Ghulami Namanzoor

Ghulami Namanzoor In Imran Khan's movement for the rule of law, spreading the message of Imran Khan through this Handle
(1)

09/12/2023
08/12/2023

بات سادہ سی ہے✊✌🏏🇧🇫

کپتان کے لیے کوئی ایک جُملہ۔۔۔!
04/12/2023

کپتان کے لیے کوئی ایک جُملہ۔۔۔!

03/12/2023

انصافین
حاضری لگوائو
کون بچائے گا پاکستان؟

03/12/2023

عمران خان تو آئے گا✌🏏

03/12/2023
02/12/2023

واہ مُرشد❤

30/11/2023

میرا لیڈر میرا فخر ✌✌✌

30/08/2023

الحمداللہاللہ الحق ہے، ❣️✌️
29/08/2023

الحمداللہ
اللہ الحق ہے، ❣️✌️

سلام ہے ان بوڑھے بہادروں کو، سلام ہے ان وفاداروں کو، سلام ہے ان کو جو فسطائیت اور ظلم کے سامنے جھکے نہیں۔ سلام ہے ان کی ...
21/08/2023

سلام ہے ان بوڑھے بہادروں کو، سلام ہے ان وفاداروں کو، سلام ہے ان کو جو فسطائیت اور ظلم کے سامنے جھکے نہیں۔ سلام ہے ان کی استقامت کو❤

نظریہ کبھی نہیں ختم ہوتا۔💯
20/08/2023

نظریہ کبھی نہیں ختم ہوتا۔💯

15/08/2023

خوشبوؤں کا اک نگر آباد ہونا چاہیے
اس نظام زر کو اب برباد ہونا چاہیے

ان اندھیروں میں بھی منزل تک پہنچ سکتے ہیں ہم
جگنوؤں کو راستہ تو یاد ہونا چاہیے

ظلم بچے جن رہا ہے کوچہ و بازار میں
عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے

11/08/2023

13 جماعتوں کی اتحادی حکومت کے 16ماہ میں 2 کروڑ افراد بے روزگار ہو گئے
https://urdupoint.com/n/3685249

11/08/2023

20 سیکنڈ کی ویڈیو میں سب پاکستانیوں کے لیے پیغام ہے

10/08/2023

وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے
ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے

One Vs All🔥
10/08/2023

One Vs All🔥

❤
09/08/2023



09/08/2023

بھولیئے گا نہیں💯%

09/08/2023

ظلم کی یہ رات جلد ختم ہو گی اور حق کا ساتھ دینے والے سرخرو ہوں گے- ہر رات کے بعد سویرا ہے

ایک کو سچ بولنے اور دوسرے کو ملکی خود مختاری اور قوم کے لیے ڈٹے رہنے کی سزا دی گئی. ظلم کی یہ اندھیری رات ہمیشہ نہیں رہے...
06/08/2023

ایک کو سچ بولنے اور دوسرے کو ملکی خود مختاری اور قوم کے لیے ڈٹے رہنے کی سزا دی گئی. ظلم کی یہ اندھیری رات ہمیشہ نہیں رہے گی

05/08/2023

He will rise again InshaAllah❤
05/08/2023

He will rise again InshaAllah❤

05/08/2023

اگر انگریز قائد اعظم اور گاندھی کو گرفتا کر لیتے تو کیا پاکستان اور انڈیا آزاد ہو سکتے تھے؟ یا پھر انگریز بے وقوف تھے؟🤔

04/08/2023

پاکستان میں اس وقت مافیا کا راج ہے۔ قانون اور آئین اُن کے تابع ہے۔ وہ جس کو اپنی طاقت یا راج کے لیے خطرہ سمجھیں گے۔ اُس کو اُٹھا لیں گے۔ چاہے Imran Khan ہو۔ یا عمران ریاض خان ہو۔ حسنین رفیق ہو۔ میں ہوں یا آپ سب ہو۔

04/08/2023

پاکستان میں لاکنونیت اس وقت اپنی اخری حدوں کو چھو رہی ہے اور عروج پر ہے۔

Address

Pakpattan Sharif/Lahore
Pakpattan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulami Namanzoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Pakpattan

Show All