Aonelightstore

Aonelightstore Hi I'm digital creator.

19/10/2022
24/09/2022
23/09/2022
23/09/2022

منہاج القران انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام عظیم والشان محفل نعت بسلسلہ سالانہ میلاد مصطفی صلى الله عليه واله وسلم، شیڈول جلد یہیں پوسٹ کردیا جائے گا

23/09/2022

39ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس
خصوصی خطاب
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
11اور12 ربیع الاول کی درمیانی شب
مینار پاکستان لاہور

23/09/2022
23/09/2022

📌فیصل آباد 3 تنظیمی اضلاع میں تقسیم

ناظمہ زونز محترمہ انیلا الیاس، نائب زونل ناظمہ محترمہ صباء اسلم اور ڈائریکٹر شعبہ منہاجین سسٹرز محترمہ عائشہ شبیر نے ضلع فیصل آباد کا وزٹ کیا اور عہدیداران سے ملاقات کی۔ بہترین نتائج کے پیشِ نظر ضلع فیصل آباد کو تنظیمی اعتبار سے 3 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے اور تینوں اضلاع کی تنظیم نو کی گئی ہے۔ فیصل آباد ضلع (1) میں محترمہ فرحت دلبر اعوان کو صدر اور محترمہ اقراء اکرم کو ناظمہ کی ذمہ داری تفویض کی گئی ہے، ضلع (2) میں محترمہ روبینہ خاکی کو صدر اور محترمہ مصباح افتخار کو ناظمہ کی ذمہ داری تفویض کی گئی ہے، اور ضلع (3) میں محترمہ رخسانہ حسن کو صدر اور محترمہ صائمہ سہیل کو ناظمہ کی ذمہ داری تفویض کی گئی ہے۔ مرکزی وفد کی جانب سے اضلاع کی نئی ٹیمز کو ورکنگ پلان پر بریفنگ دیتے ہوئے آئندہ کے اہداف دیے گئے۔

23/09/2022
23/09/2022

قریبی رشتہ داروں سے تعلق قائم رکھنا فرض ہے اور ان سے لا تعلق رہنے سے منع فرمایا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اُن لوگوں کے رزق میں فراخی و کشادگی عطا فرماتا ہے جو رشتوں کو جوڑتے ہیں اور رشتہ داروں کی خبر گیری رکھتے ہیں۔
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری

23/09/2022
My Own business My own designing.
23/09/2022

My Own business My own designing.

22/09/2022

Islam categorically condemns violent extremism and its manifestations but rather inspires the Muslim armies to wage a war against those who commit terrorism and spread chaos in society.
Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri

03/09/2022
03/09/2022
30/08/2022
30/08/2022

ہنگامی اجلاس (امدادی سرگرمیاں برائے سیلاب متاثرین)

دکھی اور مصیبت زدہ انسانیت کی خدمت سے جو راحت، سکون، اطمینان اور اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خوشی و رضا ملتی ہے وہ کسی اورعمل سے نصیب نہیں ہوتی۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ہدایات کے مطابق تمام تنظیمات اپنی مقامی تنظیمی سرگرمیوں کو معطل کر کے ہنگامی اور ترجیحی بنیادوں پر سیلاب زدگان کے لئے امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور غم کی اس گھڑی میں اپنے مصیبت زدہ بہن بھائیوں کی بھرپور مدد کریں۔

سدرہ کرامت
نائب صدر منہاج القرآن ویمن لیگ

30/08/2022

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی اندرون و بیرون ملک تنظیمات منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سے مل کر سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ افراد اور خاندانوں کی مدد کریں، مواخات مدینہ کے ماڈل پر اپنے بھائیوں کی مدد کریں۔

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیمیں جنوبی پنجاب، اندرون سندھ، کراچی، لسبیلہ، بلوچستان اور دیگر متاثرہ علاقوں میں عوام کی خدمت میں مصروفِ عمل ہیں۔ نیچے دیئے گئے لنک پر 💰 عطیہ کرکے زندگیاں بچانے میں ان کا ساتھ دیں:
https://minhajwelfare.org/donate/causes/emergency-relief/

It's new brand of A One bulb
04/10/2021

It's new brand of A One bulb

Address

NEAR SABZI MANDI Bypass PIRMAHAL
Pir Mahal
36300

Telephone

+923417832691

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aonelightstore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aonelightstore:

Share


Other Digital creator in Pir Mahal

Show All