Halla News

Halla News Halla news is for sake of people to highlight problems of people of area

27/10/2024
امیدیں پڑی ہیں کچھ خواب پڑے ہیں یہ صرف ڈاکومنٹس نہیں ہیں۔بہر حال یہ غریب تعلیم یافتہ طبقے کے وہ ڈاکومنٹس ہیں جن کی وہ در...
24/10/2024

امیدیں پڑی ہیں کچھ خواب پڑے ہیں یہ صرف ڈاکومنٹس نہیں ہیں۔
بہر حال یہ غریب تعلیم یافتہ طبقے کے وہ ڈاکومنٹس ہیں جن کی وہ درجنوں کاپیاں نکلوانے پر پیسہ خرچ کرنے کے بعد فائل ہاتھ میں لے کر سائن اور اٹیسٹ کرانے کے لیے سرکاری دفاتر کا چکر کاٹتے ہیں۔ اس کے بعد ہزاروں روپے اپلائی فیس جمع کراتے ہیں 😢
جب رشوت اور سفارش سے ہی نوکریاں دینی ہیں تو اخبار میں اشتہار دینے کے بجائے ریٹ لسٹ لگانی چاہیے تاکہ کم از کم پڑھے لکھے بیروزگاروں کا وقت اور پیسہ تو ضائع نہ ہو🙏

سرائے مغل کے نواحی ھلہ منیس اور گاؤں سوکڑ نہر کے درمیان میں بننے والی بن ریاض ڈیری فارم سے پورا علاقہ پریشانی میں مبتلاب...
10/10/2024

سرائے مغل کے نواحی ھلہ منیس اور گاؤں سوکڑ نہر کے درمیان میں بننے والی بن ریاض ڈیری فارم سے پورا علاقہ پریشانی میں مبتلا
بن ریاض ڈیری فارم والوں نے اپنا سیوریج کا پانی کھونویں کھود کر زیر زمین پانی میں شامل کر دیا جس سے پورے علاقے کا پانی خراب ہوگیا ہے
اور کچھ بدبودار اور کیمیکل ملا پانی سوکڑ نہرکے درمیان سے گزرنے والی اوجلہ ڈرین میں ڈالنا چاہتے ہیں جب کہ ڈرین دونوں طرف سے بند ہو چکی ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پانی میں زہر آلود کیمیکل اور جو جانور مرجاتے ہیں ان کی لاشیں کچل کر پانی میں ملا کہ ویسٹ کر دی جاتی ہیں جس کی اتنی گندی بدبو آتی ہے
اور اگر یہ پانی سوکڑنہر میں ڈال دیاگیا تو گاؤں کے لوگوں کا جینا مشکل ہو جائے گا
اور اوجلہ ڈرین کا حال کچھ یوں ہے کہ وہ صرف ایک کلو میٹر کی لمبائی پر مشتمل ہے جس کے دو نو ں اطراف آبادی ہے دونوں طرف سے بند ہے
اعلی ٰ حکام سے پورے علاقہ کی گزارش ہے کہ اس ڈیری فارم کو بند کیا جائے تا کہ یہاں کے لوگ سُکھ اور چین کی زندگی گزار سکیں
اوجلہ کلاں،دولوملتانی،وسائی پورہ،سوکڑنہر،اوپلاں والا کھوہ، ترلیاں والا کھوہ،کچھیاں والا کھوہ،پپلی والا کھوہ،ھلہ منیس،بلئیر چک نمبر 46،کے لو گو ں مطالبہ ڈیری فارم کو بند کیا جا ئے

سوکڑنہر اور ھلہ منیس کے درمیان میں بننے والا بن ریاض ڈیری فارم سے پورے علاقہ کا نیچے کا پانی خراب ہوگیا جس سے سینکڑوں مو...
10/10/2024

سوکڑنہر اور ھلہ منیس کے درمیان میں بننے والا
بن ریاض ڈیری فارم سے پورے علاقہ کا نیچے کا پانی خراب ہوگیا
جس سے سینکڑوں موذی بیماریاں جنم لینے لگی
ڈیری فارم کا گندہ پانی زہرآلود نیچے والے پینے کے پانی میں شامل کر دیا گیا
اور کچھ زہر آلود بدبودار گندہ پانی سوکڑنہر میں ڈالنے کی کوشش
اعلیٰ حکام سے نوٹس لیں اور ادارے خود آکر وزٹ کریں

میرے پیارے گاؤں سوکڑنہر میں پینے کا پانی زہر آلود ہونے  سے میدے کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا اور خارش جیسی موذی بیماریاں...
05/10/2024

میرے پیارے گاؤں سوکڑنہر میں پینے کا پانی زہر آلود ہونے سے میدے کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا اور خارش جیسی موذی بیماریاں جنم لینے لگی
بن ریاض ڈیری فارم والوں ن اپنا کیمیکل ملا سیوریج کا پانی نیچے زیر زمین پانی میں شامل کر دیا جس سے جس سے پورے علاقہ کا پانی خراب ہوگیا
خراب پانی پینے بیشمار لوگ میدے کی بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں
اعلیٰ حکام نوٹس لیکر اس کو سیل کریں۔اہل علاقہ

Mery Bohat Hi pyary uncle Mohsin Natt    Shb Ko Asi Se Sub Inspector Hony Per Bohat Bohat Mubarakbad.
04/10/2024

Mery Bohat Hi pyary uncle Mohsin Natt Shb Ko Asi Se Sub Inspector Hony Per Bohat Bohat Mubarakbad.

(بن ریاض ڈیری فارم)کے خلاف آواز اُٹھانے کا انجام لیکن ہم بھی ان کا مقابلہ ڈٹ کر کریں گے انشاء اللہ ہمیں سپریم کورٹ بھی ج...
03/10/2024

(بن ریاض ڈیری فارم)کے خلاف آواز اُٹھانے کا انجام
لیکن ہم بھی ان کا مقابلہ ڈٹ کر کریں گے انشاء اللہ
ہمیں سپریم کورٹ بھی جانا پڑا تو جائیں گے
اور ان کے ناپاک ارادوں کو پورا نہیں ہونے دیں گے
اہل علاقہ ہمارا ساتھ دے اور قانون نافذ کرنے والے
ادارے بھی مُثبت رپورٹ دیں۔

زہریلا پانی سوکڑنہر میں ڈالنے سے بے شمار بیماریاں پھلینے کا خدشہ وزیراعلیٰ مریم نواز نوٹس لے۔وزیراعظم شہباز شریف صاحب  ن...
02/10/2024

زہریلا پانی سوکڑنہر میں ڈالنے سے بے شمار بیماریاں پھلینے کا خدشہ
وزیراعلیٰ مریم نواز نوٹس لے۔وزیراعظم شہباز شریف صاحب نوٹس لیں

سفید زہر بنانے والی فیکٹری کو بند کیا جائے۔اہل علاقہزہریلا پانی سوکڑنہر میں ڈالنے سے بے شمار بیماریاں پھلینے کا خدشہ وزی...
02/10/2024

سفید زہر بنانے والی فیکٹری کو بند کیا جائے۔اہل علاقہ
زہریلا پانی سوکڑنہر میں ڈالنے سے بے شمار بیماریاں پھلینے کا خدشہ
وزیراعلیٰ مریم نواز نوٹس لے۔وزیراعظم شہباز شریف صاحب نوٹس لیں

Address

Choki Mor, Halla
Pattoki
54300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halla News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Pattoki

Show All