پٹھانی

پٹھانی نامحرم کے منہ سے وفا کی باتیں
جیسے ابلیس کے منہ سے خدا کی باتیں 🌚💯
(1)

09/12/2024

*💔🙂 اللّٰہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے ہمارے والدیں کو امین🙏*

میں چاہتی ہوں کسی خوبصورت جھیل کے کنارے دو کرسیاں ہوںایک پر میں بیٹھ جاؤں اور دوسری پر پاؤں رکھ کے سو جاؤں۔۔۔باقی جو آپ ...
09/12/2024

میں چاہتی ہوں کسی خوبصورت جھیل کے کنارے دو کرسیاں ہوں
ایک پر میں بیٹھ جاؤں اور دوسری پر پاؤں رکھ کے سو جاؤں۔۔۔
باقی جو آپ سوچ رہے ہیں وہ بھی ٹھیک ہے ______
😁

09/12/2024

"‏‏‏‏ *پناہ مانگیں ایسی مصروفیات سے جن کی وجہ سے نماز قضا ہو جائے ۔*💔🥺
🍒🌸❀━┅┉┈

عورتیں تو پھول ہیں جو ان سے پیار نہ کیا جاۓ تو مرجھا جاتی ہیں
08/12/2024

عورتیں تو پھول ہیں جو ان سے پیار نہ کیا جاۓ تو مرجھا جاتی ہیں

08/12/2024
08/12/2024

*قبرستانوں میں لاتعداد ایسے لوگ موجود ہیں جنہوں نے کل سے نماز شروع کرنی تھی۔۔!!*

07/12/2024

نکل پڑے ہیں سر پر کفن باندھ کر
یااللہ
میرے وطن کے بیٹوں کی تو حفاظت کرنا
آمین

07/12/2024

‏اتنی لمبی رات ہونے کے باوجود فجر کی نماز نصیب نہیں ہوتی تو یہ اللہ تعالی سے تعلقات خراب ہونے کی نشانی ہے۔
اللہ تعالی ہمیں پانچوں وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

خود اعتمادی کامیابی کی طرف پہلا قدم ہے... کوئی بھی آپ کو "کمتر" ثابت نہیں کر سکتا جب تک آپ خود نہ چاہیں...
06/12/2024

خود اعتمادی کامیابی کی طرف پہلا قدم ہے... کوئی بھی آپ کو "کمتر" ثابت نہیں کر سکتا جب تک آپ خود نہ چاہیں...

06/12/2024

السلام علیکم
جس نے بھی صبح کی نماز پڑھ لی اس کو صبح کا سلام

اچھے انسان کی تعریف کے لیے اتنا ہی کافی ہےکہ وہ کسی کو تکلیف نہیں دیتا۔خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔
05/12/2024

اچھے انسان کی تعریف کے لیے اتنا ہی کافی ہےکہ وہ کسی کو تکلیف نہیں دیتا۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔

05/12/2024

ایک تلخ حقیقت🙃
نکاح سے پہلے نہ محبت ہے نہ عزت
تعلق حرام ہو تو مرد رتبہ بھی طوائف والا دیتا ہے

05/12/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فجر کی نماز ایمان کی تازگی اور دن کا بہترین آغاز ہے

04/12/2024

شادی میں کھانے کا 2 گھنٹے انتظار کرنے والی قوم
نماز کیلیۓ امام صاحب کا 2 منٹ انتظار نہیں کرسکتی
افسوس

* عشق کے عین میں عبادت ہے * * عشق کے ش میں شرافت ہے * * عشق کے قاف میں چھپی قربت * * عشق، طارق بڑی ریاضت ہے *
04/12/2024

* عشق کے عین میں عبادت ہے *
* عشق کے ش میں شرافت ہے *
* عشق کے قاف میں چھپی قربت *
* عشق، طارق بڑی ریاضت ہے *

04/12/2024

اے نماز کو چھوڑنے والے!
تجھے اپنی قبر کی پہلی رات ہی نمازوں کی قدر معلوم ہوجائیگی۔مگر اس دن تیرا پچھتانا تیرے کسی کام نہ آئیگا۔
یارب ہمیں اور ہماری اولاد کو پانچ وقت نماز قائم کرنے والا بنا دیجئے 😞

کیسی لگ رہی ھوں کالے لباس میں؟دوستی کرنی آجاو
03/12/2024

کیسی لگ رہی ھوں کالے لباس میں؟دوستی کرنی آجاو

03/12/2024

صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے اللہ تعالی ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما امین❤

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پٹھانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share