Muhammad Usman

Muhammad Usman student

18/04/2024

Follow this Imran Khan message and be ready for 8 February election.
30/01/2024

Follow this Imran Khan message and be ready for 8 February election.

😂😂😂
10/12/2023

😂😂😂

02/12/2023

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also know...
02/12/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

نیشنل ٹی20 کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں پشاور نے لاہور وائٹس کو 7وکٹوں سے شکست دیدی۔
02/12/2023

نیشنل ٹی20 کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں پشاور نے لاہور وائٹس کو 7وکٹوں سے شکست دیدی۔




*منہ میٹھا کیجئے۔♥️۔درود شریف پڑھئیے۔سب سے افضل درودِ پاک ♥️اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ...
01/12/2023

*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞












Allah pak   per reham kray 😭😭
01/12/2023

Allah pak per reham kray 😭😭

30/10/2023

میٹھی موت ۔۔۔!!!

اقوام متحدہ کے مطابق؛ ہر پانچ سیکنڈ میں ایک آدمی شوگر کے مرض کا سامنا کرتا ہے، ہر دس سیکنڈ میں ایک آدمی شوگر کی پیچیدگی کی وجہ سے مرتا ہے، اور ہر تیس سیکنڈ میں ایک آدمی کا شوگر کی پیچیدگی کی وجہ سے جسم کا کوئی حصہ (زیادہ تر پاؤں) کاٹ کر الگ کر دیا جاتا ہے۔

عام طور پر شوگر کو لوگ بس خون میں گلوکوز کا لیول بڑھا ہونا ہی سمجھتے ہیں۔ گلوکوز ہماری خوراک کا اہم جز اور ہمارے خلیوں کی توانائی بنانے کے لیے ایندھن کی حیثیت رکھتا ہے۔ لہذا نظام انہضام سے گلوکوز خون کے ذریعے خلیوں تک پہنچتا ہے۔ اس دوران پہلے گلوکوز جگر میں جاتا ہے جہاں اس کا ایک حصہ سٹور کر لیا جاتا ہے اور پھر خون کے ذریعے جسم کے باقی حصوں کو ملتا ہے۔

ہمارے جسم کے زیادہ تر خلیوں میں گلوکوز کو داخل کروانے کے لیے انسولین کی ضرورت ہوتی ہے (انسولین اس کے علاؤہ بھی کچھ کام کرتا ہے)، یہ انسولین ہمارے لبلبے سے آتا ہے، اور یہ بھی خون کے راستے سے ہی جسم کے خلیوں تک پہنچتا ہے۔

شوگر/ ذیابیطس دو اقسام کی ہوتی ہے۔ پہلی قسم یعنی ٹائپ 1 میں ہمارا امیون سسٹم غلطی سے (مختلف جینیاتی پیچیدگیوں کی وجہ سے) لبلبے کے انسولین بنانے والے خلیوں پر حملہ آور ہو جاتا ہے، اور انسولین کی مقدار میں کمی آنا شروع ہوجاتی ہے۔ جبکہ ذیابیطس کی دوسری قسم یعنی ٹائپ 2 میں جسم کے مختلف خلیے انسولین کو درست رسپانس نہیں دیتے (جس کی بڑی وجہ ہمارا لائف سٹائل ہوتا ہے)

دونوں ہی صورتوں میں خون میں موجود گلوکوز خلیوں تک نہیں پہنچ پاتا اور خون میں ہی اکھٹا ہونے لگتا ہے، جسے hyperglycemia کہتے ہیں۔

یہ تھیں وہ معلومات جو ہم میں سے زیادہ تر لوگ جانتے ہیں۔ لیکن اصل بات یہ ہے خون میں گلوکوز کا بڑھا ہونا مختلف طریقوں سے انسان کو مزید مسائل اور موت کی طرف آہستہ آہستہ کھینچ رہا ہوتا ہے۔

خون میں گلوکوز کا زیادہ رہنا، خون کی نالیوں پر ہی بہت برا اثر ڈالتا ہے۔ اگر ہم بڑی نالیوں کی بات کریں جیسا کہ دل اور دماغ کو خون سپلائی کرنے والی نالیاں یا پھر ٹانگوں کو خون سپلائی کرنے والی نالیاں۔ تو خون میں زیادہ گلوکوز کی وجہ سے ان نالیوں میں رکاوٹیں بننے لگتی ہیں (atherosclerosis)، جن سے جسم کے ان اہم اعضا کو خون کی سپلائی کم ہونے لگتی ہے۔

یہ رکاوٹ مہینوں سے سالوں تک بنتی رہتی ہے اور آہستہ آہستہ خون کی سپلائی کم کرتی رہتی ہے۔ پھر ایک دن یہ رکاوٹ اپنی جگہ سے ٹوٹ جاتی ہے تو وہاں پلیٹلیٹس آجاتے ہیں، جو اس نالی میں خون کا بہاؤ شدید طور پر روک دیتے ہیں۔ پھر اگر یہ نالی اپکے دل کو خون سپلائی کر رہی تھی تو اپکو ہارٹ اٹیک آجاتا ہے اور اگر دماغ کے کسی حصے کو خون دے رہی تھی تو فالج کا اٹیک (سٹروک) سامنے آجاتا ہے۔

بڑی نالیوں میں اس حالت کی وجہ شوگر کے علاؤہ کولیسٹرول اور بلڈ پریشر بھی بن سکتے ہیں، لیکن چھوٹی چھوٹی باریک شریانوں میں جو گڑ بڑ شوگر اور گلوکوز کا زیادہ لیول کرتے ہیں اس کا کوئی ثانی نہیں۔

آنکھوں کی باریک باریک شریانوں میں گلوکوز کے زیادہ ہونے سے یہ شریانیں ایک طرح سے لیک کرنے لگ جاتی ہیں، جس سے خون سے مختلف پروٹینز اور دوسرے مادے نکل کر آنکھوں کے ریٹینا میں جمع ہونے لگ جاتے ہیں، جس سے بینائی کمزور ہو جاتی ہے، اور معاملہ اندھے پن کی طرف بڑھتا چلا جاتا ہے۔

گردوں کا کام خون سے مختلف مادوں کی صفائی کرنا ہے، جب گردوں کی باریک باریک شریانوں میں گلوکوز آجاتا ہے تو وہ بھی لیک ہونے لگ جاتی ہیں اور پیشاب میں وہ پروٹین بھی آنے لگتا ہے جو نارمل حالات میں نہیں آنا چاہیے تھا۔ گلوکوز اپنے ساتھ ڈھیر سارا پانی بھی لے کر آتا ہے جس سے پیشاب بھی کثرت سے آتا ہے۔

اس عمل کے چلتے گردوں کی شریانیں اتنی متاثر ہو جاتی ہیں کہ گردے اپنا کام چھوڑ جاتے ہیں، جس وجہ سے یوریک ایسڈ اور کریٹینائن کا لیول بڑھنے لگتا ہے اور انکے اپنے مسائل شروع ہو جاتے ہیں، اور عام طور پر لوگ اس کی طرف تب غور کرتے ہیں جب یہ گردے فیل ہونے کی آخری سٹیج پر ہوتے ہیں۔

ہمارا اعصابی نظام اور نروز بھی شوگر کے عذاب سے نہیں بچ پاتے۔ نروز کو خون کی سپلائی رکنے کی وجہ سے ان کا کام متاثر ہوتا ہے، جس وجہ سے ہاضمے کے مسائل کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سارے مسائل سامنے آتے ہیں۔

شوگر کی وجہ سے ٹانگیں اور پاؤں بھی خطرے کی زد میں ہوتے ہیں، ایک تو شوگر کی وجہ سے ٹانگوں اور پاؤں کی نالیوں میں رکاوٹ آجاتی ہے، جس سے وہاں خون مناسب طریقے سے نہیں پہنچ پاتا۔ دوسری طرف شوگر کے نروز پر اثر کی وجہ سے ہمارے دماغ کو پاؤں کی طرف سے سگنل اچھے طریقے تک نہیں پہنچ پاتا۔

اس لیے اگر پاؤں پر کسی وجہ سے چوٹ لگ جائے تو اس کی درد وغیرہ کا سگنل دماغ تک ٹھیک سے نہیں پہنچ پاتا۔ اگر اس چوٹ کی جگہ پر انفیکشن ہو جائے تو وہاں خون کی سپلائی میں رکاوٹ کی وجہ سے معدافتی وائٹ بلد سیلز بھی نہیں پہنچ پاتے۔ جس سے زخم بڑھ کر السر بن جاتا ہے اور انفیکشن کا سامنا ہوتا ہے، اور کبھی کبھی اس پاؤں یا پاؤں کی انگلی وغیرہ کو کاٹنا پڑتا ہے تاکہ انفیکشن مزید نہ پھیلے۔

نروز کے متاثر ہونے کی وجہ سے شوگر کے مریض کو جسم کے مختلف حصوں میں درد محسوس ہوتا ہے، وہیں یوریک ایسڈ جوڑوں کے درد کا باعث بنتا ہے۔

یہ شوگر اور زیادہ گلوکوز سے ہونے والے کچھ بڑے مسائل تھے، انکے علاؤہ اور بھی بہت معملات چل رہے ہوتے ہیں۔ شوگر اور اس کے ان "عذابوں" سے بچنے کا بہترین طریقہ اپنے لائف سٹائل کو تبدیل کرنا ہے۔ ٹائپ 2 ذیابیطس میں اپکے غلط لائف سٹائل کا کلیدی کردار ہوتا ہے۔ جبکہ ٹائپ 1 ذیابطیس میں بھی اگر لائف سٹائل درست رکھا جائے تو صحت مند زندگی گزاری جا سکتی ہے۔

شوگر کی تشخیص سے پہلے اور خاص طور پر بعد میں، اپنے کھانے پینے کا خیال رکھیں، وزن کنٹرول کریں، سگریٹ نوشی کو ترک کریں۔ ایک اہم چیز ٹینشن اور سٹریس بھی ہے جس سے بچنا بہت ضروری ہے، اور روز ورزش کریں۔ ساتھ ہی اپنے ڈاکٹر سے چیک اپ کرواتے رہیں۔

اس احتیاط کا بھی ایک وقت ہے، بستر پر لگنے کے بعد احتیاط کا سوچا تو کیا سوچا، پھر تو بات بہت آگے جا چکی ہوتی ہے۔

اس لیے جو کل کرے سو آج جو آج کرے سو اب۔۔۔

Rizwan 🤣🤣                 #منقول
20/10/2023

Rizwan 🤣🤣
#منقول

Inshallah on Saturday at Suleman 👍❤️
13/10/2023

Inshallah on Saturday at Suleman 👍❤️

مطالعہ پاکستان 2024       #منقول
01/10/2023

مطالعہ پاکستان 2024
#منقول

‏پنجاب میں انگریزوں کے مخبر خاندان‏ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺗﺮﺍﺏ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻟﮑﮫ ...
23/09/2023

‏پنجاب میں انگریزوں کے مخبر خاندان
‏ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺗﺮﺍﺏ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﮬﮯ۔ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻋﻨﻮﺍﻥ ہے ...
‏"Punjab and the War of Independence 1857"
‏ﺍﺱ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﭘﺮ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮈﺍﻟﯽ ہﮯ . ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺟﻦ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﻣﺠﺎﮬﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﯽ، ﻣﺠﺎﮬﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﮍﯼ ﺟﺎﮔﯿﺮﯾﮟ ﻣﺎﻝ ﻭ ﺩﻭﻟﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺎﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺍ اور ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺳﺮﮐﺎﺭﻧﮯ ﻭﻇﺎﺋﻒ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺌﮯ-
‏ﺍﺱ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻭﮦ ہیںﺟﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﮯ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻧﻮﺍﺯﺷﺎﺕ ﺳﮯ ﻓﯿﻀﯿﺎﺏ ﮬﻮﺋﮯ۔ ﯾﮧ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﮔﯿﺮﺩﺍﺭ ﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺁﻗﺎ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ہر ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ-
‏Griffin punjab chifs Lahore ;1909
‏سے ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺩﮦ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﯿﺪ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﮯ ﺑﺰﺭﮒ ﺳﯿﺪ ﻧﻮﺭ ﺷﺎﮦ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﻋﻮﺽ 300 ﺭﻭﭘﮯ ﺧﻠﻌﺖ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺪ ﻋﻄﺎ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ-
‏Proceeding of the Punjab Political department no 47, June 1858
‏ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﺑﮩﺎﺅﺍﻟﺪﯾﻦ ﺯﮐﺮﯾﺎ ﮐﮯ ﺳﺠﺎﺩﮦ ﻧﺸﯿﻦ ﺷﺎﮦ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﮐﮯ ﺍﺟﺪﺍﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﺎﮬﺪﯾﻦ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﺎ۔ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺭﺳﺎﻟﮧ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ 20 ﺁﺩﻣﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﻓﺮﺍﮬﻢ ﮐﺌﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ 25 ﺁﺩﻣﯽ ﻟﯿﮑﺮﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮬﻮﺋﮯ-
‏ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﭘﺮ ﻣﺎﻣﻮﺭ ﺭﮬﮯ- ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﻋﻮﺽ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﮬﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﮐﯿﻠﯿﺌﮯ 1750 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﺟﺎﮔﯿﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻍ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﺁﻣﺪﻥ 150 ﺭﻭﭘﮯ ﺗﮭﯽ-
‏ﺟﻮ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﺎ ﮬﮯ ﻭﮬﯽ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﭼﻮﮬﺪﺭﯼ ﻧﺜﺎﺭ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﺟﺪﺍﺩ ﭼﻮﮬﺪﺭﯼ ﺷﯿﺮ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﮬﮯ- ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺨﺒﺮﯼ ﭘﺮ ﮐﺌﯽ ﻣﺠﺎﮬﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺷﯿﺮ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﺭﯾﻮﻧﯿﻮ ﺍﮐﭩﮭﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺳﺐ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺑﻨﺪﻭﻗﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺍﻭﺭ 500 ﺭﻭﭘﮯ ﺧﻠﻌﺖ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ-
‏Gujranwala Guzts 1935-36 Govt of Punjab
‏ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺣﺎﻣﺪ ﻧﺎﺻﺮ ﭼﭩﮭﮧ ﮐﮯ ﺑﺰﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺧﺪﺍ ﺑﺨﺶ ﭼﭩﮭﮧ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﺎ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺟﻨﺮﻝ ﻧﮑﻠﺴﻦ ﮐﯽ ﻓﻮﺝ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮯ-
‏ﻗﺼﻮﺭ ﮐﮯ ﺧﯿﺮﺍﻟﺪﯾﻦ ﺧﺎﻥ ﺟﻮ ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﻗﺼﻮﺭﯼ ﮐﮯ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﺳﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ 100 ﺁﺩﻣﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﺳﺘﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﺘﯿﺠﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮬﻮﺍ۔ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ 2500 ﺭﻭﭘﮯ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﮔﯿﺮ ﺍﻭﺭ ﮬﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﭘﻨﺸﻦ ﺩﯼ-

‏تحریک آزادی کے ایک روح رواں ﺍﺣﻤﺪ ﺧﺎﮞ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﯽ ﻣﻘﺒﻮﻟﯿﺖ ﺑﮍﮬﯽ ﺗﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﮈﺭ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺳﭙﺎﮨﯽ ﺟﻠﺪ ﯾﺎ ﺑﺪﯾﺮ ﺍﺣﻤﺪ ﯾﺎ ﮐﮭﺮﻝ ﺳﮯ ﺟﺎ ﻣﻠﮯ ﮔﮯ۔ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ 10 ﺟﻮﻥ 1857 ﺀ ﮐﻮ ﻣﻠﺘﺎﻥ ﭼﮭﺎﺅﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﻼﭨﻮﻥ ﻧﻤﺒﺮ 69 ﮐﻮ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﮯ ﺷﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺘﺎ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻼﭨﻮﻥ ﮐﻤﺎ ﻧﮉﺭ ﮐﻮ ﻣﻊ ﺩﺱ ﺳﭙﺎﮨﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻮﭖ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺍﮌﺍﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﺁﺧﺮ ﺟﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﻘﯿﮧ ﻧﮩﺘﮯ ﭘﻼﭨﻮﻥ ﮐﻮ ﺷﺒﮧ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﭨﻮﻟﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺭﻍ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭﺗﮧ ﺗﯿﻎ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﺳﭙﺎﮨﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﺮﺩﯼ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﺑﺎﺭﮦ ﺳﻮ ﺳﭙﺎﮨﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﻋﻠﻢ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﯿﺎ- ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺠﺎﮨﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﺷﮩﺮ ﺍﻭﺭ ﭼﮭﺎﺅﻧﯽ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﭘﻞ ﺷﻮﺍﻟﮧ ﭘﺮ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﺑﮩﺎﺀ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺯﮐﺮﯾﺎ ﮐﮯ ﺳﺠﺎﺩﮦ ﻧﺸﯿﻦ ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺷﺎﮦ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﻓﻮﺝ ﮐﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺮﯾﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﮔﮭﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﻧﮩﺘﮯ ﻣﺠﺎﮨﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ- ﯾﮧ ﺷﺎﮦ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻭﺯﯾﺮ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺷﺎﮦ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﮐﮯ ﻟﮑﮍ ﺩﺍﺩﺍ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﻥ ﮨﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ-
‏ﮐﭽﮫ ﺑﺎﻏﯽ ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ ﭼﻨﺎﺏ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺷﮩﺮﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻞ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﺷﯿﺮ ﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺳﺠﺎﺩﮦ ﻧﺸﯿﻦ ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺷﺎﮦ ﻋﻠﯽ ﻣﺤﻤﺪ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺮﯾﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﮔﮭﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮐﯿﺎ- ﻣﺠﺎﮨﺪﯾﻦ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺩﺭﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻼﻧﮓ ﻟﮕﺎﺩﯼ ﮐﭽﮫ ﮈﻭﺏ ﮐﺮ ﺟﺎﻥ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺑﭻ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﮔﺌﮯ ۔ ﭘﺎﺭ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﯿﺪ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻗﺘﺎﻝ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺳﺠﺎﺩﮦ ﻧﺸﯿﻦ ﺩﯾﻮﺍﻥ ﺁﻑ ﺟﻼﻝ ﭘﻮﺭ ﭘﯿﺮﻭﺍﻟﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺮﯾﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ- ﺟﻼﻝ ﭘﻮﺭ ﭘﯿﺮﻭﺍﻟﮧ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﺩﯾﻮﺍﻥ ﻋﺎﺷﻖ ﻋﻠﯽ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺍﻧﮩﯽ ﮐﯽ ﺁﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺠﺎﮨﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﭨﻮﻟﯽ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺣﻮﯾﻠﯽ ﮐﻮ ﻧﮕﺎﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﮑﻞ ﮔﺌﯽ ﺟﺴﮯ ﭘﯿﺮ ﻣﮩﺮ ﭼﺎﮦ ﺁﻑ ﺣﻮﯾﻠﯽ ﮐﻮﺭﻧﮕﺎ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺮﯾﺪﻭﮞ ﺍﻭﺭﻟﻨﮕﺮﯾﺎﻝ، ﮨﺮﺍﺝ، ﺳﺮﮔﺎﻧﮧ ﺗﺮﮔﮍ ﺳﺮﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﮔﮭﯿﺮﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻦ ﭼﻦ ﮐﺮ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ-
‏ﻣﮩﺮ ﺷﺎﮦ ﺁﻑ ﺣﻮﯾﻠﯽ ﮐﻮﺭﻧﮕﺎ ﺳﯿﺪ ﻓﺨﺮﺍﻣﺎﻡ ﮐﮯ ﭘﮍﺩﺍﺩﺍ ﮐﺎ ﺳﮕﺎ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺗﮭﺎ ۔ﺍﺳﮯ ﺍﺱ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻓﯽ ﻣﺠﺎﮨﺪ ﺷﮩﯿﺪ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺑﯿﺲ ﺭﻭﭘﮯ ﻧﻘﺪ ﺍﻭﺭﺍﯾﮏ ﻣﺮﺑﻊ ﺍﺭﺍﺿﯽ ﻋﻄﺎ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ-ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺷﺎﮦ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﮐﻮ 1857 ﺀ ﮐﯽ ﺟﻨﮓ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﭽﻠﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﮯ ﻋﻮﺽ ﻣﺒﻠﻎ ﺗﯿﻦ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﻧﻘﺪ ﺟﺎﮔﯿﺮﺳﺎﻻﻧﮧ ﻣﻌﺎﻭﺿﮧ ﻣﺒﻠﻎ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﺎﺕ ﺳﻮﺍﺳﯽ ﺭﻭﭘﮯ ﺁﭨﮫ ﭼﺎﮨﺎﺕ ﺟﻦ ﮐﯽ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﺁﻣﺪﻧﯽ ﺳﺎﮌﮬﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮﺭﻭﭘﮯ ﺗﮭﯽ ﺑﻄﻮﺭ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﺩﻭﺍﻡ ﻋﻄﺎﮨﻮﺋﯽ ﻣﺰﯾﺪ ﯾﮧ ﮐﮧ 1860 ﺀ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﺋﺴﺮﺍﺋﮯ ﮨﻨﺪ ﻧﮯ ﺑﯿﮕﯽ ﻭﺍﻻ ﺑﺎﻍ ﻋﻄﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺷﺎﮦ ﻋﻠﯽ ﻣﺤﻤﺪ ﮐﻮ ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ ﭼﻨﺎﺏ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﻣﺠﺎﮨﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻭﺿﮧ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻭﺳﯿﻊ ﺟﺎﮔﯿﺮ ﻋﻄﺎ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ-
‏ﯾﮧ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﭼﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ- ﮐﻞ ﮐﮯ ﻣﺨﺒﺮ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺭﮨﺒﺮ۔

‏ #منقول

ریفرنس ….کمنٹ باکس مین…‏

رہنما پی ٹی آئی میاں عباد کو چھوڑ دو اُسکا بیٹا اپنے باپ کو دیکھنا چاہتا ہے لیکن وقت کے فرعونوں نے اپنی ضد اور انا میں ن...
18/09/2023

رہنما پی ٹی آئی میاں عباد کو چھوڑ دو اُسکا بیٹا اپنے باپ کو دیکھنا چاہتا ہے لیکن وقت کے فرعونوں نے اپنی ضد اور انا میں نہیں چھوڑا اور آج عماد اپنے باپ کی جدائی کا غم برداشت کرتا ہوا اِس دنیا سے چلا گیا۔

❣️❣️۔
06/09/2023

❣️❣️
۔

افغان باقی، کہسار باقیالحکم للہ، الملک للہآج بہت اچھی کرکٹ کھیلی افغانستان نے لیکن آخر میں نا تجربہ کاری اور قوانین سے ن...
05/09/2023

افغان باقی، کہسار باقی
الحکم للہ، الملک للہ

آج بہت اچھی کرکٹ کھیلی افغانستان نے لیکن آخر میں نا تجربہ کاری اور قوانین سے ناواقفیت آڑے آئی، محمد نبی کی شاندار باری، کریم جنت کی مختصر پر اثر اننگ، نجیب اللہ زدران کی کوشش اور راشد خان کی محنت پر مجیب الرحمٰن اور فضل حق فاروقی نے پانی پھیر دیا۔ 😓

چاہت، تمنا اور دعا یہی تھی کہ افغانی بھائی اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کرتے مگر بسا آرزوئے خاک شد ۔

Best of luck for your future Afghanistan.
AfghanistanCricket01 Virat Kohli Pakistan Cricket Team ICC - International Cricket Council

02/09/2023

پاکستان اور انڈیا کا میچ ختم. دونوں ٹیموں کو 1،1 پوائنٹ دے دیا گیا

Rain starts in Pallekele Cricket Stadium at the end of the Indian team's innings against Pakistan. Ground staff covered ...
02/09/2023

Rain starts in Pallekele Cricket Stadium at the end of the Indian team's innings against Pakistan. Ground staff covered whole the playing area.

31/08/2023

پاکستان میں حرام کھانے والوں نے حلال کھانے والوں کا جینا حرام کر دیا ہے 💔💔

Chachu ny dil jeet Lia ❤️
30/08/2023

Chachu ny dil jeet Lia ❤️

😂
29/08/2023

😂

Same energy 😂😂
29/08/2023

Same energy 😂😂




Call an ambulance but not for me ❣️
29/08/2023

Call an ambulance but not for me ❣️

❣️❣️
28/08/2023

❣️❣️

❣️❣️❣️
25/08/2023

❣️❣️❣️

Pakistan has to learn for :Right man for the right job.Dr. Salam founded SUPARCO in September 1961. Rehbar-1 was launche...
25/08/2023

Pakistan has to learn for :
Right man for the right job.

Dr. Salam founded SUPARCO in September 1961. Rehbar-1 was launched on 7 June 1962. In JUST NINE MONTHS. This was a unique achievement that even surprised NASA's specialists. Pakistan was the FIRST amongst all developing (including Brazil, China and India)

But then we decided to choose extremism over science & bigotry over talent. Tragic

‏جو کام پوری دنیا میں ریسکیو ٹیمیں 30 سے 40 منٹ میں سر انجام دیتی ہیں یہاں اسی ریسکیو کام کے لیے یہ BC بارہ 12 گھنٹے سے ...
22/08/2023

‏جو کام پوری دنیا میں ریسکیو ٹیمیں 30 سے 40 منٹ میں سر انجام دیتی ہیں
یہاں اسی ریسکیو کام کے لیے یہ BC بارہ 12 گھنٹے سے صرف ڈرامے بازی کر رہے ہیں بندر کی طرح انکی آنیاں جانیاں دیکھو بس کام ختم نہیں کرنا انہوں نے
کیونکہ 50 چینلز پر پی آر کمپین جو چل رہی ہے

19/08/2023

مسجد ڈھا دے مندر ڈھا دے
ڈھا دے جو کج ڈھیندا
اک کور کمانڈر دا گھر نا ڈھاویں
بعد اچ مہنگا پیندا

😂😂
11/08/2023

😂😂

Address

Phalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Usman:

Videos

Share


Other Digital creator in Phalia

Show All