Express Kurram

Express Kurram سب سے پہلے ضلع کرم کے تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہنے کیلئے ہمارا فیسبک پیج لائک اور فالو کریں شکریہ
/
(2)

01/07/2024

ٹولوں ملگروں یو جہان مننننہ چی مونگ تہ مبارکیانی رالیگلی
゚viralシ

28/06/2024

آج ٹاؤن تھری کے تمام ممبران اور چئیرمن کے نگرانی میں اہم اجلاس ہوا جس میں متفقہ طور پر کراداد پیش کیا

(1) لوئر کرم صدہ بازار کے مین روڈ زیادہ خراب ہے انشاءاللہ ہم اس کو جلدے سے مرامت کرینگے
(2) صدہ بازار اور اردگرد علاقے میں لائیٹس کے مسائل ہے انشاءاللہ ہم اس کو جلد حل کرینگے
(3) صدہ شہر ، پیرقیوم ، کرخانو ، میں صفائ کے مشکلات ہے انشاءاللہ ان کو بھی جلد حل کرینگے

28/06/2024

کل رات صدہ عید گاہ محلے میں دو فریقین کے درمیان لڑائی ہوئی تھی .جس میں کامران زخمی ہوا تھا . اج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پاچکے ہیں.نماز جنازہ آج دوپہر 11بجے صدہ خان بابا قبرستان میں اداکیجائیگی.

24/06/2024

سپین غر میڈیکل ہسپتال صدہ کے طرف سے تمام #کرم کے لئے گولڈن چانس آب آئیے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائے
سپین غر میڈیکل ہسپتال صدہ میں ڈاکٹرز کے کوالیفائیڈ سٹاف موجود ہے اور حاص کر خواتین کے لئے لیڈی ڈاکٹر بھی موجود ہونگے
#پتہ صدہ امیر معاویہ چوک ڈوگر اڈہ عوامی مارکیٹ ضلع کرم

09/06/2024

بمؤرخہ 9 جون بروز اتوار بمقام ضلعی دفتر جمعیت علمائے اسلام باقاعدہ رکن سازی کا آغاز ہوا ۔۔۔جسمیں ضلعی ناظم انتخابات مولانا محمد انور ندیم کے منتخب کردہ تحصیل نظماء برائے انتخابات مولانا روح اللّٰہ تحصیل ناظم انتخابات برائے لوئیر کرم ،حاجی خدام الدین تحصیل ناظم انتخابات برائے اپر کرم اور مولانا محمد صدیق چمکنی تحصیل ناظم انتخابات برائے سنٹرل کرم نے شرکت کی ۔۔۔۔۔

پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا تلاوت کلام پاک کے بعد مقررین نے جماعتی منشور ،اور نظم و ضبط کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی ۔۔۔۔
پروگرام میں وی سیز سطح پر قائم کمیٹی ممبران بشمول علاقے کے جید علمائے کرام ضلعی امیر مولانا عصمت

اللہ شریف ،قاری تاج محمد ضلعی سیکرٹری مولانا عبد الحمید ،مفتی نور بادشاہ ،ٹحصیل میئر سنٹرل کرم احسان اللہ احسان اور مولانا محمد یعقوب نے شرکت ۔۔۔۔۔

جاری کردہ ڈسٹرکٹ ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر کرم نقیب اللہ

02/06/2024

پیرقیوم گاوں میں ایک عظیم الشان مدرسہ کی تعمیر شروع ہے۔ ایک فٹ زمین خرید کر مدرسہ کو وقف کردے جس میں آپ بھی حصہ لے سکتے ہیں۔فی فٹ زمین کی قیمت 1055 روپے ہے اور تعمیر کی قیمت فی فٹ 2929روپے۔نمبر بھی دیا گیا ہے۔
کل آراضی قیمت 58لاکھ بقایا7 لاکھ51 لاکھ وصول۔
کل تعمیراتی خرچ ایک فلور 1 کروڑ 70لاکھ۔
آپ اپنے والدین کے ثواب ایصال کیلئے خرید سکتے ہیں۔۔ ویڈیو میں موجود نمبر پر فون کرسکتے ہو۔ بینک اکاونٹ کا نمبر بھی دیا گیا ہے۔

میزان بینک اکاونٹ 12910107104986 نام عرفان اللہ
برانچ کوڈ1291
جازکیش نمبر 03068903884 نام ھدایت اللہ
برآئےرابطہ 03003955785
جامعہ مخزن العلوم الدینیہ والعصریہ پیرقیوم لوئرکرم

30/05/2024

انجنئیر محمدنوازصاحب قافلہ شیخ الہند جمعیت علماءاسلام میں شامل
نائب امیرجمعیت علماءاسلام فاٹا امیر ضلع کرم مولانا اخونزادہ عصمت اللہ صاحب اوردیگر ضلعی قیادت اورکارکنان کی موجودگی میں جمعیت علماءاسلام میں شمولیت اختیار کیا انجنئیر صاحب اخونزادہ فیملی سےتعلق رکھتا ہے جوکہ سابق ممبر قومی اسمبلی ممتاز قبائلی رہنمااخونزدادہ محمد سعید مرحوم کےفرزند اور حضرت مولانا اخونزادہ عبدالحنان صاحب رحمہ اللہ تعالی کابتھیجا ہے موصوف اعلی تعلیم یافتہ ہے اور خداد صلاحیتوں کامالک ہے موصوف نے جمعیت علماءاسلام کی کارکردگی سےمتاثر ہوکر جماعت میں غیر مشروط شمولیت اختیار کی

28/05/2024

ملک بھر میں پٹرول ، آٹے ،روٹی،چینی ،کرایوں
گیس ، گوشت کی قیمتوں میں کمی تو آگئی .
لیکن افسوس ضلع کرم صدہ بازار میں تمام ریٹ کم نہ ہوسکی مزید روپورٹ اس ویڈیو میں دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ
bY Shahzad BaHi
+923078295019

آج سابقہ ایم این اے ملک فخرزمان خان ،ملک حاجی گل محمود ،حاجی گل اور دیگر ساتھیوں سرجن ڈاکٹر عبدالجنان اورکزئ کے رہائشیگا...
24/05/2024

آج سابقہ ایم این اے ملک فخرزمان خان ،ملک حاجی گل محمود ،حاجی گل اور دیگر ساتھیوں سرجن ڈاکٹر عبدالجنان اورکزئ کے رہائشیگاہ صدہ امد ۔میربابو نے انکا شکریہ ادا کیا۔

23/05/2024

صدہ پلت خیل محلے کا رہائشی قمر زمان حبیب زمان محمد فراز کے چچا شیر زمان محمد زمان کے بھائ عادل زمان عارف زمان حیدر زمان کے والد محترم جناب وفات پاگئے ہیں
نماز جنازہ بروزہ جمعرات رات 10 بجے بمقام خان بابا قبرستان میں ادا کیجائیگی

17/05/2024

آج صبح 8 بجے ضلع کرم صدہ سٹی حشمت مارکیٹ میں دن دیہاڑے میں مسلم گل والد عجب گل کے گاڑی کسی نے چوری کی ہے. گاڑی کا نمبر 10334 ہے اگر کسی کو کوئی معلومات ہوجائے .تو برائے مہربانی ہمیں اطلاع دیکر ان نمبروں پر رابطہ کریں .معلومات دینے والے کو سیغہ راز میں رکھا جائیگا

03088418989
03028015616

16/05/2024

#اسرائیلی مصنوعات کا مکمل طور پر کا بائیکاٹ
اگر آپ ف ل س ط ی ن جاکر جہاد نہیں کرسکتے تو کم ازکم اس ر ا ئ ی ل ی مصنوعات کا بائیکاٹ تو کریں ملک کے جید علمائے کرام نے اسرائیلی پروڈکٹ کے متبادل خالصتاً پاکسانی مشروب ھنی کولا ، ھنی ڈیو ، مالٹا اورنج وغیرہ لانچ کردیا ہے

دوکان نمبر 1 حاجی فضل الرحیم مارکیٹ مین چوک صدہ بازار ضلع کرم

15/05/2024

#خوشخبری
تمام قبائل علاقوں میں 3/4 گھنٹے بجلی ہے لیکن ہمارے کرم میں 24 گھنٹوں میں صرف 2 گھنٹے بجلی تھا اس کے حوالے سے آج سپیکر شھید گل اور علاقے مشرانوں کے وجہ سے ایک بار پھر 3 گھنٹے بجلی بحال ہوئے
BY Shahzad News
03078295019

14/05/2024

ان للہ و انا الیہ راجعون
صدہ کا رہائشی محمد #اسلم وفات پاچکے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ اللہ تعالیٰ دہ جنت الفردوس ورتہ نصیب کی آمین

09/05/2024

9 مئی واقعہ کے ہم مزمت کرتا ہے اس کے حوالے سے PZM پاکستان ذندہ باد مؤمنٹ کے چئیرمن مقبول خان کے قیادت میں کمیاب ریلی مزید رپورٹ اس ویڈیو میں دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ

06/05/2024

آج سٹی ماڈل سکول صدہ میں پروقار تقریب کا شاندار محفل سجا، اس تقریب کا مقصد کامیاب طلباء و طلبات کو انعام دینا اور حوصلہ افزائی کرنا ہر سال کی طرح اس سال بھی طلباء نے مختلف پوزیشنز لے کر انعامات حاصل کئے سکول کے تمام فراکٹر کو سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا۔ مزید رپورٹ اس ویڈیو میں دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ
Express Kurram Shahzad News

02/05/2024

لوئر کرم صدہ سٹی میں حالیہ بارشوں کے وجہ سے مالی نقصان بہت زیادہ ہوئے دریا کرم کے وجہ سے ہمارا انتقالی زمین بھی درہم برہم ہوئے اگر حکومت جلد ایکشن نہیں لیا تو پورہ کرم کے زمین ضائع ہونے کا خطرہ ہے اس کے حوالے سے سپیکر شھید گل اور تمام چیرمینز کے ہنگامی پریس کانفرنس مزید رپورٹ اس ویڈیو میں دیکھیں

01/05/2024

آج ضلع کرم صدہ سٹی میں کرنل شیرخان سٹیڈیم کےلیے ٹیوب ویل کا افتتاح اسپیکر لوئر کرم حاجی شہید گل یوتھ کونسلر عرفان علی شیر اور ملک امجد بنگش نے کیا افتتاحی تقریب میں علاقے کے مشرانوں نے شرکت کیں
BY Shahzad News
03078295019

25/04/2024

آج ضلع کرم پیرقیوم سردریاب ہوٹل میں محکمہ صحت کے حوالے سے ایک پروقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں محکمہ صحت کے علاوہ علاقے کے مشران کونسلران اور نوجوانان نے شرکت کی مذید رپورٹ اس ویڈیو میں دیکھیں

24/04/2024

آج پیرقیوم میں امی عائشہ رضہ کانفرنس بسلسلہ افتتاحی تقریب جامعہ سیدہ سمیہ رضہ للبنات کا انعقاد کیا گیا ۔
مہمانان خصوصی حضرت مولانا مفتی محمد ندیم محمودی صاحب اور حضرت مولانا عطاءالرحمن خلیلی صاحب تھے۔
عظیم الشان اور پروقار تقریب کے انعقاد پر حضرت مولانا روح اللہ حقانی صاحب " مہتمم جامعہ سیدہ سمیہ (رض) للبنات " پیرقیوم کو علمی، روحانی اور دینی عظیم خدمات کے افتتاح پر خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور دعاگوں ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمت، استقامت اور اجر عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین
BY Shahzad News
No +923078295019

24/04/2024

آج پیرقیوم میں امی عائشہ رضہ کانفرنس بسلسلہ افتتاحی تقریب جامعہ سیدہ سمیہ رضہ للبنات کا انعقاد کیا گیا ۔
مہمانان خصوصی حضرت مولانا مفتی محمد ندیم محمودی صاحب اور حضرت مولانا عطاءالرحمن خلیلی صاحب تھے۔
عظیم الشان اور پروقار تقریب کے انعقاد پر حضرت مولانا روح اللہ حقانی صاحب " مہتمم جامعہ سیدہ سمیہ (رض) للبنات " پیرقیوم کو علمی، روحانی اور دینی عظیم خدمات کے افتتاح پر خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور دعاگوں ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمت، استقامت اور اجر عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین
مفتی ندیم محمودی صاحب ضلع کے سرزمین پر جزباتی بیان ہمارے ساتھ لائیو دیکھیں

24/04/2024

آج پیرقیوم میں امی عائشہ رضہ کانفرنس بسلسلہ افتتاحی تقریب جامعہ سیدہ سمیہ رضہ للبنات کا انعقاد کیا گیا ۔
مہمانان خصوصی حضرت مولانا مفتی محمد ندیم محمودی صاحب اور حضرت مولانا عطاءالرحمن خلیلی صاحب تھے۔
عظیم الشان اور پروقار تقریب کے انعقاد پر حضرت مولانا روح اللہ حقانی صاحب " مہتمم جامعہ سیدہ سمیہ (رض) للبنات " پیرقیوم کو علمی، روحانی اور دینی عظیم خدمات کے افتتاح پر خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور دعاگوں ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمت، استقامت اور اجر عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین
آج ایک بار پھر ضلع کرم سرزمین پر جناب عطاء الرحمن حلیلی صاحب ہمارے ساتھ لائیو دیکھیں

19/04/2024

آج سنٹرل کرم مسوزئ میں عمر آباد مسجد میں ختم نبوت اور دستار فضیلت اور عالمی محفل کا پروگرام منعقد ہوا تھا جس میں مہمان خصوصی مفتی ندیم صاحب تھی اور بڑی تعداد میں علماء کرام اور طلباء کرام نے شرکت کیا

BY Shahzad News

17/04/2024

آج ٹی ایم اے کے مکمل سٹاف/اہلکاروں نے احتجاج ریکارڈ کیا اور کہا کے جب تک ہم کو تنخواہیں نہ ملئے تب تک ہم اپنے ڈیوٹی سے بیکاٹ🚫 کرتا ہے اور سٹاف کو بھی تالا لگایا

03/04/2024

الحمد للہ اعتماد فاؤنڈیشن کی طرف سے یتیم غریب اور بے سہارہ گھرانوں میں رمضان فوڈ پیکج اور عید پیکج تقسیم کیا گیا تعاون کرنے والوں کے صدقات اور اعتماد فاؤنڈیشن ٹیم کے بغیر لالچ وتنخواہ کے جدوجہد کو اللہ قبول فرمائے

24/03/2024

پاک میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر صدہ تمام عوام کے لئے 24 گھنٹے سروس اور ڈاکٹر کے کوالیفائیڈ سٹاف ہمارے ساتھ موجود ہے مثلاً ڈاکٹر بلال نور ڈاکٹر جلال مسعود ڈاکٹر رحمت شاہ اور ڈاکٹر نور محمد اور حان محمد موجود ہے
پتہ←چنار چوک حاجی نادر خان بنگش مارکیٹ بمقابل بگن آڈہ صدہ بازار ضلع کرم
fans Express Kurram Shahzad News

23/03/2024

ضلع کرم ورسک میں کرائے کے گھر میں رہنے والا کینسر کی بیماری میں مبتلا ہے ضلع کرم میں سرمایہ دار طبقے اور مسافر بھائیوں سے نوراستاد کی علاج میں مدد کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔ اگر کوئی مدد نہیں کرسکتا ہے.تو برائے مہربانی ویڈیو کو آگے شیئر کریں
fans Express Kurram Shahzad News

22/03/2024

20/03/2024


ہمارے ہاں ہر قسم مردانہ اور زنانہ کپڑے مناسب ریٹ پر موجود ہے
پتہ←نیو حاجی صالح اینڈ گل محمد خان مارکیٹ دوکان نمبر 1 صدہ بازار ضلع کرم
#پروپرائیٹر
محمد شعیب اینڈ برادرز
رابطہ نمبر ←03028840713 / 03018398469
Shahzad News

Address

Distrac Kurram
Peshawar
26290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Express Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Express Kurram:

Videos

Share


Other Peshawar media companies

Show All