ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب

ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب Page Admin Adnan Sharif Awan Welcome you to our page Dhok Dera Pindi Gheb. Be aware of.
(6)

The purpose of creating this page is to highlight the identity of your village and area and all the good and bad news from your area and surroundings.

22/11/2024

موڑے وے ایم 14 سی پیک
شام 4 pm

موڑویز نیوز الرٹ
22/11/2024

موڑویز نیوز الرٹ

22/11/2024

پلیز کنفرم کریں نیوز کو۔۔؟؟
*اہم اطلاع*

سی پیک M-14 پر ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ والی گاڑی کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے , آج جمعتہ المبارک بوقت 2 بجے کے بعد پبلک سروس گاڑیوں کا داخلہ بند ہو گا

*اطلاعِ عام* مورخہ 20 نومبر بروز بدھ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج پنڈی گھیب میں ٹریفک پولیس ٹیم آ رہی ہے , جن افراد کے شناختی...
20/11/2024

*اطلاعِ عام*

مورخہ 20 نومبر بروز بدھ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج پنڈی گھیب میں ٹریفک پولیس ٹیم آ رہی ہے , جن افراد کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں اور وہ موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس بنوانا چاہتے ہیں وہ دن 11 بجے ڈگری کالج پنڈی گھیب پہنچ جائیں ,

19/11/2024

خوشخبری اہل علاقہ کیلئے نیا مدرسہ ناظرہ و حفظ کلاس کیلئے قائم الحمدللہ مدرسہ و مسجد نوری ڈھوک دیڑہ حنیف آباد پنڈی گھیب اٹک میں ہر اتوار دن 10 بجے حفظ کلاس کے بچے نوافل میں منزل سناتے ہیں اور ہر مہینے کے پہلے اتوار کو بچوں سے ماہانہ ٹیسٹ لیا جاتا ہے
ہر روز صبح کی نماز کے فوراً بعد حفظ کلاس شروع ہو جاتی ہے اور دن 12 بجے کھانے کی بریک اور پھر ظہر کی نماز با جماعت 1:45 اور عصر کی نماز تک عصر کی نماز کے بعد چھٹی ہو جاتی ہے جو بچے مغرب کی نماز کے بعد بھی پڑھنا چاہتے وہ حفظ کلاس میں پڑھ سکتے ہیں آ پ کے علاقے کا واحد یہ دینی ادارہ ہے جس میں بچوں کو نوافل میں منزل سنانے کا موقع ملتا ہے
جو بچے مغرب کی نماز کے بعد استفادہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور جو بچے ہر اتوار کو نوافل میں قرآن مجید سنانا چاہتے ہوں خواہ وہ جہاں بھی پڑھتے ہوں وہ قاری علی اصغر صاحب کے ساتھ رابطہ کر کے نوافل میں قرآن مجید سنا سکتے ہیں 03025788449

17/11/2024

اب پتہ چلا پاکستان کتنا پڑھا لکھا ہے ۔۔
سن کر مزہ آ گیا

15/11/2024

بہت نایاب ویڈیو
60 سال پرانی ویڈیو (حج)
ایک دفعہ دیکھیں ایمان تازہ کریں ۔


😓😓ڈسکہ کے نواحی گاؤں میں سسرال والوں نے سات ماہ کی حاملہ بہو کو قتل کر کے اس کے جسم کےٹکرے ٹکرے کر کے دو بوریوں میں بند ...
15/11/2024

😓😓

ڈسکہ کے نواحی گاؤں میں سسرال والوں نے سات ماہ کی حاملہ بہو کو قتل کر کے اس کے جسم کےٹکرے ٹکرے کر کے دو بوریوں میں بند کر کے اسکی لاش نہر میں پھینک دی۔سر دھڑ سے الگ کر کے اس کو چولہے پر اس وقت تک جلایا جب تک اسکے نقوش گوشت کی بوٹی نہیں بن گئے۔ اسکے بعد سرکو الگ مقام پر پھینک دیا تاکہ ملے تو بھی شناخت نہ ہو سکے۔اور یہ سب لڑکی کی سگی خالہ (ساس)نے اور دو سگی خالہ زاد بہنوں (نندوں)نے کیا۔ تینوں ماں بیٹیوں نے لاہور سے جراحی کی خدمات لے کر یہ ظلم کیا ۔بعد میں جھوٹاالزام لگا دیا کہ آشنا کے ساتھ بھاگ گئی ہے۔بے چاری زارا قدیر کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ خوبصورت تھی اور شوہر کی محبت تھی جو بیرون ملک مقیم تھا۔۔
اس لڑکی کے بدقسمت باپ کی حالت یہ ہے کہ اب شاید ہی زندہ بچ سکے۔۔!
خدارا بیٹیاں بیاہیں تو ان کی خبر بھی رکھیں کہ کہیں سوروں کے جنگل میں تو نہیں بھیج دیا ان کو ؟ 🙏

15/11/2024

ڈھوک ڈیرہ گاؤں میں تیز ہوا کہ ساتھ ہلکی سی بونداباندی
☁️🌦️
ٹمپریچر میں کافی کمی

13/11/2024

دوکان کے ریکس فارسیل ہیں
لوکیشن پنڈی گھیب گربال
رابطہ جمیل صاحب
03065810786
03025810786

13/11/2024

ماشاءاللہ سبخان اللہ ۔
ہمارے پیارے دوست پیارے بھائی
حافظ اکرام صاحب نے
پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کے در پر ہمارہ سلام پیش کیا سبخان اللہ ۔۔

‏یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ واضع رہے کے اسکے استعمال میں ذرا سی بے احت...
11/11/2024

‏یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ واضع رہے کے اسکے استعمال میں ذرا سی بے احتیاطی آپ یا آپ کے گھر میں موجود بچوں کے لیے جان لیوا ثابت ھو سکتا ھے اور یہ چند منٹوں میں انسان کی جان لے سکتا ھے ۔
اس ہیٹر کے استعمال میں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے ۔ ہمیشہ سوئچ کو پلگ سے نکال کر پہلے اس ہیٹر کو مکمل طور پر پانی بھری بالٹی میں سٹیل اور پلاسٹک کے جنکشن تک ڈبوئیں ۔ اُس کے بعد تسلی کر لیں کے آپ کے جسم کا کوئی حصہ اُس پانی سے کنٹیکٹ میں نہ ہو ۔
جس بھی کمرے یا باتھ روم میں اسے لگائیں باہر نکلتے ہوئے فوراً اسکا دروازہ لاک کر دیں تاکہ گھر میں موجود بچے پانی کو نہ ٹچ کریں۔
سوئچ آن کرنے کے بعد پانی کا درجہ حرارت چیک کرنے کے لیے کبھی بھی پانی میں ہاتھ یا انگلی نہ ڈالیں ۔ ہمیشہ پہلے سوئچ کو پلگ سے نکالنے کے بعد پانی کو چھوئیں ۔

**موسم اپڈیٹ**انشاءاللہ اج رات ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب اور گردونواح میں شدید گرج چمک کا طوفان متوقع ہے جو کہیں کہیں بارش دے ...
10/11/2024

**موسم اپڈیٹ**
انشاءاللہ اج رات ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب اور گردونواح میں شدید گرج چمک کا طوفان متوقع ہے جو کہیں کہیں بارش دے گا 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوا چل سکتی ہے گر ج چمک اور کہیں کہیں یلا باری بھی متوقع ہے اور یہ سلسلہ توقع ہے کل شام تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا.

09/11/2024
09/11/2024

خبر غم ڈھوک دیڑہ اعجاز کے ابو بابا نواب رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ اعلان بعد میں کیا جائے گا

Address

Saudia Aribia
Riyadh
558843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب:

Share