Nizampur watch

Nizampur watch میرا نام اسدخٹک ہے
اس پیج کے علاہ میرا کوئی اور اکاونٹ نھی ہے۔

27/01/2025

کبھی شب معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہےکتنا مہربان ہے میرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے .

27/01/2025

نظامپور گاؤں جبئ سے تعلق رکھنے والا
نائیک جان ولی شہید کی نمازِ جنازہ اور تدفین اپنے آبائی گاؤں جبّی میں پورے سرکاری اعزاز و اکرام کے ساتھ کردی گئی۔

خوشخبریجمعیت علماۓ اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے امیر مولانا عطاء الرحمن صاحب ان شاء اللہ نظامپور سرزمین پر تشریف لانے وال...
27/01/2025

خوشخبری
جمعیت علماۓ اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے امیر مولانا عطاء الرحمن صاحب ان شاء اللہ نظامپور سرزمین پر تشریف لانے والے ہے ۔بمقام جامعہ تعلیم الاسلام گاڑو نظامپور
بتاریخ 9 فروری بروز اتوار
Jui dist media person
Asadkhattak

27/01/2025

نظامپور سے تعلق رکھنے والا سپاہی کا نماز جنازہ
گاؤں جبی میں اج 11 بجے ادا کیا جائے گا

ایک دن پہلے  میں نے ٹک ٹاک پر اپنی دل کی باتیں کی اور پوسٹ کردی پتہ نہیں تھا کے  یہ ویڈیو بہت لوگو کی زخم تازہ کردیگا او...
27/01/2025

ایک دن پہلے میں نے ٹک ٹاک پر اپنی دل کی باتیں کی اور پوسٹ کردی پتہ نہیں تھا کے یہ ویڈیو بہت لوگو کی زخم تازہ کردیگا اور وو اتنی وائرل ہوگی اصل بات یہ ہے کے جب صبح اٹھا تو طاہر خان لالا کی ویڈیو میں بہت مینشن آئے تھیں دراصل طاہر خان لالا درد سمجھتا ہے جس کی وجہ سے طاہر لالا نے اپنی آفیشل پیج پر میری ویڈیو پوسٹ کردی

26/01/2025

Nisar baz llaaalla

26/01/2025

افسوس ناک خبر
گاؤں جبئ نظامپور سے تعلق رکھنے والے ایک سپاہی شہید

26/01/2025

Village jabi ilaqa nizampur k aik aur nawjwan shahed

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے شمالی وزیرستان دتہ خیل ایریا میں فورسز چیک پوسٹ پر حملے میں گاؤں جبئ  نظامپور سے تعل...
26/01/2025

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
شمالی وزیرستان دتہ خیل ایریا میں فورسز چیک پوسٹ پر حملے میں گاؤں جبئ نظامپور سے تعلق رکھنے والا نائیک جان ولی محلہ کلہاڑ شہید ہو گیا۔نماز جنازہ کل بروز پیر بوقت 11 بجے گاؤں جبی نظامپور میں ادا کیا جائے گا ۔
اللّٰہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائے آمین 🤲۔

26/01/2025

Ye kiss k gady hy
Aroobandducky

26/01/2025

Final match

25/01/2025

1k comments
Urgent zarort
Plzzzzz

25/01/2025
25/01/2025

صوبائی صدر کیلے اہل نہیں لیکن صوبے کے وزیر اعلیٰ بننے کیلے اہل
اچھا مذاق

25/01/2025

گاؤں میرکلان آگ کی لپیٹ میں

گاؤں گجوخیل محلہ  نمدار خیل سے تعلق رکھنے والا سماجی و سیاسی شخصیت وزیر خٹک ماما ۔ یعقوب خٹک ماما کے بھائی۔نثار خٹک۔نواز...
25/01/2025

گاؤں گجوخیل محلہ نمدار خیل سے تعلق رکھنے والا سماجی و سیاسی شخصیت وزیر خٹک ماما ۔ یعقوب خٹک ماما کے بھائی۔نثار خٹک۔نواز خٹک کے چچا زاد بھائی ۔اور ناصر خان کا ولد محترم فقیر محمد ماما وفات پہ چکا ہے نماز جنازہ آج بروز ہفتہ بوقت 3 بجے نور محمد نیکہ مقبرہ گاؤں گجوخیل میں ادا کیا جائے گا

24/01/2025

اختیار ولی گرفتار

24/01/2025

درود شریف کا اہتمام کریں

Address

Nowshera

Telephone

+923040096021

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizampur watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share