سلجوقیوں کا عروج، کے دور میں سلجوقی اسلام کے بہت خدمت گار تھے سلجوق کا بیٹا میکائیل، ان کا بیٹا سلطان چاغری بیگ ان کا بیٹا عظیم سلطان محمد الپ ارسلان ان کا بیٹا سلطان ملک شاہ کا بیٹا ملک سنجار کا دور اسلام اور مسلمانوں کا عظیم دور تھا
آپ تاریخ میں پڑھ سکتے ہیں مسلمانو کے لیے بہت تاریخی اور علمیت دور تھا
Kotri Mangal کوتري منګل
(مُعِز دولہ دیلوی) بغداد کا گورنر شیعہ رافضی تھا اس کے حکم پر 351ھ میں پہلا محر اور ماتم منایا گیا
مرحوم بزرگ مولانا محمد امیر رحمة الله عليه (بجلی گر) آج کل کے دور میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمارے لیے ایک تخفہ تھا مرحوم رحمة الله عليه کے لیے ہمارے دل میں بہت احترام تھا اور ہے
ماشاﺀالله، مشر دى وى داسي
فاروقي صاحب ډيرى ژاورى خبرې کړې
الله پاک دي وکړي چي هر اهل سنت والجماعت مشرانو ته دى داسې قابليت ور وبخښي
بسم الله الرحمن الرحيم
مـــــــــسلہ گــــــــــــــــیدو، پہاڑ ـ و ـ جنگلا ــــــْْْــْــــ تــــــــــــــــــنازعہ
میرا یہ پیج اکثر ریسٹریک restrict ہوتا ہے
اور زیاد تر فضول نشریات سے گریز کرتا ہوں
اب اصل بات پر آتا ہوں
گیدو / جنگلات ہو یا کوئی سی چھوٹا حصہ زمین یا پہاڑ ہو کا مسلہ بہت سنگین معاملہ ہے اگر اس کا فیصلہ اس طرح ہوا جیسا کہ ہوجا نے کا زد ہورہا ہے
تو جو ریاست پاکستان کی آئین و قانون کے ماتحت ہی غیر قانونی اقدام کر رہے ہیں ۔وردی والو 👈(فوج) کرنل جرنل، جو کہ آپ کا اس میں کوئی دخل اندازی کا حق نہیں دیا گیا ہے جوکہ عدالتیں قانون ⚖ سلامت ہے تو آپ لوگوں کا یہی رویہ ریاست سے بغاوت کے مترادف ہے
جو کہ سارا پاکستانی عوام تمہاری منحوس چالاکی و عیاری سے خوب واقف ہیں
ہمیں ملک کی 75 سالا حالات کی خوب علم ہیں
اور اپنے علاقے گاؤں تک کہ آپ لوگوں نے قوموں کی جن ملکان اور جاسوسوں کو پالا ہے
اور یہ ایک سرحدی علاقہ ہے یہاں پر معمولی غلطی یا بگڑا ہوا فیصلہ پوری ریاست کو نقصان دہ ہے
اللہ کے واسطے فوج 👈(کرنل، جرنل) اس قوموں کی مابین اچھے فیصلے کے فکر کر
اور ہمیں اہل تشیع با شعور قوم کو یہ با خبرتیا ہے کہ اپنا امن قائم کر تاکہ نسلے پروان چڑھے
کسی کے باتوں اور حماقت میں نا او
کیونکہ یہ معاملہ ایک خونخوار جن
میرا حسین رضی اللہ عنہ، اور میں بھی حسینی
نہ عشق حسین نہ ذوق شہادت۔
غافل سمجھ بیٹھا ہے ماتم کو عبادت ۔