Rana Tahir Yaqoob Journalist Group

Rana Tahir Yaqoob Journalist Group Rana Tahir Daily Sahafat News

23/09/2024

اوکاڑہ یونین کونسل 52 ٹو ایل میں ٹاؤٹ مافیا کا راج پیسے دو کام لو پالیسی جاری یونین کونسل 52 ٹوایل دفتر میں بیٹھنا توہین سمجھنے لگا جبکہ عوام ذلیل و خوار ہونے لگی شہریوں کا ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا

17/09/2024
Vote
03/08/2024

Vote

15/06/2024

اوکاڑہ تھانہ صدر کے سب انسپکٹر اسد فرید وٹو نے مبینہ 95000 ہزار روپے لیکر منشیات فروش چھوڑ دیے ذرائع

27/03/2024

میرا نام رانا طاہر یعقوب ہے۔ ضلع اوکاڑہ سے تعلق ہے۔ شعبہ صحافت سے منسلک ہوں۔مظلوموں کی آواز اٹھانے کی بھرپور کوشش کرتا ہوں ۔ اور سرکاری محکموں میں ہونے والی کرپشن کی نشاندہی کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں افسران کی چاپلوسی مجھے آتی نہیں ۔ بچپن سے تاحال مختلف ادوار گزرے جن میں عزیز ، رشتہ دار، دوست ، ہم جماعت، تعلق دار، دفتری رفقاء کار ، افسران و ماتحت افراد سے تعلق و معاملات چلتے رہے ہیں۔ ان افراد میں سے بعض کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا ، بعض کے ساتھ کم ہوا اور باقی افراد کے ساتھ رابطہ اور معاملات چل رہے ہیں۔ جس کو بھی میری زندگی کے کسی بھی مرحلے پر مجھ سے ملنے کا موقع ملا وہ کم از کم میرے بارے میں کچھ جانتا ہے۔ ہمارا اب زیادہ رابطہ نہیں ہے۔ میں نے "دوستوں کے درمیان دوبارہ اتحاد" نامی ایک تجربے میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا جس کا مقصد یہ دیکھنا ہے کہ تصویر کے بغیر پوسٹ کون پڑھتا ہے، کیونکہ ہم جلدی میں رہتے ہیں اور اپنے اہم لمحات کو بھول جاتے ہیں۔ اگر کوئی اس پیغام کو نہیں پڑھتا ہے تو یہ صرف ایک سماجی تجربہ ہو گا، لیکن اگر آپ کو اسے آخر تک پڑھنے کو ملتا ہے، تو میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے بارے میں ایک لفظ لکھیں، جیسے کوئی چیز، کوئی جگہ، کوئی شخص، ایک لمحہ، کوئی ایسی چیز جس سے مراد وہ رشتہ ہے جو ہمارا تھا یا ہمارے پاس ہے۔ پھر متن کو کاپی کریں اور اسے اپنے پروفائل کے طور پر رکھیں۔ میں آپ کی وال پر جاؤں گا کہ وہ لفظ لکھوں گا جو مجھے آپ کی یاد دلاتا ہے۔ براہ کرم تبصرہ نہ کریں اگر آپ کے پاس اسے کاپی کرنے کا وقت نہیں ہے کیونکہ اس سے تجربہ برباد ہو جائے گا۔ آپ کا شکریہ، اور شروع میں اپنا نام تبدیل کرنا یاد رکھیں، بالکل آپ کی طرح، لوگ آپ کو بتائیں گے کہ وہ آپ کو کیسے یاد کرتے ہیں۔
Copy_

24/03/2024

اوکاڑہ پاسپورٹ آفس میں عرصہ دراز سے تعینات کرپٹ مافیا نے اپنا رول بنا لیا عوام ذلیل و خوار ،ذرائع

22/03/2024

تھانہ صدر اوکاڑہ کی حدود میں مبینہ پولیس تشدد کی ہلاکت کا معاملہ، فسٹ میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق شہری پر تشدد ثابت نہیں ہوا۔ورثا کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ شہری زیر حراست تشدد کی وجہ سے ہلاک ہوا۔ذرائع کےمطابق پولیس ملازمین کو بے وجہ اس میں ملوث کرنے کی کوشش کی گئی جبکہ حقائق اس کے برعکس ہیں۔ پولیس تشدد میں ہلاکت کیس میں جانبحق ہونے والا شہری چوری ،منشیات کی جرائم میں ملوث ہے اور کریمنل ریکارڈ رکھتا ہے۔جانبحق ہونے والا شہری امراض قلب میں مبتلا تھا۔وقوعہ سے قبل شہری کو دو دفعہ ہاٹ اٹیک ہوا تھا۔وقوعہ کے روز اسکا ٹرک ڈرائیور سے کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا جس پر گزشتہ رات پولیس موبائل موقع پر پہنچی تو یہ لوگ پولیس کو دیکھتے ہی موقع سے فرار ہوگئے پولیس موبائل ابتدائی معلومات لیکر چلی گئی اور کسی کو زیرحراست نہیں لیا۔پولیس کے جانے کے بعدشہری محمد خالد دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔شہری کی ہلاکت کو زیر حراست پولیس تشدد قرار دے کر اس میں ملوث کرنے کے لیے ورثا نے تھانہ میں درخواست دے دی تاکہ جانبحق ہونے والا شخص کے لواحقین پولیس کو ملوث کرلے فائدہ اٹھا سکیں۔ پولیس ملازمین کو بلیک میل کرنے کے لیے وقوعہ بناگیا جبکہ موقعہ سے کوئی گرفتاری ہی نہیں ہوئی تو تشدد سے ہلاکت کا الزام من گھڑت ہے۔زرائع کے مطابق لواحقین پولیس ملازمین کو ملوث کرنا چاہتے تھے لیکن میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت نہیں ہوا۔یاد رہے اس وقوعہ کی ایف آئی آر علی رضا خان کی درخواست پر پولیس تشدد سے ہلاکت کے الزام پر درج ہوئی۔ میڈیکل رپورٹ سے حقائق سامنے آگے، جاِئے وقوعہ سے گرفتاری یا تشدد کی کوئی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود نہیں اب تک کے حالات و واقعات سے پولیس کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آسکا۔

21/03/2024

اوکاڑہ پاسپورٹ آفس کا اپنا قانون آن لائن فیسوں پر اس دن پاسپورٹ بنوانے پر 1000 روپے جگا ٹیکس وصول کرنے لگے ذرائع

19/03/2024

ہمارے بہت پیارے بھائی سینئر صحافی رائے عبدالرحمن کھرل کو اچانک دل کی تکلیف میں مبتلا ہیں سب دوستوں دعا کی درخواست ہے

16/03/2024

اوکاڑہ نگہبان رمضان پیکج عوام کو ان کا حق ان کی دہلیز پر دینے کے مبینہ گھر گھر سے 100،100 روپے وصول کر رہے ہیں، ذرائع

10/03/2024

اوکاڑہ پاسپورٹ آفس میں انٹری فیس 200 روپے مقررہ، ذرائع

15جنوری2024 کوریج
15/01/2024

15جنوری2024 کوریج

13/01/2024

راؤ محمد اشرف صدر اور بدر ذوالقرنین جنرل سیکرٹری DBA منتخب اوکاڑہ

05/01/2024

Address

Okara
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Tahir Yaqoob Journalist Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Tahir Yaqoob Journalist Group:

Videos

Share

Category


Other Media in Okara

Show All