VOICE Of DALL

  • Home
  • VOICE Of DALL

VOICE Of DALL Social News channel

تلاش گمشدگی مجاھد حسین ولد رجب علی سکنہ ڈال جوکہ دوحہ قطر جانے کے لئے پشاور گیا تھا 17 اکتوبر رات گیارہ بجے ہوٹل سے باہر...
18/10/2025

تلاش گمشدگی
مجاھد حسین ولد رجب علی سکنہ ڈال جوکہ دوحہ قطر جانے کے لئے پشاور گیا تھا 17 اکتوبر رات گیارہ بجے ہوٹل سے باہر جانے کے بعد لاپتہ ہوگیا ہے اور ان سے کوئی رابطہ نہیں ہورہا ہے موبائل بھی بند ارہا ہے جس کو بھی اس بارے پتہ ہو ذیل نمبر پر رابطہ کرلیں شکریہ
03069380434
جاوید حسین بھائی مجاھد حسین ڈال پاراچنار
0097589330036 this is WhatsApp number, please contact me.

14/08/2025

شہید ASHO
قیصر عباس کے جنازے کا ویڈیو

14/08/2025

شہید ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ روزہ*قیصر حسین ولد رحمت علی* سکنہ ڈال کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ پولیس لائنز پاراچنار میں ادا کر دی گئی،
اور بعد میں اپنے آبائی گاؤں ڈال مرکزی امام بارگاہ میں بھی مجلس عزاء اور نماز جنازہ ادا ہوا شہید کے جنازے میں ہزاروں کے تعداد میں لوگوں نے شرکت کیا اور احر میں اپنے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا 🙏
رب کریم شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

05/08/2025

* اگست 5=1988 یوم شہادت فرزندِ امام خمینیؒ شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی😢*😔💔
شہید سید کے کچھ یادگار ویڈیوز سے بنایا گیا ایک بہترین کلپ ویڈیو
رب کریم شہداء پاراچنار کے درجات بلند فرمائے 🙏

25/05/2025

سکولوں کے بچوں میں فحاشی کے بڑھتے رجحان پر حجت‌الاسلام والمسلمین علامہ اخلاق حسین شریعتی کا دردِ دل سے لبریز اہم ویڈیو پیغام
احلاق حسین شریعتی ❤️

07/05/2025

شہید ارتضیٰ پاراچنار کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کی گئی - جسمیں آرمی چیف ، وزیر آعظم شہباز شریف ، صدر زرداری ،نیوی چیف اور دیگر اعلیٰ حُکام اور ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔یاد رہے کہ پیارے ملک پاکستان پر جب بھی مشکل ایا ہے تو سب سے پہلے پاراچنار والو نے اپنے جانو کی قربانی پیش کی ہے۔ لیکن، ریاست پاکستان نے 8 ماہ سے اسے پاراچنار کو مخاصرے میں رکھا ہے
#پاراچنار
#پاکستان

04/05/2025

4مئی 2023سانحہ تری منگل سکول 😭*
اب تک ان مظلوم اساتذہ اور غریب مزدوروں کو انصاف نہیں ملا 🙏😭😭💔
اور 200 دن سے زیادہ مخاصرہ پاراچنار کی، بند روڈ، کو نہ کھولنا ریاست پاکستان کیلئے شرم کا مقام 💔
#پاراچنار

ماشاءاللہ مرکزی عیدگاہ پارا چنار میں بھی جوش و خروش سے نماز عیدالفطر ادا ہوا نماز عید میں ہزاروں کے تعداد میں لوگوں نے ش...
31/03/2025

ماشاءاللہ مرکزی عیدگاہ پارا چنار میں بھی جوش و خروش سے نماز عیدالفطر ادا ہوا نماز عید میں ہزاروں کے تعداد میں لوگوں نے شرکت کیا سکیورٹی ادارے پاسدار اور علمدار فیڈریشن گروپ ڈال نے اپنے ڈیوٹی اچھی طریقے سے سر انجام دیا ماشاءاللہ جوانوں اپ مومنین لوگ قوم کیلئے باعث فحر ہو ❤️
تمام شیعیان حیدر کرّار اور بلخصوص پردیس میں رہنے والے مسافر بھائیوں کو عید الفطر مبارک ہو
المہدی گروپ ڈال اور
عرفانی گروپ ڈال۔
جیو جوانوں ✌️
#پاراچنارـعیدگاہ

ماشاءاللہ ہمیں ہمارے قوم کی جوانان پر فحر ہے جو ہر وقت غریبوں مسکینوں اور شہیدوں کی فیملیز کا ہر وقت  حیال رکھتے ہیں اور...
30/03/2025

ماشاءاللہ ہمیں ہمارے قوم کی جوانان پر فحر ہے جو ہر وقت غریبوں مسکینوں اور شہیدوں کی فیملیز کا ہر وقت حیال رکھتے ہیں اور ہر وقت قومی خدمت میں صف اول پر کھڑے ہے اور رہیں گے انشاء اللہ
1۔الحجت فاؤنڈیشن ڈال
2۔عرفانی گروپ ڈال
واقعی اپ لوگو کے حدمت قابل فخر ہے اللہ تعالیٰ اپ لوگو کی یہ حدمت اللہ اپنے اور اہلبیت علیہ السّلام کی بارگاہِ قبول فرمائے اور اپ لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ❤️

Address

Parachinar Village Dall Upper Kurram

26300

Telephone

+923089419209

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOICE Of DALL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share