چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کو اس واقعے کا فوری نوٹس لیکر اس شخص کو گرفتار کر لینا چاہیے جو بلتستان کو مری بنانے کی راہ پر چل نکلا ہے۔ ڈی سی سکردو فوٹو سیشن کی دنیا سے نکل کر سیاحتی مقامات ہوٹلوں میں پرائس کنٹرول اور صفائی ستھرائی ،ماحولیاتی الودگی کو پھیلنے سے روکنے پر پر توجہ دیں اس کام کیلئے آپ اچھی تنخواہ،مراعات لیتے ہیں ۔
یاد رہے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کے پاس کرنے کو کوئی کام نہیں لیکن سیاحت کے موسم میں ان سے پرائس کنٹرول کا مسلہ حل نہیں ہو رہا جو کہ بد قسمتی ہے۔
#GilgitBaltistan #tourism #viralreelsシ #trendingnow #viralpost2024
گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں نامعلوم گرین ٹورازم اور عوام
#gilgitbaltistan #tourism #UnitedNations #Kashmir #viralvideoシ #viralreelsシ
گلگت بلتستان کی 76 سالہ محرومیوں کا نوحہ۔ ڈاکر شریف استوری کی زبانی 😱
ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں
#trendingvideo #gilgitbaltistan #skardu #pakistanvedio #GilgitBaltistanBeauty #tourism #humanrights
گوبر سے گیس بنانے کا طریقہ ۔
یہ کام گلگت بلتستان میں انتہائی آسانی کے ساتھ ہوسکتا ہے ۔
ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں ۔
#GilgitBaltistanBeauty #GilgitBaltistan
پاک ایران حالیہ کشیدگی پر سابق سفارت کار شمشاد احمد کا ناقابل یقین تجزیہ اور بیان.
ویڈیو دیکھیں اور شئیر کریں.
#پاکستان #ایران
گنگچھے۔ خپلو
سیاچن چھوربٹ سیکٹر سیاری بارڈر میں نوجوان لیڈر
طاہر علی ثانی اور عوامی ایکشن کمیٹی گنگچھے کے چیئرمین سید نذر عباس نے 9 مئی کو گرفتار نوجوان خادم حسین کی اہل خانہ سے ملاقات کی اور ارمی چیف سے اہم مطالبہ کردیا
۔
گلگت بلتستان میں موجود سکردو منٹھل گاوں میں مہاجرین لداخ کے لوگوں سے ملاقات کرنے بعد قوم پرست رہنما بابا جان اور شبیر مایار اور نجف علی نے بھارت اور پاکستان کے دونوں حکومتوں سے بڑا مطالبہ کرتے ہوئے بارڈر کھول کر بچھڑے ہوئے خاندانوں کو ملنے کا موقع فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا
#BabaJan #ladakh #kargil #Modi #ImranKhan #PakArmyChief #skardu #road #refugees
Comrade Baba Jan Najaf Ali Imran Khan
سنئیر صحافی حامد میر نے گگلت بلتستان کے حوالے سے معاہدہ کراچی 28 اپریل 1949 کو جعلی قرار دے دیا.
یعنی اب اقوام متحدہ کے قرارداد 13 اگست 1948 پر عملدرآمد کرتے ہوئے لوکل اتھارٹی گورنمنٹ قائم کرنا لازمی ہوگیا.
ویڈیو دیکھیں شئیر کریں
قوم پرست رہنما سید حیدر شاہ شہید کی آٹھویں برسی اور اشرف سرکار شہید کی تعزیتی ریفرنس سے عوامی ایکشن بلتستان کے چیئرمین نجف علی خطاب کرتے ہوئے
سکردو یادگار شہداء سے
قوم پرست رہنما شبیر مایار نے کہا کہ کرگل سکردو خپلو لداخ روڈ کھولا جائے ورنہ ۔۔۔۔۔۔
قوم پرست رہنما سید حیدر شاہ شہید کی آٹھویں برسی اور اشرف سرکار شہید کی تعزیتی ریفرنس سے قوم پرست رہنما بابا جان خطاب کرتے ہوئے
سکردو یادگار شہداء سے
سکردو فوڈ انسپکٹر کا ٹیم کے ہمراہ حیدری مارکیٹ ْقصائیوں کے دوکانوں میں چھاپہ اور سرکاری ریٹ پر عملدرآمد کرایا ۔
رپورٹ تحریر نیوز نیٹ ورک
ٹیکس کے نفاز اور دیگر اشوز پر یادگار شہداء احتجاجی دھرنے سے عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کے چیئرمین نجف علی خطاب کرتے ہوئے
سکردو میں غیر قانونی ٹیکس اور دیگر اہم مسائل پر سکردو یادگار شہداء پر عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنے سے سابق ڈپٹی چیف ایگزیکٹو گلگت بلتستان فدا محمد ناشا سابق وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی سابق ممبر اسمبلی امنہ انصاری سابق مشیر کیپٹن ر سکندر سابق ممبر کاچو امتیاز عوامی ایکشن کے چیئرمین نجف علی مسلم لیگ ن کے رہنما ریاض پی ٹی ائی کے رہنما محمد علی دلشاد قوم پرست رہنما عابد عابدین مزدور یونین کے صدر و دیگر مقررین نے خطاب کیا
سکردو کے ڈپٹی کمشنر عوام کی خواہشات پر کام کررہی ہے کیا؟ روندو کے زلزلہ متاثرین کو ان حق ملا کیا ؟ محکمہ بی اینڈ آر کے مخصوص فنڈز کہاں خرچ ہورہا یے ؟ ان سوالوں کے علاوہ اور بھی کئی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے بلتستان سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی سابق صدر قابل بوٹو کا تحریر نیوز کیلئے خصوصی انٹرویو ۔