Bilal Bajwa 514

Bilal Bajwa 514 news tv

20/01/2025

جسٹس منصور علی شاہ کا بڑا کھڑاک! عمران خان کے لیے بڑے گھر سے اہم پیغام! ٹرمپ نے دل جیت لیے؟ حلف قبل بڑا اعلان!






20/01/2025

190 million pound case settled in 2 days| British court did a great job | One paper changed game

​ ​ ​
‪‬​ ‪‬​
​ ​
​ ​
​ ​
​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​
​ ​ ​ ​ ​
​ ​ ​ ​ ‪‬

01/08/2024

Like follow page plz

نواز شریف کو غیر یقینی صورتحال میں نہیں بلا سکتے، حالات قابو میں نہیں آرہے، خواجہ آصف
30/04/2023

نواز شریف کو غیر یقینی صورتحال میں نہیں بلا سکتے، حالات قابو میں نہیں آرہے، خواجہ آصف

30/04/2023

پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی مسلم ممالک کا ایک اور وفد اسرائیل کے دورے پر روانہ ہوگیا جو کہ اس ہفتے ’’شراکا‘‘ پروگرام میں شرکت کریگا۔

جنگ اخبار کے مطابق ’’شراکا‘‘ کے ایگزیکٹو ڈاریکٹر ڈان فیفرمان نے بتایا کہ اس ہفتے جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والے کئی ممالک کے کئی انٹی لیکچولز اسرائیل میں جمع ہورہے ہیں جو کہ ریجنل اور انٹرنیشنل برداشت کی کانفرنس میں حصہ لینگے۔ کانفرنس میں دیگر موضوع بھی زیربحث آئینگے۔

پاکستانی ڈرائی فروٹ اور مصالحوں کی اسرائیل میں فروخت

شرکا ایک ریجن وائڈ منصوبہ ہے جو جنوبی ایشیا،عرب ممالک اور اسرئیل کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ شرکا کی شاخیں عرب، خلیج ممالک، اسرائیل، مراکش، امریکا اور پاکستان میں موجود ہیں۔

پاکستانی وفد میں مذہبی رہنماؤں، سوشل لیڈرز، فیشن اور صحافت سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔ اس دورے کا مقصد شہریوں کو مواقع فراہم کرنا ہے کہ وہ خود اسرائیل جاکر نئے مواقع تلاش کریں۔

وفد میں رحمان بونیری، مدثرشاہ، مہر حسین، دانش امیر، سنگین خان یوسفزئی، عبدالکریم (آزا) سمیجو، محسن سید اور فضہ شکیل شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پچھلی مرتبہ بھی ایک وفد نے اسرائیل کا دورہ کیا تھا جس میں پاکستان میں مقیم شہری اور امریکا میں مقیم پاکستانی کےشامل تھے.
Bilal Bajwa 514 page follow or like kro

پنجاب حکومت کی جانب سے لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کے الزام پر سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔نگران وزیر اطلاعات پنجاب عا...
30/04/2023

پنجاب حکومت کی جانب سے لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کے الزام پر سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے شاہد خاقان عباسی کے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مفت آٹا سکیم میں ایک پائی کی بھی کرپشن نہیں ہوئی۔ الزام لگانے والوں کی اپنی ساکھ مجروح ہوئی ہے۔

عامر میر کا کہنا تھا کہ آٹا اسکیم پنجاب کی تاریخ کی کامیاب ترین سکیم رہی۔ اسکیم سے پنجاب کے 3 کروڑ مستحق لوگوں نے فائدہ اٹھایا۔ آٹا اسکیم کو وفاقی اور پنجاب حکومت کی طرف سے مل کر فنڈ کیا گیا۔

آٹا تقسیم کی مد میں 20 ارب روپے سے زائد کی چوری ہوئی ، شاہد خاقان عباسی کا انکشاف

نگران وزیر اطلاعات نے کہا کہ آٹا اسکیم کو پارٹی کی اندرونی سیاست کی بھینٹ چڑھانا سراسر زیادتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی معذرت کریں یا ثبوت مہیا کریں۔

عامر میر نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا۔ پنجاب حکومت ایک ایک پائی کا حساب دے سکتی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے مفت آٹا اسکیم کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آٹا تقسیم کی مد میں 20 ارب روپے سے زائد کی چوری ہوئی۔

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ سیاسی دشمنی نفرت میں بدل گئی ہے، بدقسمتی سے سب تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ ہمیں تسلیم کرنا ہوگا کہ ملکی معاملات مشکل میں ہیں۔

بلال باجوہ 514

11/02/2023

مسلم لیگ ن نے کیپٹن صفدر کی پارٹی رکنیت معطل کردی:

10/02/2023

لاہور ہائیکوٹ نے الیکشن کمیشن کو 90 دن میں الیکشن کرانے کا حکم

10/02/2023

لو جی گھر کا بهیدی لنكا ڈھآئے . كیپٹن صفدر نے عمران خان کی ذاتی زندگی پر بات کرنے پر معذرت کرلی اور یہ بھی کہا کہ لوگ ہم سے تنظیم سازی والی بات پوچھتے ہیں تو شرمندگی ہوتی ہے مزید کیا بولا خود سنئے

انا للہ و انا الیہ راجعونہردلعزیز شاعر امجد اسلام امجد اس دنیا میں نہیں رہے۔ ۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین...
10/02/2023

انا للہ و انا الیہ راجعون
ہردلعزیز شاعر امجد اسلام امجد اس دنیا میں نہیں رہے۔ ۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے

10/02/2023
💖💖
10/02/2023

💖💖

💖جمعہ مبارک 💖
10/02/2023

💖جمعہ مبارک 💖

09/02/2023

سب اُلٹ ہو گیا۔۔ مریم نواز کے جلسے میں چور چور کے نعرے۔۔ اس بار مریم کے پاپا نہیں بلکہ ٹیرین کے پاپا چور ہیں۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

08/02/2023

محسن داوڑ نےجنرل مشرف کو بعد ازمرگ کے بعد بھی نہ چھوڑا۔ریاست اور حکومت سن لیں۔

08/02/2023

شہباز شریف صاحب مہربانی کرر ترکی نہ آۓ ۔ترک حکام

شہباز شریف یہاں نہ آئیں۔ ترک حکام
کیا ترکی تک نواز شریف کی 1990 کے زلزلے میں دورہ ترکی کے تکے کبابوں والی بات پہنچ گئی

Address

Pattoki
Pattoki

Telephone

+923451145716

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Bajwa 514 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Bajwa 514:

Videos

Share