جمیعت علماء اسلام پاکستان

جمیعت علماء اسلام پاکستان لا الہ الا اللہ محمد رسول

14/01/2024

انتظار کی گھڑیاں ختم آگیا اورچھاگیا وہ شاھکارترانہ جس کا انتظار تھا (کلام شاعر جمعیت عزیزاللہ غالب)
اے قائدہ زمونگ د زڑگی سر
آواز بلبل جمعیت سید نورالامین باچا
واٹسپ 03451968771

14/01/2024

جی یو آئی بڑی وکٹ لینے میں کامیاب
قبائلی مشر ملک سلطان اتمرخیل اور ملک عبدالولی عرف ابوزر نے این اے 26 مولانا محمد عارف حقانی اور پی کے 68 مولانا حنیف زمان کا بھر پور حمایت کا اعلان .بہت جلد تحصیل بائیزئ میں گرینڈ جلسہ کا انعقاد کریگا ۔

اکيون کولي ڏس او قاتل........! 🫵راشد جي صورت ۾ ڊاڪٽر ويٺو اٿئي...✊   Maulana Fazl ur Rehman  Rashid Mahmood Soomro  Parh...
07/12/2023

اکيون کولي ڏس او قاتل........! 🫵
راشد جي صورت ۾ ڊاڪٽر ويٺو اٿئي...✊


Maulana Fazl ur Rehman Rashid Mahmood Soomro Parhiyar Naimat
۔


゚ ゚viralシ ゚viral ゚viralシ2023

💕

سینیٹر ہلال رحمان کے والد نے اپنے منشی عبداللہ خان کو آغواکرکے زبردستی اپنے گھر لے گئے یعنی سانپ نے اپنے بچوں کو کھانا ش...
26/07/2023

سینیٹر ہلال رحمان کے والد نے اپنے منشی عبداللہ خان کو آغواکرکے زبردستی اپنے گھر لے گئے یعنی سانپ نے اپنے بچوں کو کھانا شروع کر دیا، مہمند پولیس نے قانون کی پاسداری کرتے ہوئے عبدالله خان کی درخواست پر اسکے خلاف ایف ای ار درج کی جس پر ہلال اب مہمند پولیس پر اپنا غصہ نکالنے کیلئے سینیٹر بہر مند کا استعمال کرکے سینیٹ میں پولیس کے خلاف زہر اگل رہا ہے اور یہ سب کچھ صرف اور صرف اپنے والد کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر کا بدلہ لینے کیلئے کر رہا ہے۔
لیکن یاد رکھنا پولیس کی تعداد ضم اضلاع میں 28 ہزار ہے اور یہ صرف 28 ہزار نہیں بلکہ 28 ہزار خاندان ہیں اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں اور سینیٹر بہرمند کو شرم آنی چاہیے کہ کہ اس نے سینیٹر ہلال کیلیے دلالی کی اور شہداء کی بے حرمتی کی جس کا ہم مزمت کرتے ہیں اور اس کرپٹ انسان نے کہا کہ فاٹا میں بد امنی موجودہ پولیس کی وجہ سے ہے تو کیا اسلام اباد، پشاور اور دیگر علاقوں میں کون ہیں اپ کو شرم آنی چاہیے، سینیٹر ہلال یاد رکھنا جس کرسی کا غلط استعمال کر کے اپ اپنے باپ کے خلاف درج قانونی ایف ای آر کا بدلہ پولیس سے لینا چاہتے انشاء اللہ اگر اس کام سے باز نہ آیے تو مہمند پولیس بھی اپ اور اپ کے خاندان سے کرسیاں لینا جانتے ہیں ضلع مہمند سے آپ کا بھی ، آپ کی بھا ئی بلال اور عباس کا بھی صفایا کیا جاے گا کونسلر سے اوپر سیٹ کی جیتنے کا سوچنا بھی مت کیونکہ جن کے خلاف اپ یہ کرسی کا غلط استعمال کرتے ہو ان کے دوست، رشتہ دار اور خاندان آپ کے حلقے میں رہتے ہیں ۔
آخری اور ضروری بات کہ ہم نے پولیس نے ہمیشہ رہنا ہے اور اپ نے چند ماہ بعد ختم ہو جانا ہے ۔

🤘لوگ برا کہتے ہیں ، انہیں کہنے دو😊🔥 💓وہ سنا نہیں✋وتعز من تشاء وتذل من تشاء🔥💥
26/11/2022

🤘لوگ برا کہتے ہیں ، انہیں کہنے دو😊🔥
💓وہ سنا نہیں✋
وتعز من تشاء وتذل من تشاء🔥💥

28/11/2021
رسول خدا حضرت🌹 محمد 🌹ﷺ نے فرمایا__!!!❞الکاسب حبیب الله❝محنت کار الله کا دوست ہوتا ہے💖
21/10/2019

رسول خدا حضرت
🌹 محمد 🌹ﷺ نے فرمایا__!!!
❞الکاسب حبیب الله❝
محنت کار الله کا دوست ہوتا ہے💖

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمیعت علماء اسلام پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies