وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کو ہسپتال کے دورہ کے دوران ہسپتال انتظامیہ نے دھکے دیکر تھپڑ مار کر زبردستی ہسپتال سے نکال دیا گیا.
پی ٹی آئ کی سینئر رہنماء محترمہ علیشہ ناز صاحبہ
پی ٹی آئ کی سینئر رہنماء محترمہ علیشہ ناز صاحبہ کا سندھ اسمبلی کے باہر گفتگو
#UbaidShah
#SindhAssembly
#PTI
#PPP
کورنگی میں نادرا سینٹر میں ہونے والی چوری پر خصوصی رپورٹ
کورنگی میں نادرا سینٹر میں ہونے والی چوری پر خصوصی رپورٹ
#نادرا
#Nadra
#CNIC
ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی فائرنگ
ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی مکمل تفصیل سامنے آگئی پولیس مسلسل جھوٹ بولتی رہی
#CTD
#JIT
#PrimeMinister
#ImraKhan
#UsmanBuzdar
گودرا اسٹاپ
سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود کراچی کے مشھور علاقے بفرزون گودرا اسٹاپ کے قریب کچرے کے ڈھیر نے محکمہ بلدیات کی ناکامی کا پول کھول دیا
صحافی عبید شاہ
ادارہ حفصہ نیوز
ادارہ پی بی نیوز
کی خصوصی رپورٹ
بریکنگ نیوز
کراچی: علی رضا عابدی پر انکے گھر کے باہر قاتلانہ حملہ میں علی رضا عابدی جاں بحق
مورخہ 25 دسمبر 2018 کو علی رضا عابدی پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
اس طرح ایک سیاسی شخصیت کا قتل ہوجانا کراچی کے امن و امان پر ایک سوالیہ نشان ہے
#Imranmizan
کراچی کے علاقے لاسی گوٹھ ضلع ملیر میں قبرستان کی حالت انتہائی ابتر کوئی پرسان حال نہیں
بالآخر نادرا کوعوام کے حال وزار پر رحم آہی گیا
مزید 3میگا سینڑزبنانے کا فیصلہ خوش آئندہ ہے
اسلحہ بنانے والے کارخانے کا مستقبل پرسوالیہ نشان
سماء نیوز کا خصوصی رپورٹ
عافیہ
نیا پاکستان بنانے کا اعلان کرنے والے ایک نظر اقتدار حاصل کرنے کے بعد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے طرف کرلیں تو شاید عوام الناس کے دلوں میں راج کرنے کا موقع ملے
سی این جی بند ہونے پر اس شخص کے اس اقدام کے بارے میں کیا کہینگے کیا یہ عمل ٹھیک ہے