Islamic slides

07/05/2024

ماشاءاللّٰه

30/04/2024

Karbala Imame Hussain Ali Salaam Najaf

تمام اہل اسلام کو مولا امام محمد باقر علیہ السلام کی امد پاک کی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں اسی امام کے صدقے م...
13/01/2024

تمام اہل اسلام کو مولا امام محمد باقر علیہ السلام کی امد پاک کی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں اسی امام کے صدقے مولا سب بھائیوں کی پریشانیاں دور فرمائے

24/07/2023

یا حسین زندہ باد

30/05/2023

recitation ゚viral

پندرہ سال تک گاوں کے لوگوں کی بکریاں اجرت پر چراتا رہا تاکہ عمرہ کرسکے ،جب رقم پوری ہوئی تو ملنے چلا آیاپھر رب نے بھی اپ...
25/04/2023

پندرہ سال تک گاوں کے لوگوں کی بکریاں اجرت پر چراتا رہا تاکہ عمرہ کرسکے ،جب رقم پوری ہوئی تو ملنے چلا آیا

پھر رب نے بھی اپنے بندے کو ایسی عزت بخشی کے پوری عرب دنیا میں چرچے ہو گئے❤❤❤🇸🇦ماشاءاللّٰه

16/04/2023

Farman Hazrat Imam Musa kazim

09/04/2023

پانچ جانوروں کو مارنے کا حکم فرمان محمد

06/04/2023

03/04/2023

29/03/2023

hazrat Ameerul Momineen

آخرت کی تیاری کرتے رہیں، قیامت کا منظر کچھ یوں ہوگا:🔅قیامت کا دن بہت عظیم دن ہے۔(سورة الحج:1)🔅اس دن سنگین حادثات پیش آئی...
21/01/2023

آخرت کی تیاری کرتے رہیں، قیامت کا منظر کچھ یوں ہوگا:

🔅قیامت کا دن بہت عظیم دن ہے۔
(سورة الحج:1)

🔅اس دن سنگین حادثات پیش آئیں گے۔
(سورة القارعة:3-1)

🔅وہ دن نہایت تلخ دن ہوگا۔
(سورة القمر:46)

🔅ہر طرف مصیبت چھا جائے گی۔
(سورة النازعات:34)

🔅اس دن کا شر ہر طرف پھیلا ہوگا۔
(سورة الانسان:7)

🔅بہت خوف اور گھبراہٹ کا عالم ہوگا۔
(سورة إبراهيم :42)

🔅اس دن کی ہولناکیاں دیکھ کر آنکھیں پتھرا جائیں گی۔
(سورة القيامة:7)

🔅اس دن کی شدت سے دل اور نگاہیں الٹ جائیں گے۔
(سورة النور:37)

🔅کلیجے منہ کو آجائیں گے۔
(سورة غافر:18)

🔅وہ تیوریاں چڑھانے والا دن ہوگا۔
(سورة الإنسان:10)

🔅وہ دن بچوں کو بوڑھا کرے گا۔
(سورة المزمل:17)

🔅حاملہ عورتوں کے حمل گر جائیں گے۔
(سورة الحج:2)

🔅وہ دن ٹلنے والا نہیں ہوگا۔
(سورة الشورى:47)

🔅اس دن انسان جائے پناہ تلاش کرے گا۔
(سورة القيامة:11-10)

🔅اس دن کسی کا مکر و فریب کسی کام نہں آئے گا۔
(سورة الطور:46)

🔅اس دن کوئی عہدہ اور منصب کام نہ آئے گا۔
(سورة الشعراء:88)

🔅اس دن کوئی رشتہ کام نہ آئے گا۔
(سورة لقمان:33)

🔅اس دن دنیا کی ہر چیز فنا ہوجائے گی۔
(سورة الكهف:8)

🔅آسمان لرزے گا۔
(سورة الطور:9)

🔅آسمان پھٹ جائے گا۔
(سورة المزمل:18)

🔅آسمان دروازے دروازے ہوجائے گا۔
(سورة النبا:19)

🔅آسمان پھٹ کر سرخ چمڑے کی طرح گلابی ہو جائے گا۔
(سورة الرحمن:37)

🔅آسمان کی کھال اُتاردی جائے گی۔
(سورة التكوير:11)

🔅آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح ہو جائے گا۔
(سورة المعارج:8)

🔅سورج لپیٹ دیا جائے گا۔
(سورة التكوير:1)

🔅چاند گہنا جائے گا۔
(سورة القيامة:8)

🔅سورج اور چاند ملا دیئے جائیں گے۔
(سورة القيامة:9)

🔅ستارے بے نور ہو کر بکھر جائیں گے۔
(سورة المرسلات:8)، (سورة الانفطار:2)

🔅زمین زور سے ہلائی جائے گی۔
(سورة الواقعة:4)

🔅زمین اور پہاڑ لرزنے لگیں گے۔
(سورة المزمل:14)

🔅زمین اور پہاڑوں کو ایک ہی چوٹ سے ریزہ ریزہ کردیا جائے گا۔
(سورة الحاقة:14)

🔅زمین اپنے اندر کا سب کچھ باہر نکال پھینکے گی۔
(سورة الانشقاق:4)

🔅زمین کسی اور زمین سے تبدیل کر دی جائے گی۔
(سورة إبراهيم:48)

🔅زمین پھیلا کر برابر کردی جائے گی۔
(سورة طه:107-106)

🔅پہاڑ دھنکی ہوئی رنگین اون کی طرح ہوجائیں گے۔
(سورة القارعة:5)

🔅پہاڑ غبار بنا دیئے جائیں گے۔
(سورة الواقعة:6-5)

🔅سمندر بھڑک اُٹھیں گے۔
(سورة التكوير:6)

🔅سمندر پھاڑ دیئے جائیں گے۔
(سورة الانفطار:3)

🔅اس دن صور پھونکا جائے گا۔
(سورة المدثر:8)

🔅صور کی آواز ایک ہولناک چیخ کی طرح ہوگی ۔
(سورة ص:15)

🔅اس کی آواز سے زمین و آسمان میں موجود تمام مخلوق گھبرا جائے گی۔
(سورة النمل: 87)

🔅صور کی آواز کانوں کو بہرا کردے گی۔
(سورة عبس:33)

🔅صورکی آواز کی شدت سے زمین و آسمان کی ہر چیز بیہوش ہو کر گر پڑے گی۔
(سورة الزمر:68)

🔅جب پہلا صور پھونکا جائے گا تو ہر چیز ختم ہو جائے گی بس اللہ کی ذات باقی رہے گی۔
(سورة الرحمن:27-26)

🔅دوسرا صور لوگوں کو جمع کرنے کے لئے پھونکا جائے گا۔
(سورة الكهف :99)

🔅ایک ہی ڈانٹ سے سب کو اٹھایا جائے گا۔
(سورة الصافات:19)

🔅سب لوگ قبروں سے اٹھ کھڑے ہوں گے۔
(سورة يس:51)

🔅اس دن اولین و آخرین کو اکٹھا کیا جائے گا۔
(سورة الواقعة:50-49)

🔅کوئی ایک باقی نہیں چھوڑا جائے گا۔
(سورة الكهف:47)

🔅جانوروں کو بھی اکٹھا کیا جائے گا۔
(سورة التکویر:5)

🔅لوگ فوج در فوج جمع ہوں گے۔
(سورة النبا:18)

🔅 لوگوں پر شدید گھبراہٹ طاری ہوگی۔
(سورة یس:52)

🔅مجرموں کی آنکھیں دہشت سے نیلی ہورہی ہوں گی۔
(سورة طه:102)

*اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً ، وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً ، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ*

*انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی اکثر یہ دعا ہوا کرتی تھی ” اے اللہ ! ہمیں دنیا میں بھلائی ( حسنة ) عطا کر اور آخرت میں بھلائی عطا کر اور ہمیں دوزخ سے بچا ۔“*

*📗صحیح بخاری حدیث نمبر 6389*

12/01/2023
12/01/2023

08/11/2022

عورت کی تین خوبیاں ہوتی ہیں

08/11/2022

Ya Rasool Allah

03/11/2022

اللہ تعالی کے مشہور چار فرشتے

03/11/2022

اے صورت دینے والے ہیں

03/11/2022

اللہ اکبر

28/10/2022

دولت حاصل کرنے کا وظیفہ

28/10/2022

بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے

28/10/2022

اس دعا کو پڑھنے سے ایک لاکھ ختم قرآن کا ثواب ملتا ہے

28/10/2022

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وصال کا وقت

Address

Pindi Bhattian

Telephone

+923447446600

Website

https://youtube.com/channel/UCd-PH2c0kibPgejIhTfcTBQ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic slides posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic slides:

Videos

Share


Other Digital creator in Pindi Bhattian

Show All