ضروری اعلان سالانہ عرس مبارک اولیاء حضرت کرماں والا شریف25 _26 جنوری بروز ہفتہ اتوار= ہفتہ بعد از نماز عشاء اتوار صبح 10 بجے سے نماز ظہر تک بمقام گاٶں شہرک لنگر شریف کا خصوصی انتظام کیا جاۓ گا تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
*ٹرمپ چلا تھا فلسطین کو جہنم بنانے رب نے امریکہ کو جہنم بنا کر دکھا دیا یااللّٰه یہ اگ پورے امریکہ میں پھیلا دے آمین🤲🏻اللہ پاک اسلام مخالف طاقتوں کو نست و نابود فرمائیں ۔آمین
مخدوم المشائخ پیر سیّد صمصام علی شاہ بخاری کی بہاولنگر میں صوفی محمد شریف صاحب کے پٹرول پمپ پر محفل میلاد مصطفی ﷺ میں خصوصی خطاب، عمرہ کے ٹکٹ کی قرعہ اندازی اور دعائے خیر فرمائی 31/12/2024
روحانی گفتگو بابا جی پیر سید میر طیب علی شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ سجادہ نشین دوم آستانہ عالیہ حضرت کرماں والا شریف
مخدوم المشائخ پیر سیّد صمصام علی شاہ بخاری کے صاحبزادے پیر سیّد حسان بخآری کی جامع مسجد 50 ای بی عارف والا میں سالانہ عرس مبارک اولیائے حضرت کرماں والے رحمۃ اللہ علیہ میں شرکت اور دعائے خیر ۔
مخدوم المشائخ پیر سیّد صمصام علی شاہ بخاری کے صاحبزادے پیر سیّد حسان بخاری صاحب آستانہ عالیہ حضرت کرماں والا شریف میں بیلی محمد حماد طیبی کے گھر محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ میں شرکت ۔
🌹صَلَّی اللہُ عَلیٰ حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَسَلَّمْ
دیا ہوتا کسی کو دل تو ہوتی قدر بھی دل کی
حقیقت پوچھیئے کسی بسمل سے بسمل کی
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے
میری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے۔
پیر سید علی جنید الحق گیلانی صاحب زیب سجادہ آستانہ عالیہ گولڑہ شریف اسلام آباد
🌹صَلَّی اللہُ عَلیٰ حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَسَلَّمْ گفتگو پیر سید میر طیب علی شاہ بخاری صاحب رحمتہ اللہ علیہ
حضرت کرماں والا شریف
دیا ہوتا کسی کو دل تو ہوتی قدر بھی دل کی
حقیقت پوچھیئے کسی بسمل سے بسمل کی
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے
میری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے
🌹صَلَّی اللہُ عَلیٰ حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَسَلَّمْ
دیا ہوتا کسی کو دل تو ہوتی قدر بھی دل کی
حقیقت پوچھیئے کسی بسمل سے بسمل کی
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے
میری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے
محفلِ میلاد مصطفیٰ و سالانہ عرس مبارک 🌹صَلَّی اللہُ عَلیٰ حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ والہ وسلم
گفتگو پیر سید میر طیب علی شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت کرماں والا شریف
Hazrat Karmanwala Sharif Media
🌹صَلَّی اللہُ عَلیٰ حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَسَلَّمْ
دیا ہوتا کسی کو دل تو ہوتی قدر بھی دل کی
حقیقت پوچھیئے کسی بسمل سے بسمل کی
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے
میری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے۔
🌹صَلَّی اللہُ عَلیٰ حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَسَلَّمْ
دیا ہوتا کسی کو دل تو ہوتی قدر بھی دل کی
حقیقت پوچھیئے کسی بسمل سے بسمل کی
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے
میری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے
جانشین ِ گنج ِ کرم، شیخ المشائخ، السیّد میر طیب علی شاہ بخاری، بابا جی حضرت کرماں والے ؒ کا سلسلہ عالیہ چشتیہ سے بھی خاص تعلق تھا۔ آپ کوچشتیہ سلسلے میں بھی خلافت حاصل تھی اور گاہے بگاہے آستانہ عالیہ تونسہ شریف جایا کرتے جہاں آپ قوالی بھی سماعت فرماتے۔ چنانچہ بابا جی سرکار ؒ کی خدمت ِ اقدس میں چشتی رنگ کا نذرانہ پیش کیا جا رہا ہے۔