DA Pakhthoon KHAWA GHAG

DA Pakhthoon KHAWA GHAG Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DA Pakhthoon KHAWA GHAG, Publisher, Peshawar.

علان فوتگی الفاروق کاروان، کا چیئرمین محمد فاروق آفریدی کی چچی؛ حضرت بلال کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی ہے ۔جس کی نماز جن...
22/11/2023

علان فوتگی
الفاروق کاروان، کا چیئرمین محمد فاروق آفریدی کی چچی؛ حضرت بلال کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی ہے ۔
جس کی نماز جنازہ صبح بروز جمعرات 11 بجے کیکرو قبرستان نزد جہاز گراونڈ اکاخیل میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین

 گورنمنٹ ڈگری کالج کوہی شیر حیدر باڑہ کے طلباء کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتے ہیں تعلیم کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ برداشت ن...
22/11/2023


گورنمنٹ ڈگری کالج کوہی شیر حیدر باڑہ کے طلباء کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتے ہیں تعلیم کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جاسکتا ۔ ہم ځوان اکاخېل اتحاد اپنے طلباء بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہے اور ہر طرح کی جانی اور مالی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
ہم محکمہ تعلیم کے افسران سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ ان طلباء کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں ۔

 باڑہ میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں اضافہ تشویش ناک حد تک پہنچ چکا ہے۔اس لعنت میں زیادہ تر بچے اور نوجوان مبتلا ...
20/11/2023



باڑہ میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں اضافہ تشویش ناک حد تک پہنچ چکا ہے۔اس لعنت میں زیادہ تر بچے اور نوجوان مبتلا ہوئے ہیں۔جس میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ اس ناسور کے خاتمے کیلئے بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو ہماری نوجوان نسل تباہی سے کوئی نہیں بچا سکے گا
ان خیالات کا اظہار ځوان اکاخیل اتحاد کے صدر امتیاز احمد آفریدی نے الفاروق ویلفیئر آرگنائزیشن ہسپتال کا دورا کرتے ہوئے کیا
اس موقع پر ځوان اکاخیل اتحاد کے ترجمان سیلاب خان آفریدی سینئر نائب صدر مامون رشید جنرل سیکرٹری ہارون حسین ،فنانس سیکرٹری ریاض افریدی،اور آفس سیکرٹری نورثمین افریدی موجود تھے۔
ځوان اکاخیل اتحاد کے صدر امتیاز احمد آفریدی نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں معاشی و دیگر مسائل کی وجہ سے بہت سے افراد مختلف نشوں میں مبتلا ہو چکے ہیں اور اس کے علاؤہ معاشرے میں ایک بڑی تعداد میں لوگ بغیر نشے کے نفسیاتی مسائل کے شکار ہیں۔
ځوان اکاخیل اتحاد کے فنانس سیکرٹری ریاض نےکہا کہ باڑہ میں یہ پہلا ہسپتال ہے جہاں پر سائیکالوجسٹ سمیت میڈیکل ٹیکنیشن اور دیگر پیشہ ور اور تربیت یافتہ سٹاف موجود ہیں جہاں پر نشے کے عادی افراد اور ذہنی مسائل سے وابستہ افراد کا مکمل صحیح طریقہ سے علاج کیا جاتا ہے
ځوان اکاخیل اتحاد کے ترجمان سیلاب خان آفریدی نے باڑہ میں جتنے بھی منشیات کے عادی افراد اور دیگر ذہنی و نفسیاتی بیماری میں مبتلا افراد کو اپیل کی کہ وہ الفاروق ویلفیئر آرگنائزیشن میں کم اخراجات پر صحیح علاج معالجے کے لیے یہاں پر داخل کروائیں تاکہ علاج کے ساتھ ساتھ ان کی ذہنی و نفسیاتی رہنمائی بھی کرواسکیں۔

شکریہ

ځوان اکاخیل اتحاد

 خوشخبری "قوم اکا خیل میں ان تمام نوجوانو کو اطلاع دی جاتی جو کرکٹ کے میدان میں آپنے فن کا مظاہرہ بہترین اور اعلیٰ فرفار...
19/11/2023


خوشخبری "
قوم اکا خیل میں ان تمام نوجوانو کو اطلاع دی جاتی جو کرکٹ کے میدان میں آپنے فن کا مظاہرہ بہترین اور اعلیٰ فرفارمنس کے مد میں کرتے ان تمام نوجوانو کو 22 نومبر 2023بروز بدھ بوقت صبح نو بجے جہاز گرونڈ (آفریدی سپورٹس کمپلیکس) میں زوان اکاخیل اتحاد کی طرف سے ٹرائیل (کرکٹ ٹیسٹ) کا انعقاد کیا ہے قوم اکاخیل سے تعلق رکھنے خواہش مند پلیئر ٹرائیل میں حصہ لینے کلیۓ آپنا انٹری کرنے کلیۓ ان نمبروں آپنا ڈیٹا نام فون نمبر اور تپہ پہلے سے لازمی بھیجے
03060150445
03459177455
03239035370
(ذاکرخان
کپٹن آل آکاخیل کرکٹ ٹیم)
یاد رہے کہ کچھ دنوں بعد آل آفرید کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہونے والا ہے جسمیں باقاعدہ طور منتخب پلیئر قوم آکاخیل سے اس ٹورنامنٹ کا حصہ بن کر قوم اکاخیل کی طرف سے نمائندگی کرینگے زوان اکاخیل اتحاد آپنے ٹیم کے ساتھ ہر قسم تعاون کرنے اور انکو درپیش مشکلات کو حل کرنے کیلئے انکے ساتھ رہی گی"
منجانب:

 #ځوان اکاخیل اتحاد ۔۔کھیل کود نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضامن ہے تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل جیسے مثبت سرگرمیوں میں نوجوان ...
18/11/2023

#ځوان اکاخیل اتحاد ۔۔
کھیل کود نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضامن ہے تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل جیسے مثبت سرگرمیوں میں نوجوان حصہ لے جس سے ان کے ذہنی اور جسمانی نشوونما ہوتی ہے تمام اساتذہ تعلیم ، کھیل کود سمیت بچوں اور نوجوانوں کے اچھے اخلاقیات بنانے پر مکمل توجہ دیں۔
کھیلوں کے میدان آباد کرنے کےلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گے ۔
ان خیالات کا اظہار ځوان اکاخیل اتحاد کے صدر امتیاز احمد آفریدی نے آکاخیل پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن سپورٹس گالا ولی بال سرمنی میچ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر ځوان اکاخیل اتحاد کے ترجمان سیلاب خان، جنرل سیکرٹری ہارون خسین فنانس سیکرٹری ریاض خان، عادل شاہ، محمد حالق ،محتیار احمد، نورثمین افریدی ،الفاروق کاروان کے چیئرمین فاروق افریدی ، آکاخیل پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے صدر زاھد آفریدی جی ایس رفیق پروانہ، اور دیگر معزز مشران موجود تھے ۔
انہوں نے کہا کہ جہاں تک ممکن ہو اپنا جدوجہد جاری رکھے گے تاکہ علاقے کے نوجوانوں کےلئے کھیلوں کے میدان آباد کرکے نوجوانوں کو منشیات اور دیگر جیسے منفی سرگرمیوں سے بچانا ہے ۔
کیونکہ کھیل کود ہی سے نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے بچا کر کھیل کود ہی ان کے روشن مستقبل کی ضامن ہے ۔
انہوں نے کہا کہ علاقے کے نوجوان اپنے تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھ کر کھیل میں بھی اپنا ٹائم لگا دے ۔
انہوں نے کہا کہ جہاں تک ممکن ہو اپنا تعاون جاری رکھے گے تاکہ کھیلوں کے میدان آباد کریں ۔
شکریہ

بر قمبر خیل پی ایس اے سپورٹس گا لا میں شرکت تحصیل باڑہ بر قمبر خیل میں شہید منصف علی خان گرانڈ پر پی ایس اے کی جانب سے س...
18/11/2023

بر قمبر خیل پی ایس اے سپورٹس گا لا میں شرکت
تحصیل باڑہ بر قمبر خیل میں شہید منصف علی خان گرانڈ پر پی ایس اے کی جانب سے سپورٹس گالا کا انقعاد کیا گیا تھا،
سپورٹس گالا کے مہمان خصوصی نائب آمیر جماعت اسلامی باڑہ سی ای آو قاضی مارکیٹینگ اینڈ ڈیولپرقاضی مومین خان آفریدی تھے،
جس میں بر قمبر خیل کے تمام پرائیویٹ سکولوں کے کھلاڑیوں سمیت اساتذہ نے شرکت کی ،،

خیبر یونین پاکستان کے رکن خیال حیدر کا بیٹا ثاقب افریدی انتقال کر گیا.اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا ...
13/11/2023

خیبر یونین پاکستان کے رکن خیال حیدر کا بیٹا ثاقب افریدی انتقال کر گیا.اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور گھر والوں کو صبر جمیل دیں.

باڑہ علاقہ آکاخیل تپہ میرگھٹ خیل میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ عمرخان میرگھٹ خیل جاں بحقذرائع
13/11/2023

باڑہ
علاقہ آکاخیل تپہ میرگھٹ خیل میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ عمرخان میرگھٹ خیل
جاں بحق
ذرائع

12/11/2023
انا للہ وانا الیہ راجعونسر اصف اللہ صاحب موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں وفات پا چکا ہے۔ نماز جنازہ کل صبح 11 بجے ان کے ابائی ق...
11/11/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون

سر اصف اللہ صاحب موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں وفات پا چکا ہے۔ نماز جنازہ کل صبح 11 بجے ان کے ابائی قبرستان (شیخان) میں ادا کیا جائے گا۔

اللہ پاک سر اصف اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین كو صبر الجمل۔ امین ثم امین
Sir G Sakht da khaffa krram ,,hy hy zendagi
💔🥺💔

گل زار کا بھائی عنم خان قوم اکاخیل تپہ میری خیل بقضائی الہی وفات ہو چکا ہے جس کا جنازہ آج3:00 بجے بمورخہ۔7/11/2023 کو می...
07/11/2023

گل زار کا بھائی عنم خان قوم اکاخیل تپہ میری خیل بقضائی الہی وفات ہو چکا ہے جس کا جنازہ آج3:00 بجے بمورخہ۔7/11/2023 کو میری خیل نیوں ادیرہ میں ادا کیا جائیں گا۔

قاضی مومین آفریدی نائب آمیر جماعت اسلامی باڑہ کالنڈیکوتل چاروازگئی کے مقام پرآفغان مہاجرین  کے لئے منعقدہ الخدمت کیمپ کا...
05/11/2023

قاضی مومین آفریدی نائب آمیر جماعت اسلامی باڑہ کالنڈیکوتل چاروازگئی کے مقام پرآفغان مہاجرین کے لئے منعقدہ الخدمت کیمپ کا دوراہ،
اس موقع پر ابرار آحمد اور دیگر کارکنان کا کیمپ میں موجود آفغان بھائیوں کو فوڈ پیکیج تقسیم کیا،،

ایک بوتل پانی 175 روپے میں وہ بھی 25٪ ڈسکاؤنٹ کے ساتھ پختونوں کو ہوٹل کے نام پر لوٹنے والے دو لُٹیرے طاہر خان اور کبیر خ...
05/11/2023

ایک بوتل پانی 175 روپے میں وہ بھی 25٪ ڈسکاؤنٹ کے ساتھ پختونوں کو ہوٹل کے نام پر لوٹنے والے دو لُٹیرے طاہر خان اور کبیر خان

03/11/2023

الحاج شاجی گل نے جو کردار افغانستان میں امریکی تیل سپلائی میں ادا کیا ہے آج ان کو چاہیئے کہ ان سے دوگنا افغان مہاجرین کی واپسی پر ادا کریں کہیں نظر نہیں آیا
شاکس سے لے کر لانڈی کوتل تک اپنے کیمپ لگانا چاہئے

ابوبکر سکول کے ٹیچراور رکن جماعت اسلامی محمد جاوید اور صابقہ پولیوں سوپر وائیزرواجدگل کے والد بسی خیل قوم اکاخیل بقضائی ...
29/10/2023

ابوبکر سکول کے ٹیچراور رکن جماعت اسلامی محمد جاوید اور صابقہ پولیوں سوپر وائیزرواجدگل کے والد بسی خیل قوم اکاخیل بقضائی الہی وافات پاچکا ہے جس کا جنازہ کل 11:00بجے نیوں ادیرہ میری خیل میں ادا کیا جائیں گا۔

کل بتاریخ 29 اکتوبر بروز اتوار فری چیک آپ اور فری میڈیسن کیلئے تشریف لائیں۔پتہ: نواب مارکیٹ نزد مینار مسجد پُرانا شيخانو...
28/10/2023

کل بتاریخ 29 اکتوبر بروز اتوار فری چیک آپ اور فری میڈیسن کیلئے تشریف لائیں۔
پتہ: نواب مارکیٹ نزد مینار مسجد پُرانا شيخانو روڈ باڑہ ضلع خیبر۔

24/10/2023

اسلام علیکم
اپیل برائے روڈ سپلائ وزیر آباد ٹو دارو اڈہ اور ساتھ نمک روڈ جو کہ اس روڈ پر نو مہینوں سے کام آدھے میں چھوڑ دیا ہے ٹھیکدار نے روڈ کو پہلے سے بھی بہت خراب کردیا ہے جو کہ علاقے کے عوام بہت پریشان اور تکلیف میں ہے۔روڈ پر صرف بڑے بڑے پتھر ڈال کر صرف ٹریکٹر سے معمولی سی بلیڈ کر کے آگے کام رکھ کر چھوڑ دیا ہے نہ اس روڈ پر رولر کا کام ہوا ہے نہ روڑہ اور ریت ڈالا ہوا ہے ابھی تک۔ لوگوں کو گردوں کی بیماری میں مبتلا کردیا اس روڈ نے تو برائے مہربانی علاقے کے عوام نے سابقہ ایم این اے اقبال آفریدی اور سابقہ ایم پی اے شفیق آفریدی سے پر زور مطالبہ کرتا ہے کہ آپ ہمارے مشران ہے آپ لوگ ٹھیکدار سے بیٹھ کر بات چلائیں اور جلد از جلد اس روڈ پر کام کا شروعات کریں۔نوٹ علاقے کے عوام بہت تکلیف میں مبتلا ہیں۔

باڑہ برقمبر خیل سورکس میں فائرنگ جمشید نامی شخص جانبخق ذرائع
19/10/2023

باڑہ برقمبر خیل سورکس میں فائرنگ جمشید نامی شخص جانبخق ذرائع

تحصیل باڑہ میں جتنے بھی سرکاری پراجیکٹس ابھی تک نامکمل ہیں اسے جلد از جلد مکمل کئے جائیں!تحصیل چئیرمین باڑہ مفتی محمد کف...
12/10/2023

تحصیل باڑہ میں جتنے بھی سرکاری پراجیکٹس ابھی تک نامکمل ہیں اسے جلد از جلد مکمل کئے جائیں!
تحصیل چئیرمین باڑہ مفتی محمد کفیل آفریدی نے ٹھیکداروں کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ جتنے بھی ٹھیکداروں کے ساتھ اس وقت سرکاری پراجیکٹس ہیں خواں وہ سکول ہو ہسپتال یا روڈ اور ابھی تک نامکمل ہیں اسے جلدازجلد مکمل کئے جائیں۔
موسم سرما میں یخ بستہ ہواؤں اور بارشوں کی وجہ سے طلباء کی صحت اور پڑھائی پر منفی آثرات پڑتے ہیں ۔ بہتر تعلیم کیلئے بہترین ماحول بنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
اسی طرح کچے اور زیر تعمیر روڈوں پر گردوغبار کی وجہ سے لوگ کئی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔ذرائع آمد ورفت میں بہتری آنے کے بعد ہی قوم کی ترقی میں بہتری آسکتی ہے۔
بنیادی علاج کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے آفریدی قبائل ضلع پشاور کا رخ کرکے کئی مصیبتوں کا سامنا کرتے ہیں۔
نوٹ:- جس علاقے میں گورنمنٹ پراجیکٹس ابھی تک نامکمل ہیں اس علاقے کے باشندوں کے حضور میں عرض کی جاتی ہے کہ وہ متعلقہ پراجیکٹ کی تفصیل اور ٹھیکدار کا نام تحصیل چئیرمین باڑہ مفتی محمد کفیل آفریدی کے آفس میں جمع کرکے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

09/10/2023

باڑہ شلوبرعلاقہ سینا ہسپتال کے قریب ٹریفک حادثہ۔ایک جاں بحق دوافراد شدید زخمی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل۔زخمیوں کی نام کفایت ۔حامد بتائی جاتی ہے ۔ذرائع

09/10/2023

اعلان فوتگی
اکاخیل مداخیل داری امیرشاہ خان کی زوجہ اور بابوں خان کی چچی وفات پاگئے ہے نمازجنازہ کل صبح نو 9:00
بروز منکل فضل جان کے قبرستان میں ادا کیا جائیکا
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

04/10/2023

اعلان فوتگی
قوم آکاحیل تپہ مداحیل سیال جان اور سبیل خان کی والدہ انتقال کر گئی مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات صبح 9 بجے رسول جان مارکیٹ کے ساتھ قبرستان میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین

04/10/2023

خوشخبری!
انتظار کی گھڑیاں ختم
ادریس کرکٹ 🏏 گراؤنڈ پر جاری ٹورنمنٹ کا ایک بڑافائنل سونامی اے۔کے اور ملوارڈ زلمی کے درمیان بروز جمعہ 6۔10۔2023 کو منعقد ہونے جارہا ہے۔ جس میں بڑے بڑے کھلاڑی دیکھنے کو ملے گے۔
اس زبردست فائنل کے مہمان خصوصی سابقہ ایم پی اے جناب محمد شفیق آفریدی صاحب ہوں گے۔
تمام شائقین کرکٹ 🏏 کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں ۔

انتقال پر ملالمحمد فاروق آخونزادہ ولد جانس خان آخونزادہ قوم اکاخیل تپہ سلطان خیل  دوران خان کا چچا زاد بھائی بقضائے الٰہ...
04/10/2023

انتقال پر ملال
محمد فاروق آخونزادہ ولد جانس خان آخونزادہ قوم اکاخیل تپہ سلطان خیل دوران خان کا چچا زاد بھائی بقضائے الٰہی وفات پا چکا ہے
جس کی نماز جنازہ آج 2023۔10۔04کوبدن بدھ اپنے گھر کے ساتھ قبرستان میں 5 بجے ادا کی جائے گی
رابطہ نمبر 03239095117

03/10/2023

باڑہ
بر قمبر خیل علاقہ برکی تال ڈھنڈ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے یعقوب ولد قیمت خان خواجل خیل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
وجہ قتل پرانی دشمنی بتائی جاتی ہیں
ذرائع

03/10/2023

اعلان جنازہ
طاھر خان اور گلا خان کادوسرا بھائی رشید خان اج وفات پا چکا ھےجس کا اج 5:30 بجے اکاخیل شاھد آفریدی سٹیڈیم کے ساتھ کیکرو ادیرہ میں جنازہ ادا کیا جائگا،

03/10/2023

اکاخیل مداخیل قومی مسجد مداخیل پاڑخیل میں کل رات ایک افسوسناک واقعہ پیش ھوکر ایک کا گھر کا چت گیر کر مکمل تباہ ھو چکا ھے جس میں کئی افراد چت کے ملبے نے گیرے میں لئے کچھ افراد اپنی مدد اپ کی تحت عوام نے بچایا لیکن ایک جوان سہ عمر جوان وقت پر جابحق ھوکر آج صبح سپرد خاک کر دیا
لیکن افسوس ھے باڑہ کے نام نہاد فیسبک صحافیوں پر کہ ہمارے قوم اکاخیل کے جتنی بھی بربادی ھو جائے ان نام نہاد صحافیوں نے فیس بک پر شیر کرنے زخمت نہیں کی اکاخیل نوجوانوں بیدار ھو جاو اور ان فیس بک صحافیوں کی مقابلہ کرکے اپنا پریس کلب کا مطالبہ کرو کہ اکاخیل سرزمین پر ایک پریس کلب قائم ھوکر اکاخیل کی اواز ایوانوں تک پہنچ جائے ۔
رائیس خان

01/10/2023

بری خبر
باڑہ میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے قوم شلوبر کے جوان سالہ ثمر گل ولد خبیب الرحمان کی لاش برآمد۔
👇
تصویر پہلے کمنٹ میں

باڑہ۔ باڑہ بازار خیبر چوک میں   نے اس بچے کو اس تیز چمچ سے مارا جس سے وہ چاول ڈال رھے تھے اس بچے نےچاول مانگا تو ظالم چا...
30/09/2023

باڑہ۔ باڑہ بازار خیبر چوک میں نے اس بچے کو اس تیز چمچ سے مارا جس سے وہ چاول ڈال رھے تھے اس بچے نےچاول مانگا تو ظالم چاول فروش نے چاول دینے کی بجائے اسے تیز الے سے دے مارا جس سے وہ شدید ذخمی ھوگئے خون میں لت پت بچے کو قریبی اسپتال منتقل کیاگیا جہاں پر ان کی مرھم پٹی کی گئی مگر بچہ خوف کے عالم میں اسپتال سے بھاگ نکلا،
تاھم چاول فروش اب بھی خوب مزے کے ساتھ چاول بیچنے میں مصروف ھے، واضح رھے کہ اس چاول فروش نے پہلے بھی ایک شخص کو چاقو سے مارا تھا، مقامی لوگوں نے ڈی پی او خیبر سے مطالبہ کیا کہ اس چاول فروش کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے۔

  میں   نے علاقائی مشران اور نوجوانان کو اعتماد لئے بغیر اپنی مرضی سے چیک بنانے شروع کئے ہیں جس پر آج میلوارڈ تحصیل میں ...
29/09/2023

میں نے علاقائی مشران اور نوجوانان کو اعتماد لئے بغیر اپنی مرضی سے چیک بنانے شروع کئے ہیں جس پر آج میلوارڈ تحصیل میں قومی مشران اور نوجوانوں نے SHO
عقل غمین اور اعظم گل کو اپنے تحفظات سے اگاہ کیا گیا اور چیک پوسٹ پر جاری کام روکھنے کا کہا ۔جس پر SHO نے میلوارڈ میں پاک فوج کے عہدے داروں سے رابطہ کرکے کل تک کام روکنے اور :00 بجے تمام #مشران اور سلطان خیل تپہ کے نوجوانوں کا گرینڈ جرگہ بلایا جو کہ کل میلوارڈ کیمپ میں پاک آرمی سے چیک پوسٹ کے بارے میں تفصیلی بات چیت کریں گے جس کے بعد متفقہ طور پر کریں گے۔ #انشااللہ ۔
کل اپنی ۔

29/09/2023

كاریگر تالاب سلطان خیل پر دوبارہ چیک پوسٹ شروع کردیا گیا۔مشران او نوجوانان خاموش تماشائی بن کے بیٹھے ہے

29/09/2023

ہنگو میں مسجد میں نماز جمعہ کے خطبے کے دوران دھماکہ 30 افراد شہید

28/09/2023

قوم اکا خیل تپہ مرگھٹ خیل کندے فرید خیل عاریف جان کا بھتیجا خیال ما جان انتقال کر گئے ۔نماز جنازہ 11:00 دروازگے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔اللہ تعالی مرحوم کو مغفرت فرما

قوم اکاخیل کا علاقہ درس(تیراہ) آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔روڈ، سکول موجود نہیں اور موبائل نیٹ ورک کی عدم دستیابی ...
27/09/2023

قوم اکاخیل کا علاقہ درس(تیراہ) آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔
روڈ، سکول موجود نہیں اور موبائل نیٹ ورک کی عدم دستیابی کی وجہ سے ایک کال کے لئے کلومیٹرز کا فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے۔
حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ روڈ کے علاوہ تعلیم کے لیے بھی مناسب انتظام کرے اور وہاں پر موبائل نیٹ ورک کو بحال کرے۔
شاہ فیصل آفریدی
صدر باڑہ سیاسی اتحاد

27/09/2023

اکاخیل مداخیل کندے درے مرحوم(حاجی معمور جان) کی زوجہ اورحاجی عاشور جان ،حاجی رفیق ،حاجی حان،جمیل اور حمید اللہ حاجی کی والدہ صاحبہ وفات پا گی
نماز جنازہ 10 بجے ادا کی جائے گی . میرہ معمور آباد کلے کے ساتھ معمور قبرستان میں ادا کی جائے گی
مرحومہ کو الله مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

  شاڈالا اکاخیل تیراہ میں کراس فائرنگ کی وجہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہے. مندرجہ ذیل دو افراد جنکا تعلق قوم اکاخیل کے ذیلی...
26/09/2023


شاڈالا اکاخیل تیراہ میں کراس فائرنگ کی وجہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہے. مندرجہ ذیل دو افراد جنکا تعلق قوم اکاخیل کے ذیلی شاخ سلطان خیل سے کالایہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں. اگر انکو کوئی بھی جانتا ہوں تو کالایہ ہسپتال سے رابطہ کرے.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DA Pakhthoon KHAWA GHAG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category