Pattoki News

Pattoki News Social Media

معروف کاروباری شخصیت و سینئر صحافی شیخ افتخار حسین کی شیخ زمان ہیرا 'چوہدری ندیم اکرم اور شیخ ماشاءاللّٰه کے ہمراہ سبز م...
27/09/2024

معروف کاروباری شخصیت و سینئر صحافی شیخ افتخار حسین کی شیخ زمان ہیرا 'چوہدری ندیم اکرم اور شیخ ماشاءاللّٰه کے ہمراہ سبز منڈی پتوکی آمد صدر انجمن آڑھتیاں سبز منڈی پتوکی شیخ عثمان بلا کی جانب سے انکو دل ♥ کی اتھاہ گہرائیوں سے ویلکم کیا گیا شیخ افتخار حسین سینئر صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ بہت ہی اعلیٰ اخلاق کے مالک ہیں اس خوبصورت بیٹھک اور ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور حالات حاضرہ کے معاملات و مسائل پر گفتگو ہوئی-

27/09/2024

سینئر صحافی سید اظہر علی شاہ کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں جن کے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا جن کی رہائش بسم اللہ ٹاؤن ھلہ روڈ نزد جامع مسجد علی المرتضی اہل حدیث کے سامنے ہے رابطہ نمبر 03004338939

محفل میلاد مصطفیٰ آج بعد از نماز عشا ::حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر سلمان مصباحی صاحب کو آج پھولوں کے شہر پتوکی ملانوالہ آمد ...
24/09/2024

محفل میلاد مصطفیٰ آج بعد از نماز عشا ::
حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر سلمان مصباحی صاحب کو آج پھولوں کے شہر پتوکی ملانوالہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں -
Dr Muhammad Suleman Misbahi

پتوکی معروف کاروباری شخصیت صدر انجمن آڑھتیاں سبز منڈی پتوکی شیخ عثمان بلا کی جشن عید میلا دالنبی کے مرکزی جلوس میں شرکت ...
18/09/2024

پتوکی معروف کاروباری شخصیت صدر انجمن آڑھتیاں سبز منڈی پتوکی شیخ عثمان بلا کی جشن عید میلا دالنبی کے مرکزی جلوس میں شرکت ::
Sheikh Usman

30/08/2024

ٹریفک پولیس قصور
**ضلع قصور کے عوام الناس کے لیے خوشخبری*
جن لوگوں کے موٹر سائیکل کےلرنر لائسنس بنے ہوے ہیں وہ فوری اپنے نزدیکی ڈرائیونگ لائسنس سنٹر پہنچیں انکو فوری موقع پر موٹر سائیکل کا پکا/ ریگولرڈرائیونگ لائسنس جاری کیا جائے گا۔یہ سہولت 24۔08۔31 تک موجود ہے۔
بروز ہفتہ پورا دن ڈرائیونگ لائسنس دفاتر کھلے رہیں گے
1۔ڈرائیونگ لائسنس برانچ پولیس لائن قصور
03157590009
2۔ڈرائیونگ لائسنس سنٹر پتوکی
0300 4100385
3۔ڈرائیونگ لائسنس سنٹر چونیاں
03084321007
4۔ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کوٹرادھاکشن
03008860451
5۔ڈرائیونگ لائسنس سنٹر پولیس خدمت مرکز پھولنگر
0333 4192116
منجانب: اقبال حمید راں ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر قصور

  200 یونٹس کراس کرنے پر سلیب ریٹ بڑھنے کی تو سمجھ آتی ہے لیکن اگلے 6 ماہ تک 200 سے کم یونٹس ہونے پر بھی وہی سلیب ریٹ لگ...
22/06/2024


200 یونٹس کراس کرنے پر سلیب ریٹ بڑھنے کی تو سمجھ آتی ہے لیکن اگلے 6 ماہ تک 200 سے کم یونٹس ہونے پر بھی وہی سلیب ریٹ لگانا ظالمانہ پالیسی ہے اگر کسی غریب کے گھر خوشی یا غمی کے موقع پر وہ بجلی زیادہ استعمال کر لیتا ہے تو اگلے 6 ماہ تک اس کو کس بات کی سزا دی جاتی ہے

07/06/2024

ذالحج 1445ھجری کا چاند 🌙 نظر آ گیا ہے عید الاضحی 17 جون بروز پیر کو ہو گی

✨✨پوری قوم شہداء کو خراجِ عقیدت اور  سلام پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ  غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!✨♥🇵🇰  Sh...
28/05/2024

✨✨
پوری قوم شہداء کو خراجِ عقیدت اور سلام پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!

✨♥🇵🇰

Sheikh Ehsan

✨✨  آج کے دن پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے اپنے دشمن ممالک کو بتایا کہ ہم بھی ایٹمی قوت رکھتے ہیں۔چاغی کے مقام پر اللہ ا...
28/05/2024

✨✨

آج کے دن پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے اپنے دشمن ممالک کو بتایا کہ ہم بھی ایٹمی قوت رکھتے ہیں۔
چاغی کے مقام پر اللہ اکبر کی صدائیں ہمیشہ یاد رہیں گی۔
✨♥🇵🇰

✨✨پوری قوم شہداء کو خراجِ عقیدت اور  سلام پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ  غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!✨♥🇵🇰  Mu...
28/05/2024

✨✨
پوری قوم شہداء کو خراجِ عقیدت اور سلام پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!

✨♥🇵🇰

Mubashar Sheikh

✨✨پوری قوم شہداء کو خراجِ عقیدت اور  سلام پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ  غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!✨♥🇵🇰
28/05/2024

✨✨
پوری قوم شہداء کو خراجِ عقیدت اور سلام پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!

✨♥🇵🇰

الحمدللہ  بہادر نوجوان علی جان اپریشن کے بعد وکٹری کا نشان بناتے ہوئے اللہ پاک صحت تندرستی عطا فرمائے
24/04/2024

الحمدللہ
بہادر نوجوان علی جان اپریشن کے بعد وکٹری کا نشان بناتے ہوئے اللہ پاک صحت تندرستی عطا فرمائے

Address

Pattoki
Pattoki
55300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pattoki News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pattoki News:

Videos

Share