Press Club Pattoki

Press Club Pattoki پتوکی کے حالات و واقعات اور خبروں کے لئے

پریس کلب(رجسٹرڈ)پتوکی خبروں کی اشاعت اور شہریوں کی آواز بننے والا پتوکی کا سب سے بڑا ادارہ ہے جس کا کام عوام کی بے لوث خدمت کرنا اور شہری مسائل اجاگر کرکے ان کا خاتمہ کروانا

پتوکی گنجان آباد علاقوں میں 4 روز سے گیس بند۔ محلہ ملک پورہ، محلہ احمد نگر، بستی دراب خاں، مدینہ کالونی، توحید ٹاون، عبا...
24/06/2024

پتوکی گنجان آباد علاقوں میں 4 روز سے گیس بند۔ محلہ ملک پورہ، محلہ احمد نگر، بستی دراب خاں، مدینہ کالونی، توحید ٹاون، عباس پارک سمیت دیگر کے صارفین کو غیر اعلانیہ گیس بندش کا سامنا، حکام سے نوٹس کا مطالبہ
Government of Pakistan Qunber Abbas Naqvi Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Press Club Reg Pattoki District Information Office Kasur Maryam Nawaz Sharif Pakistan Press Foundation (PPF) Mian Shehbaz Sharif SUI NORTHERN GAS PROJECT(SNGPL) #پتوکی

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر 3 تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاعیدالاضحٰی کی تعطیلات 17 جون بروز پیر تا 19 جون بروز بدھ ...
11/06/2024

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر 3 تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

عیدالاضحٰی کی تعطیلات 17 جون بروز پیر تا 19 جون بروز بدھ تک ہونگی، نوٹیفیکیشن جاری

*راو عمر فاروق چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پتوکی رات گے وینچنگ کے عمل کی از خود نگرانی کرتے ہوئے**ہمارا عزم ہے کے عید سے قبل...
10/06/2024

*راو عمر فاروق چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پتوکی رات گے وینچنگ کے عمل کی از خود نگرانی کرتے ہوئے*

*ہمارا عزم ہے کے عید سے قبل سیوریج مسائل پر مکمل قابو پالیا جائے اس بابت کوئی کوتاہی نا قابل برداشت ہوگی، سی او بلدیہ*

تفصیل کے مطابق راو عمر فاروق چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پتوکی علامہ اقبال روڈ اور ناروکی ماہجہ روڈ پر سیوریج بحالی کے لئے وینچنگ پروجیکٹ کی از خود نگرانی کرتے ہوئے کام کے معیار کو چیک کرتے نظر آئے اس موقع پر انکا کہنا ہے کہ ہمارا عزم ہے کہ عید الاضحی سے قبل شہر کے سیوریج مسائل کو حل کر لیا جائے اسوقت وینچنگ کا کام مین سیوریج لائن ڈسپوزل تا مین ملتان روڈ لاہور والا اڈا، شاہراہ قائد اعظم اور علامہ اقبال روڈ پر مکمل ہو چکا ہے جبکہ اب ناروکی ماہجہ روڈ اور پرانی منڈی میں وینچنگ کا عمل جاری ہے اس کے بعد ہلہ روڈ اور مین شہر خصوصا تجارتی مراکز میں سیوریج بحالی کا کام شروع ہو جائے گا شہر کے سیوریج مسائل پر قابو پانے کے لئے عوامی تعاون بھی درکار ہوگا شہری کوشش کریں کے پیمپر، پلاسٹک بیگ اور کوڑا، ملبہ نالیوں اور سیوریج لائنوں میں نا پھینکیں ایسی حرکت میں ملوث افراد کی اطلاع میونسپل کمیٹی پتوکی میں دیں جس کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی ہوگی وینچنگ کا عمل مکمل ہونے پر ہماری اولین کوشش ہوگی کے سیوریج برانچوں پر چیمبر/جالیاں لگوائی جائیں تاکہ سیوریج لائنوں میں پلاسٹک بیگ، پیمپر اور کوڑا نہ داخل ہو پائے اس موقع پر شہری حلقوں نے چیف آفیسر رائے عمر فاروق اور انکی ٹیم ایم او آئی ذیشان فرید، ملک شوکت، ملک زمان و دیگر کی کاوشوں کو سراہا اور ان کے پتوکی کلین مشن کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
fans Qunber Abbas Naqvi Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Press Club Reg Pattoki Government of Pakistan District Information Office Kasur Maryam Nawaz Sharif Punjab Local Govt Board Complex Local Government & Community Development Department, Punjab #پتوکی

خبر غمآصف اکبر تحصیل رپورٹر پتوکی روزنامہ مساوات کی والدہ محترمہ بقضائے الہی وفات پاگئی ہیںرابطہ: Asif Akbar  0300943874...
05/06/2024

خبر غم
آصف اکبر تحصیل رپورٹر پتوکی روزنامہ مساوات کی والدہ محترمہ بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں
رابطہ: Asif Akbar
03009438749

*سی او بلدیہ پتوکی راو عمر فاروق*  *اور*  *ایم او آئی بلدیہ پتوکی ذیشان فرید*  *سیوریج کے مسائل کے حل کیلئے شہریوں اور ت...
04/06/2024

*سی او بلدیہ پتوکی راو عمر فاروق*
*اور*
*ایم او آئی بلدیہ پتوکی ذیشان فرید*

*سیوریج کے مسائل کے حل کیلئے شہریوں اور تاجروں کے نام پیغام اور تعاون کی اپیل*

03/06/2024

پتوکی ہنی ٹریپ کی شکایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اسلم بھٹی کی کاروائی، خاتون سمیت ساتھی گرفتار
ڈی ایس پی پتوکی ملک طاہر صدیق کے حکم پر تھانہ سٹی پتوکی کے ایس ایچ او محمد اسلم بھٹی کی کاروائی مردوں کو پیار کا جھانسہ دے کر رقم بٹورے والی حسینہ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق زاہد ہاؤسنگ سکیم پتوکی میں رہائش پذیر اختر بی بی نامی خاتون نیفون کرکے آصف حمید کو ورغلا پھسلا کر پیار کا جھانسہ دے کر اپنے گھر بلایا اور پھر اسکی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کیا۔اور رقم وصول کرنے کے بعد مزید رقم کا تقاضا کیا۔اور ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر اسکی ویڈیو فلم سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دی۔ شہری نے تھانہ سٹی پتوکی کے ایس ایچ او محمد اسلم بھٹی کو تمام صورت حال سے آگاہ کیا۔سٹی پولیس پتوکی نے متاثرہ شہری آصف حمید کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے حسینہ اختر بی بی کو اس کے ساتھی منیر سمیت گرفتار کر لیا ہے
fans Qunber Abbas Naqvi Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Press Club Reg Pattoki Government of Pakistan District Information Office Kasur Maryam Nawaz Sharif Pakistan Press Foundation (PPF) Kasur Police Punjab Police Pakistan DIG Ops Lahore Police Mian Shehbaz Sharif Federal Investigation Agency - FIA #پتوکی

پتوکی:زاہد ہاؤسنگ سکیم کے قریب نوجوان ٹرین سے گر کر جانبحقمتاثرہ نوجوان کراچی سے لاہور طرف آنیوالی ٹرین میں سفر کررہا تھ...
02/06/2024

پتوکی:
زاہد ہاؤسنگ سکیم کے قریب نوجوان ٹرین سے گر کر جانبحق

متاثرہ نوجوان کراچی سے لاہور طرف آنیوالی ٹرین میں سفر کررہا تھا

ریسکیو1122 نے ڈیڈ باڈی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی شفٹ کردیا

جانبحق ہونیوالے کی شناخت 17 سالہ آصف کے نام سے ہوئی جوکہ میر پور سندھ کا رہائشی ہے۔
#پتوکی

آج کی پرنٹ میڈیا کوریجپریس کلب(رجسٹرڈ)پتوکیToday's print media coveragePress Club (Registered) Pattoki
01/06/2024

آج کی پرنٹ میڈیا کوریج
پریس کلب(رجسٹرڈ)پتوکی
Today's print media coverage
Press Club (Registered) Pattoki

Address

Pattoki
55300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club Pattoki:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Pattoki

Show All