22/11/2023
خاور مانیکا صاحب! وہ مُکا جو لڑائی کے بعد یاد آئے اُسے اپنے منہ پر مار لینا چاہئے۔ اور آپ سب سے درخواست کہ طلاق اور شادی بہت ذاتی معاملات ہیں، سیاسی اختلاف میں آپ ذاتیات پر بات تب کرتے ہیں جب دلیل ختم ہو جائے۔
بہر حال عمران خان کو اس بھونڈے انٹرویو سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔