![اب یہ بدلیں گے پاکستانیہ تین لڑکے جن میں سے دو نے فیملی ویلاگنگ کرکے پیسہ کمایا اور تیسرے نے بھی کچھ اچھا کونٹینٹ دیا نہ...](https://img5.medioq.com/850/611/577618828506112.jpg)
16/01/2025
اب یہ بدلیں گے پاکستان
یہ تین لڑکے جن میں سے دو نے فیملی ویلاگنگ کرکے پیسہ کمایا اور تیسرے نے بھی کچھ اچھا کونٹینٹ دیا نہیں یہ سکھانے چلے ہیں کہ پیسہ کیسے کمانا ہے یہ اب کورسیز بیچنے جارہے ہیں جب کہ یہ خود ان پڑھ گوار ہیں ان سے سیکھنے کی بجائے یوٹیوب پر ایک سے بڑھ کر ایک اچھی ویڈیو مل جائے گی اگر آپ سیکھنا چاہتے ہیں تو
مہربانی کرکے فراڈ کرنے والوں سے ہوشیار رہیں.