![خوشخبری خوشخبری خوشخبری۔ 7 ستمبر کو ہونے والی جشن سوہنےﷺ دا محفل میں مدینہ پاک کی حاضری کے لیے اب 20 عمرہ ٹکٹس کر دیے گئ...](https://img4.medioq.com/004/955/1054175280049559.jpg)
27/08/2024
خوشخبری خوشخبری خوشخبری۔
7 ستمبر کو ہونے والی جشن سوہنےﷺ دا محفل میں مدینہ پاک کی حاضری کے لیے اب 20 عمرہ ٹکٹس کر دیے گئے ہیں۔۔ ہمارے بھائی ملک سلیمان عجائب صاحب نے 10 ٹکٹس بطورِ تحفہ پیش کیے ہیں۔۔ہم سب ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔
جس نے مدینے جانا کر لو تیاریاں۔۔ ♥️
جشن سوھنےﷺ دا سنگرال 2024
شناختی کارڈ کی کاپی لانا مت بھولیئے۔۔