ☺😊

اس نے کہا اپنا موبائل نمبر دیجیے پلیز 😳:
اچانک یوں لگا زمیں کی گردش تھم گئی ہے، فضا میں واہلن بجنے لگے ہیں اس کا مرمریں جسم چمکتا ہوا میرے آنکھوں کے سامنے آ گی 🙈 سنہرے ڈائی کیے ہوے لمبے بال، گلابی گال، شہد ٹپکتے ہونٹ، لمبی صراحی دار گردن، مستانی ہوا سی نشے میں چور چال،
سب میری آنکھوں میں گھوم گیا،😇😌

خیر میں نے مشکل سے اپنا نمبر یاد کر کے اسے بتا دیا،😜

اگلے ہی لمحے اس کی کال آ گئی،😱
گھنٹیوں کی آواز،

میرے سینے میں تو سانس ہی اٹک گئی،مشکل سے حلق سے ہیلو نکلا،

ہیلو

آپ اس وقت کہاں ہیں؟
مجھے آپ سے ملنا ہے اور ایک گفٹ دینا ہے،
ویسے تو میں گل خان ہوٹل پر دودھ پتی پی رہا تھا
مگر میں نے کہا جی میں میکڈولنڈر میں ہوں، 😝
اس نے کہا: پلیز وہیں رکیے میں ادھر ہی آ رہی ہوں،😯😯😲

یا اللہ وہ پندرہ منٹ کیا قیامت تھے،😬😬
میں نے ملک نور محسود کا رکشہ دو سو روپے میں بک کروا کر میکڈونلڈز کی طرف بھگایا،

خیر اس سے پہلے پہنچنے میں کامیاب ہو گیا،

اور پھر وہ آئی،

لمبی کالے شیشوں والی کار،
خوبصورت لباس،

ہرنی کی طرح مٹکتی ہوی وہ میری ٹیبل پر آئی،

اس کے ہاتھ میں ایک بڑا سا گفٹ پکڑا ہوا تھا،😌😌

مجھے لگا میری برسوں کی ریاضت کام آ گئی،.

وہ سامنے بیٹھی: چہرے سے کالا چشمہ اتارا،😎

اپنی جھیل جیسی آنکھوں 👀 سے قاتلانہ نظر مجھ پر ڈالی،

گفٹ اوپن کرنا شروع کر دیا،

اندر سے ایک بڑے سائز کا شیشہ نکالا
اور میرے چہرے کے سامنے کرتے ہوے بولی: 😡😠

مجھے لگتا ہے آپ کے گھر میں آئینہ نہیں ہے، اس میں غور سے اپنی آلو جیسی شکل دیکھو،😦😦
کیا تمھیں لگتا کہ کوئی لڑکی ترس کھا کر بھی تم سے بات کر سکتی ہے؟😦😳
ایک ہزار بار تمھیں بلاک کر چکی ہوں، پھر نئی آی ڈی بنا کر فرینڈ ریکیوسٹ بھیج دیتے ہو شرم کرو اور کہیں دور جا کر مرو،
😒😒😲🙄🙄

21/09/2023

لیڈر آج بھی ہمارے محمّد ﷺ ہیں ♥️🤍

21/09/2023

یا اللّٰہ مجھے اور تمام مسلمانوں کو جہنم کی آگ سے بچا آمین

say Subhan Allah❤
21/09/2023

say Subhan Allah❤

21/09/2023

دعا کرو آج رات خواب میں
دیدار مصطفیٰﷺ ہو جائے
آمین 🥰
🍂🌹شب بخیر 🤲🏻❤️

21/09/2023

پوری فیسبک سے آواز آنی چاہیے
تاجدارِ ختمِ نبوّت ذندہ باد
❣️

پرہزگار لوگوں کے لیے کامیابی ہے
21/09/2023

پرہزگار لوگوں کے لیے کامیابی ہے



21/09/2023

جب کوئی حقیقتاً خوبصورت عورت تمہارے پاس سے گزرے اور تم میں صرف جنسی ہلچل مچے تو جان لو کہ صرف حیوان زندہ ہے،تم زندہ نہیں ہو،
معذرت

19/09/2023

بادام اوتے ہتھوڑی مارن نال
بادام پیٹی تھلے کیوں نس جاندا اے😧😳😔😖😡
اہل علم واڈے بلب دی روشنی پاؤ۔۔۔

19/09/2023

ملک چلانے اور آگے بڑھانے کیلئے CSS کا نہیں، ایماندار کا ھونا ضروری ہے۔

19/09/2023

علی ہجویری عرف داتا نے اولاد کی خاطر چار شادیاں کی
لیکن پھر بھی بے اولاد رہا اور آج لوگ اس سے اولاد مانگتے ہیں!
بات پہ غور کریں شکریہ۔

18/09/2023

یہ چیونٹیاں چلتے وقت تھوڑی دیر رک کر ایک دوسرے کو کیا کہتی ہیں؟🙄

16/09/2023

*مسکرائیے*

ایک استانی بتا رہی تھی کہ میری ایک کولیگ نے چھٹیوں سے پہلے مجھ سے کچھ پیسے ادھار لیئے۔ چھٹیوں میں مجھے ضرورت پڑی تو واپسی کا مطالبہ کیا تو کبھی انکار اور کبھی ٹال مٹول، اور پھر میرے فون کا جواب دینا ہی چھوڑ دیا۔

ایک بار تو حد ہی ہو گئی، میرے 15 بار فون کرنے کے جواب میں اس نے ایک بار بھی فون نہیں اُٹھایا۔ اتفاق سے مجھے پتہ تھا اس کا خاوند گھر پر نہیں ہے، میں نے اسے میسیج کیا: بہن، میں پیسوں کیلیئے اتنے فون نہیں کر رہی تھی، میں تو تجھے یہ بتانا چاہ رہی تھی کہ میں نے آج تیرے گھر والے کو اپنی کار میں ایک لڑکی کو بٹھا کر جاتے دیکھا ہے۔

میرے میسیج کے جاتے ہی اس کی کال آگئی، میں نے نظر انداز کیا۔ اگلے آدھے گھنٹے میں اس کی 21 سے زیادہ کالیں آ چکی تھیں۔

میرے فون نہ اٹھانے پر اس نے مجھے لگاتار 3 میسیج کیئے جس میں اس نے پوچھنا کیا تھا کہ کیسی لڑکی تھی، کب کی بات ہے، کدھر دیکھا تھا اور کس طرف جاتے دیکھا تھا۔ میں اس کے کسی میسیج کا جواب نہیں دیا، اس کے فون کالوں کا سلسلہ جاری رہا اور گھنٹے بھر میں اس نے 36 کالیں کر ڈالیں۔

اس بار اس کا میسیج آیا کہ کیا خیال ہے کہیں ملتے ہیں، میں تمہارے پیسے تمہیں واپس کرتی ہوں بس تم مجھے تفصیل سے میرے خاوند اور اس کے ساتھ جاتے لڑکی کے بارے میں بتا دو۔

میں نے جواب بھیجا مجھے ملنے میں کوئی حرج نہیں، لیکن میرے پاس تو کار میں پیٹرول ڈالوانے کے پیسے بھی نہیں ہیں، مجھے پیسے میرے اکاؤنٹ میں بھیج دو میں ابھی آ جاتی ہوں۔

استانی کہتی ہے اگلے 20 منٹ میں میرے سارے پیسے میرے اکاؤنٹ میں آ چکے تھے اور پھر میں نے موبائل ہی آف کر دیا۔“

31/08/2023

معاشی تجاویز آج سے سبز نمبر پلیٹ اور وزراء مشیروں کی مراعات کے خلاف مہم شروع 30 30 لاکھ کی گاڑیاں مفت ، ہزاروں روپے کا پ...
23/07/2023

معاشی تجاویز
آج سے سبز نمبر پلیٹ اور وزراء مشیروں کی مراعات کے خلاف مہم شروع
30 30 لاکھ کی گاڑیاں مفت ، ہزاروں روپے کا پیٹرول مفت، بجلی ، گیس ، ٹیلیفون کے بل معاف کینٹین سے راشن سستا ترین اور غریب ہر چیز اپنے پیسوں سے خریدتا ہے ۔۔۔۔
پاکستان جیسے غریب ملک میں افسروں اور قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی کابینہ کی عیاشیاں فوراً ختم کی جائیں کیونکہ سبز نمبر پلیٹ اس ملک کی معیشت کی دشمن ہے جو بندہ ڈیوٹی کرتا ہے اپنی تنخواہ لیتا ہے چاہے کسی بھی سکیل گریڈ میں ہو اور کچھ نہی کرسکتے تو وزراء کی تعداد کم کی جائے اور وزراء، مشیروں، گورنروں، وزرات اعلی اور وزارت عظمی کی عیاشیاں ( مفت گاڑیاں، پیٹرول، بجلی، گیس، ٹیلیفون اور سستا راشن ) ختم کی جائیں ۔۔۔۔
سبز نمبر پلیٹ والی (سرکاری گاڑیاں) واپس لی جائیں اور 17 ویں گریڈ اور اس سے اوپر جتنے بھی سرکاری ملازمین بیوروکریسی کے پاس جتنی بھی سہولیات ہیں فوراً واپس لے کر خزانے سے غیر ضروری بوجھ اٹھایا جائے ۔۔۔۔

جاگ غریب جاگ

14/04/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

I've just reached 200 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
06/04/2023

I've just reached 200 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

05/04/2023

اک مسلسل سے امتحان میں ہوں
جب سے رب میں ترے جہان میں ہوں
صرف اتنا سا ہے قصور مرا
وہ نہیں ہوں میں جس گمان میں ہوں
اپنے قصے میں بھی یوں لگتا ہے
می‍ں کسی اور داستان میں ہوں
کوئی سمجھا نہ میری بات ابرک
میں کسی اور ہی زبان میں ہوں
.................. اتباف ابرک

Subsucribe my youtube channel
03/04/2023

Subsucribe my youtube channel

Follow me

31/03/2023

جیسے ہر ذہن کو زنجیر سے ڈر لگتا ہے

پیرو مرشد مجھے ہر پیر سے ڈر لگتا ہے💔

30/03/2023

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ 😇
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا♥️✨

17/02/2023

I got finely 150 followers 😁😂

16/02/2023

Let’s hit 100 followers Now🔥🔥
Evans Ivan

14/02/2023

Thanks 🙏

12/02/2023

وہ کونسی چیز ہے
جو جسم میں نہ ہو تو نکاح نہیں ہوتا
اگر ہو تو جنازہ نہیں ہوتا
روشنی ڈالیں🤐

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
10/02/2023

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

10/02/2023

پہلے ہم اچھے تھے اب برے کیسے ہو گئے🤔
تم بدلے ہو صاحب بیان تو مت بدلو🙏

30/11/2022

*جس نور کی تمہیں تلاش ھے*
*وہ قرآن ہی تو ھے..*
*خدا اپنے نور سے جس کو چاہتا ھے*
*سیدھی راہ دکھاتا ھے !!*✨♥️

‏ایک وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنا خوبرو توبہ..!!اُس پہ ۔۔۔۔۔چُھونے کی آرزو توبہ..!!‏ہاتھ کانپیں گے ۔۔۔روح مچلے گی..!!جب وہ آئے گا ۔...
26/11/2022

‏ایک وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنا خوبرو توبہ..!!
اُس پہ ۔۔۔۔۔چُھونے کی آرزو توبہ..!!
‏ہاتھ کانپیں گے ۔۔۔روح مچلے گی..!!
جب وہ آئے گا ۔۔۔۔۔۔۔روبرو توبہ..!!

26/11/2022

میں نے پرکھا ہے ساقی اپنی سیاہ بختی کو

میں جسے اپنا کہہ دوں وہ پھر میرا نہیں رہتا

Address

Pir Mahal

Telephone

+923136455103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PenDuu BØ¥ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PenDuu BØ¥:

Videos

Share


Other Digital creator in Pir Mahal

Show All