06/12/2022
میرے پیارے شیخ مفتی سید نور زمان نقشبندی شاذلی فرماتے ہیں کہ :
ہر چیز کا مقابل ہے۔
عزت کا زلت ہے،
محبت کا نفرت ہے,
لیکن عشق کا مقابل کوٸی نہیں۔
اور اللہ کا مقابل بھی کوٸی نہیں اسلیٸے عشق کا تقاضا یہی ہے کہ وہ اپنے پیارے رب سے کیا جاۓ❤