Fahdi khan

Fahdi khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fahdi khan, Digital creator, bara banda, Nowshera.

13/12/2023

الله اكبر
مُحَمَّدُﷺ دہ وفات ‎😓😓😓

10/12/2023
03/12/2023

أستغفر اللهْ أستغفر اللهْ

20/11/2021

❤❤

18/11/2021

  board wire dressing
17/11/2021

board wire dressing

Automatic transfer switch
08/11/2021

Automatic transfer switch

کون جانتا ہے یہ کیا ہے کمنٹس میں بتائیں
03/11/2021

کون جانتا ہے یہ کیا ہے کمنٹس میں بتائیں

Simple concept For those who likes Solar systems
03/11/2021

Simple concept For those who likes Solar systems

3 Phase Motor Connection...
30/10/2021

3 Phase Motor Connection...

Which one do you like best?
29/10/2021

Which one do you like best?

10 KW inverter
27/10/2021

10 KW inverter

الیکٹریشن  سب بھائی بتائیں     (  too way) کا کنکشن کیسے کرتے ہو
27/10/2021

الیکٹریشن سب بھائی بتائیں ( too way) کا کنکشن کیسے کرتے ہو

automatic generator on of
27/10/2021

automatic generator on of

الحمداللہ انسٹال پانچ کلو واٹ سولر سسٹم سوات یو سی  چپریال پیر پٹے تحصیل مٹہ
26/10/2021

الحمداللہ انسٹال پانچ کلو واٹ سولر سسٹم سوات یو سی چپریال پیر پٹے تحصیل مٹہ

31/07/2021

‏چلو رکھتے ہیں علیؑ عنوانِ گفتگو 🙏
پھر دیکھتے ہیں محفل میں رہتا ہے کون کون

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 30/6/2021Allah d obakha roura Haris rour Da dunya na laro
01/07/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 30/6/2021
Allah d obakha roura Haris rour Da dunya na laro

05/09/2020

بارہ بانڈہ فضل آباد کے مکیبوں نے ٹرانسفارمر نہ لگانے اور بجلی بحال نہ کرے ہر احتجاج کی دھمکی دیدی۔۔۔۔ بارہ بانڈہ فضل آباد میں گذشتہ 5 روز سے بجلی ٹرانسفارمر خراب ہو گیا یے مرمت کرنے کےلیے 400 گھرانوں پر مشتمل اس علاقے کے مکینوں سے فی گھر کے حساب سے 100 / 100 روپے بھی لیا گیا ہے لیکن ابھی تک ٹرانسفارمر نہیں لگایا گیا۔ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے گھروں اور مساجد میں پانی ناپید۔
مکینوں نے ایک دن کے اندر اندر ٹرانسفارمر نہ لگانے اور بجلی بحال نہ کرنے کی صورت میں نوشہرہ مردان روڈ بلاک کرنے کی دھمکی دیدی یے۔

پرس ریلیزضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی گرافروشوں اور غیر قانونی تجاویزات کے خلاف کاروائیاں۔ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی...
05/09/2020

پرس ریلیز

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی گرافروشوں اور غیر قانونی تجاویزات کے خلاف کاروائیاں۔

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حاجرہ سمیع نے نوشہرہ کلاں مسلم آباد بازار میں سرپرائیز بازار چیکنگ کی اور گرانفروشوں، زخیرہ اندوزوں اور صفائی کا خیال نہ رکھنے پر متعدد افراد کو گرفتار کیا اور جیل بھیجا۔

اسکے ساتھ ساتھ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے DHQ روڈپر قائم عارضی تجاویزات کے خلاف آپریشن کیا۔ جہاں تمام تر معمولی تجاوزات ،دکانوں کے سامنے اور فٹ پاتھ پر اور سڑک کے کنارے پڑی چیزوں کو ہٹا کر روڈ وہ فٹ پاتھ کو پیدل چلنے والے اور ٹریفک کے لیے صاف کر دیا اور تجاوزات کرنے والوں کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ سرکاری فٹ پاتھ اور سڑکوں پر تجاوزات سے کریز کریں بصورت خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز
ضلعی انتظامیہ نوشہرہ

(اعلان فوتگی) میر حسن خان کاکا انتقال کر گئے ہیں مرحوم ویلج کونسل کنڈر ناظم حاجی سرتاج خان  اور بختاج خان کا چچا تھا نما...
05/09/2020

(اعلان فوتگی)
میر حسن خان کاکا انتقال کر گئے ہیں مرحوم ویلج کونسل کنڈر ناظم حاجی سرتاج خان اور بختاج خان کا چچا تھا
نماز جنازہ اج بروز ہفتہ بعد نماز مغرب 7 بجے کنڈر جناز گاہ میں ادا کی جائے گی

5-9-2020

اس بچے کے خاطر شیر کرے پلیزپلیز 🙏🙏رباط درہ گاوؑں بابکرے کے قریب نامعلوم افراد نے ایک عورت کو بے دردی سے قتل کر دیا  اِنّ...
04/09/2020

اس بچے کے خاطر شیر کرے پلیزپلیز 🙏🙏
رباط درہ گاوؑں بابکرے کے قریب نامعلوم افراد نے ایک عورت کو بے دردی سے قتل کر دیا اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ساتھ ایک چھوٹا بچہ بھی ہے بچہ اپنا نام احمد اور تعلق اوچ بتا رہا ہے برائے مھربانی پوسٹ کو آگے شئیر کریں تاکہ لواحقین کا پتہ چل سکے شکریہ

7 ستمبر کانفرنس سے قادیانیوں کی جرات ختم کردینگے.حکومت ختم نبوت کے منکرین کی پشت پناہی چھوڑ دیں. نوشہرہ سے 500 گاڑیوں کا...
04/09/2020

7 ستمبر کانفرنس سے قادیانیوں کی جرات ختم کردینگے.حکومت ختم نبوت کے منکرین کی پشت پناہی چھوڑ دیں. نوشہرہ سے 500 گاڑیوں کاتاریخی قافلہ لیکر جائیں گے.تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام ضلع نوشہرہ کے مجلس شوریٰ اور مقامی امراء ونظماء کا بھرپور اجلاس ضلعی دفتر نوشہرہ کینٹ میں منعقد ہوا. اجلاس کی صدارت جمعیت علماء اسلام ضلع نوشہرہ کے امیر قاری محمداسلم نے کی. اجلاس میں تمام ساتھیوں نے اپنے قیمتی آراء پیش کئے. آخر میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی جنرل سیکرٹری مفتی حاکم علی حقانی نے کہا کہ موجودہ حکومت نے قادیانیت نوازی کی انتہا کردی ہے. قادیانیوں میں اتنی جرات پیدا ہوئی کہ وہ کھلے عام نبوت کے دعوے کرنے لگے. انہوں نے کہا کہ حکمران بھی سن لے اور انکے سپونسر قادیانی کافر بھی سن لے. جب تک پاکستان میں جمعیت علماء اسلام کا ایک کارکن اور اسلام کا ایک نام لیوا زندہ ہو تمھاری یہ خواہش کھبی بھی پوری نہیں ہوگی7 ستمبر کے تاریخی تحفظ ختم نبوت کانفرنس پشاور کے انعقاد کے بعد قادیانیوں کی جرات ختم کردینگے.. انہوں نے کہا کہ 7 ستمبر کے تاریخی ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعیت علماء اسلام ضلع نوشہرہ نے 7 دنوں میں ریکارڈ 28 جلسے منعقد کئے جس میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنماؤں مولانا عزیز الرحمن ثانی، مفتی شہاب الدین پوپلزئی، مولانا پیر حزب اللہ جان، مولانا قاری اکرام الحق، مولانا پیر سجاد سبحان اور مولانا عابدکمال کے علاوہ جمعیت علماء اسلام کے صوبائی اور ضلعی قائدین نے مختلف مقامات پر ختم نبوت کانفرنسوں سے خطاب کیا اور لوگوں کو 7 ستمبر کے بڑے کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی. انشائاللہ نوشہرہ سے 500 گاڑیوں کاتاریخی قافلہ لیکر جائیں گے. جس کی قیادت ضلعی امیر قاری محمد اسلم حقانی اور دیگر قائدین کرینگے۔

*نوشہرہ:- اورنگزیب عرف فوجی کا نیک زمان خان SHO رسالپور پر لگائے گئے الزامات کے بارے میں پولیس کا موقف سامنے آگیا۔**مسما...
04/09/2020

*نوشہرہ:- اورنگزیب عرف فوجی کا نیک زمان خان SHO رسالپور پر لگائے گئے الزامات کے بارے میں پولیس کا موقف سامنے آگیا۔*

*مسماة (ث)نے پولیس کو بتایا کہ فلائنگ کوچ نمبری 6971/MNQاُس کے بھائی آصف کی تھی۔جو اُس کے مرنے کے بعد اورنگزیب عرف فوجی نے قبضہ کی ہے۔*

*نیک زمان خان SHO رسالپور نے قانونی طریقہ کار سے فلائنگ کو قبضہ پولیس میں لیکر تھانہ رسالپور میں بند کر دیا۔اور ڈرائیور سے انسدادی کاروائی عمل میں لائی گئی۔*

*فلائنگ کوچ کو FSL(لیبارٹری)میں پیش کرنے کے وقت ڈرائیور جہانگیر کو بلواکر اُس کے ساتھ کانسٹیبل عظمت کو کرکے بیجھا گیا۔راستہ میں فلائنگ کوچ میں کچھ خرابی آگئی۔دوسری گاڑی کے ذریعے لیبارٹری پہنچا کر واپس تھانے پہنچایا گیا۔*

*فلائنگ کوچ کے عدالت سے ریلیز کے کاغزات آنے کے بعد کئی بار اورنگزیب عرف فوجی سے رابطہ کیا گیا۔لیکن وہ بضد ہے کہ یہ آپ لیکر آو گے۔*

*فلائنگ کوچ اُسی حالت میں موجود ہے پولیس نے اُس کے ساتھ نہ کوئی چھیڑ خانی کی ہے نہ ہی کو ئی پُرزہ وغیرہ نکالا ہے۔*

*نیک زمان خان SHO رسالپور نے ڈرائیور پر کوئی تشدد وغیرہ نہیں کیا۔بلکہ اُس کو پریشرائز کرنے کیلئے الزام لگایا جا رہا ہے۔*

*اورنگزیب کی ایک ہی ضد ہے کہ فلائنگ کوچ اُس کو SHO رسالپور ٹھیک کرکے دیگا۔چونکہ فلائنگ کوچ اورنگزیب کے ڈرائیور سے خراب ہوئی ہے اُسکی خرابی میں پولیس کا کوئی ہاتھ نہیں ہے۔اسلئے یہ اپنی فلائنگ کوچ لے جانے کو تیار ہی نہیں۔*

 #نوشہرہیونین کونسل ڈاگ بیسود  وزیر گڑھی کے دفتر کا افتتاح۔ مہمان خصوصی ۔۔تحصیل پبی امیر سید محب اللہ شاہ صاحب
04/09/2020

#نوشہرہ
یونین کونسل ڈاگ بیسود وزیر گڑھی کے دفتر کا افتتاح۔
مہمان خصوصی ۔۔
تحصیل پبی امیر سید محب اللہ شاہ صاحب

Da sa shez de sok pijani
04/09/2020

Da sa shez de sok pijani

یہ بچہ  اکوڑہ حٹک سے 2ماہ سے لا پتہ ھے اگر کسی کو کوٸ معلومات ہوں تو ان کے والد سے رابطہ کریں خاندان والے بہت پریشان ہیں...
04/09/2020

یہ بچہ اکوڑہ حٹک سے 2ماہ سے لا پتہ ھے اگر کسی کو کوٸ معلومات ہوں تو ان کے والد سے رابطہ کریں خاندان والے بہت پریشان ہیں۔۔ رابطہ نمبر۔03108359242

ڈیرہ غازی خان تھانہ دراہمہ کے علاقے بستی کھوسہ کے رہائشی یقوب کھوسہ نے اپنے ہی لخت جگر 8سالا سگے بیٹے عبداللہ کو چھریوں ...
04/09/2020

ڈیرہ غازی خان تھانہ دراہمہ کے علاقے بستی کھوسہ کے رہائشی یقوب کھوسہ نے اپنے ہی لخت جگر 8سالا سگے بیٹے عبداللہ کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا پولیس نے بروقت کاروائی کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا

Address

Bara Banda
Nowshera

Telephone

+923478359313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahdi khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fahdi khan:

Videos

Share


Other Digital creator in Nowshera

Show All