عالمی میڈیا رپورٹ نے پاکستانی مین اسٹریم میڈیا کی عمران خان کے نام پر حکومت کی جانب سے عائد سنسر شپ پر میڈیا کی آزادی و دباؤ پر حکومت پر سحت تنقید کی رپورٹ میں صحافی نے بتایا کہ 1933میں جرمنی میں سنسر شپ تھی لیکن 2023میں بھی میڈیا حکومتی اقتدار کے ایوانوں کے عتاب کا شکار ہے تفصیلات رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں
لیکن ڈیڑھ سال پہلے نواز شریف مریم نواز و دیگر مسلم لیگ ن کے عہدیداروں کے نام پر ٹی وی چینلز پر سنسر شپ عائد تھی مکافات عمل
اس کے بارے آپ کی کیا رائے ہے
6مرلہ سنگل سٹوری حوبصورت گھر برائے فروحت نزد نیو کچہری و امام بارگاہ شاہ نجف
تین بیڈ رومز
ایک ڈرائنگ روم
تین باتھ رومز
بجلی
سوئی گیس کنکشن
تمام سہولتوں سے آراستہ گھر
رابطہ
03007170807
قیمت فائنل 65لاکھ
6 مرلہ سنگل سٹوری حوبصورت گھر برائے فروحت
لوکیشن نزد نیو کچہری و امام بارگاہ حسینیہ ڈسکہ
4 بیڈ رومز
3 کچن
حوبصورت فریش تیار
قیمت فائنل۔ 65 لاکھ
رابطہ
03007170807
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈسکہ اعجاز احمد ، اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ محمد فیصل اور صدر بار محمد عنصر ساہی ایڈووکیٹ و جنرل سیکرٹری بار سلیمان ریاض سندھو کی کاوشوں سے وکلا اور ریونیو حکام کے مابین 18 روز بعد صلح ہوگئی پٹواریوں نے بھی اپنی ہڑتال حتم کرنے کا اعلان کردیا صدر بار ڈسکہ آفس میں ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد سینئر سول جج قیصر مرل ڈی ایس پی ڈسکہ ڈسکہ سعادت و ،اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ محمد فیصل ،و معزز بار ممبران اس موقع پر سید عمران حیدر سابق صدر بار ،پروفیشنل گروپ چیئرمین انور مغل و جمیل چوہدری ایڈووکیٹ ،ثمر عباس ایڈووکیٹ ،شاہد گورائیہ ایڈووکیٹ ،نوازش علی ساہی ایڈووکیٹ ،زبیر بھٹی ایڈووکیٹ ،عزیر مرتضی چیمہ ایڈووکیٹ و دیگر وکلا اس موقع پر موجود تھے
منڈیکی گورائیہ میں مسجد میں شہید ہونے والے نمازی شاھد لطیف کی انڈین ٹی وی چینل پر سنسنی خیز حبر انڈین چینل کے مطابق شاہد لطیف پٹھان کوٹ انڈیا حملہ کا ماسٹر مائنڈ تھا جس سے واضع ہوگیا مسجد میں شہادت بھارتی حفیہ ایجنسی راء کی کاروائی ہوسکتی ہے
آئی جی پنجاب عثمان انور کی سی پی او گوجرانولہ ایاز سلیم ،اور ڈی ایس پی آرگنائزر کرائم چوہدری اعجاز احمد کیساتھ دلچسپ گفتگو اعجاز احمد بطور ایس ایچ او گوجرانولہ ،حافظ آباد منڈی بہاالدین اور سیالکوٹ ضلع کے محتلف تھانوں میں تعینات رہے اور دوران تعیناتی میرٹ پر مظلوموں کی حمائیت اور چوروں ڈاکوؤں کا بہادری سے قلع قمع کیا گوجرانولہ ڈی ایس پی سی آئی اے میں جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کرتے ہوئے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں اور ڈویژن کو کرائم فری زون بنانے کیلے دن رات انتھک محنت کررہے ہیں
مشہور ٹک ٹاکر زی خان کی ہنزہ میں اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سے ملاقات
ون سٹی ٹاؤن ڈسکہ مالکان نے عدالتی حکم کے باوجود 66 مرلہ قبرستان کی اراضی پر مٹی ڈال کر راستہ بنا ڈالا جبکہ شہری کی اراضی بھی ہیوی مشینری کی مدد سے قبضہ کرنے کی کوشش کی مالکان نے پولیس ہیلپ لائن پر کال کی تو پولیس چالیس منٹ بعد موقع پر پہنچی مینجر ٹاؤن نے برملا کہا کہ انہوں نے ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ عمران سلطان کو مینج کرکے ہی تعمیرات کررہے ہیں اس دوران شہری نے اعلی حکام سے بات کی جس پر پولیس نے کورٹ آرڈرز دیکھ کر ٹاؤن ورکرز کو کام کرنے سے روک دیا اور مشینری باہر نکال دی
شہری نے قبرستان کی اراضی 66مرلہ پر راستہ تعمیر کرنے اور دیگر کھاتہ داروں نے انکی زمین پر زبردستی قبضہ کرنے کی کوشش کیحلاف قاضی جواد الحسن کیحلاف مقدمہ درج کرنے کیلے پولیس کو درحواست دی